تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُھتْکاری" کے متعقلہ نتائج

بُھوتْنی

(مجازاً) برے اعمال کرنے والی عورت، شیطانی حرکتوں والی

بُھوتْنی کا

بھتنی کا بطور گالی مستعمل

بُھوتْنی والا

ایک گالی ، چڑیل کا بچہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں تُھتْکاری کے معانیدیکھیے

تُھتْکاری

thutkaariiथुतकारी

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

تُھتْکاری کے اردو معانی

اسم، دیگر

  • تھتکارا (رک) کی تانیث ، چڑیل ، ڈائن ، بلا.
  • (عو) زنجیر ، بیڑی (عموماً جمع میں مستعمل)
  • (عو) جوتی ، سلیپر ، پیزار.
  • (عو) چھپکلی.
  • رک : تھتکار.
  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔(عو) زنجیر۔ بیڑی۔ ؎ (پڑنا۔ پہننا کے ساتھ) ۲۔(عو) چُڑیل۔ ڈائن۔ ؎ ۳۔ (عو) چھپکلی۔

Urdu meaning of thutkaarii

Roman

  • thatkaaraa (ruk) kii taaniis, chu.Dail, Daayan, bala
  • (o) zanjiir, bii.Dii (umuuman jamaa me.n mustaamal
  • (o) juutii, sliipar, paizaar
  • (o) chhipkalii
  • ruk ha thatkaar
  • ۔(ha) muannas। १।(o) zanjiir। bii.Dii।(pa.Dnaa। pahannaa ke saath) २।(o) chu.Diil। Daayan। ३। (o) chhipkalii

English meaning of thutkaarii

Noun, Other

  • harridan, vixen, witch, fetter, slipper

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُھوتْنی

(مجازاً) برے اعمال کرنے والی عورت، شیطانی حرکتوں والی

بُھوتْنی کا

بھتنی کا بطور گالی مستعمل

بُھوتْنی والا

ایک گالی ، چڑیل کا بچہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُھتْکاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُھتْکاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone