تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھوک" کے متعقلہ نتائج

اَگاڑی

آگے کے حصہ، دھڑ

اَگاڑی مارْنا

فوج کے اگلے حصے پر حملہ کرنا، ہزیمت دینا

اَگاڑی پِچھاڑی

(لفظاً) گھوڑے کی گردن یا اگلے پاؤں اور پچھلے پاؤں میں باندھنے کی رسی

اَگاڑی رَکْھ لینا

ہارے ہوئے دشمن کو اپنے آگے آگے بھگانا، آگے رکھ لینا

اَگاڑی پِچھاڑی لَگانا

رسیوں میں جکڑ دینا، پابندی عائد کرنا

اَگاڑی پِچھاڑی تُڑانا

گھبرا کر بھا گنا ، بندش یا پابندی سے اپنے آپ کو بچانا .

نَہ آگے اَگاڑی ، نَہ پِیچھے پَچھاڑی

رک : نہ آگے ناتھ نہ پیچھے پگھا

مارْتے کے پِیچھے بھاگْتے کے اَگاڑی

۔مثل۔ببزدل کے متعلق مستعمل ہے۔

کُنْجْڑے کی اَگاڑی، قَسائی کی پِچھاڑی

کبڑیے کے یہاں جب سبزی خریدے تو ہوشیاری یہی ہے کہ پہلے خریدے اس لیے کہ کبڑیا پہلے صاف سبزی بیچتا ہے اور آخر میں خراب مال فروخت کرتا ہے اور قسائی کے یہاں جب گوشت خریدے تو آخر میں اس لیے کہ قسائی ابتدا میں خراب مال بیچتا ہے اور آخر میں اچھا مال فروخت کرتا ہے.

فَوج کی اَگاڑی، آندھی کی پِچھاڑی

فوج کا اگلا حصّہ اور آندھی کا پچھلا حصّہ زوردار ہوتا ہے

لَشْکَر کی اَگاڑی، آندھی کی پَچھاڑی

لشکر کا اگلا حصہ اور آندھی کا آخری زبردست اور خطرناک ہوتے ہیں

کُنجْڑے کی اَگاڑی ، قَصائی کی پَچھاڑی

ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت اچھا ملتا ہے

کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی

کنجڑن کے ہاں اوّل وقت ترکاری تازی ہوتی ہے قصائی کے ہاں پچھلے وقت گوشت اچھا ہوتا ہے

کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں.

کَلواری کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں

ہاتھی کی اَگاڑی اور گھوڑے کی پِچھاڑی سے ڈَرنا چاہِیے

ہاتھی اور گھوڑے کی زد سے بچنا چاہیے

حاکِم کی اَگاڑی اَور گھوڑے کی پِچھاڑی نَہ کَھڑا ہو

دونوں طرح سخت نقصان ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تھوک کے معانیدیکھیے

تھوک

thokथोक

اصل: ہندی

وزن : 21

Roman

تھوک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈھیر، انبار
  • تجارتی مال جو مقدار یا تعداد میں زیادہ اوریک مشت بیچا یا خریدا جائے، سربند مال، اکٹھا مال
  • روکڑ، نقدی، جمع، حصہ، پتی
  • جماعت، گروہ، جتھا
  • میزان کل، مقدار، تعداد، اندازہ، بٹا، سند
  • وہ مقام جہاں کہیں سرحدیں ملیں، جگہ، ٹھڈا
  • (کاشتکاری) اراضی کا وہ بڑا حصہ جس میں کئی پٹیاں ہوں
  • کھیت کی حد کا نشان جو مٹی کا ڈھیر یا گمٹی کی شکل کا بنا ہوا ہو
  • لوہے یا پیتل کا وہ خول جو پالکی پینس میانہ کے ڈنڈوں کے سرے پر لگاتے ہیں
  • آبادی کا بڑا حصہ جس میں کئی بستیاں ہوں
  • چاندی یا سونے کا ڈلا جو زیور یا ظروف وغیرہ کو گلا کر اور کھوٹ سے صاف کر کے تیار کیا گیا ہو، تھکّا

Urdu meaning of thok

Roman

  • Dher, ambaar
  • tijaaratii maal jo miqdaar ya taadaad me.n zyaadaa oriik musht bechaa ya Khariidaa jaaye, sarband maal, ikaTThaa maal
  • roka.D, naqdii, jamaa, hissaa, patii
  • jamaat, giroh, jatthaa
  • miizaan kal, miqdaar, taadaad, andaaza, baTaa, sanad
  • vo muqaam jahaa.n kahii.n sarahde.n milen, jagah, ThaDaa
  • (kaashatkaarii) araazii ka vo ba.Daa hissaa jis me.n ka.ii paTTiyaa.n huu.n
  • khet kii had ka nishaan jo miTTii ka Dher ya gumTii kii shakl ka banaa hu.a ho
  • lohe ya piital ka vo Khaul jo paalakii pains miyaana ke DanDo.n ke sire par lagaate hai.n
  • aabaadii ka ba.Daa hissaa jis me.n ka.ii bastiiyaa.n huu.n
  • chaandii ya sone ka Dalaa jo zevar ya zaruuf vaGaira ko gila kar aur khoT se saaf kar ke taiyyaar kiya gayaa ho, thaka

English meaning of thok

Noun, Masculine

  • large quantity or mass
  • sale or purchase of large quantity at one time
  • multitude, clump, heap, body, band, company, party, community, amount, total sum, ready money, share, portion, allotment, lot
  • holding, tenure, local, division (of an estate), a subdivision in coparcenary, estate, a spot where three or more boundary lines meet, junction of boundaries

थोक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इकट्ठा, ढेर, जत्था, होल सेल
  • एक ही तरह की बहुत सी चीजों का ढेर या राशि। थाक। (देखें) क्रि० प्र०-करना।-लगाना।
  • चीजें बेचने का वह प्रकार जिसमें एक ही तरह की बहुत-सी चीजें एक साथ या इकट्ठी और प्रायः दूकानदारों या बड़े ग्राहकों के हाथ कम मुनाफे पर बेची जाती हैं। ' खुदरा ' या ' फुटकर ' का विपर्याय।
  • एक ही वस्तु का बहुत बड़ा ढेर; दल; समूह
  • एक साथ बहुत-सा माल ख़रीदने या बेचने का काम; खुदरा या फुटकर का विपरीत।

تھوک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَگاڑی

آگے کے حصہ، دھڑ

اَگاڑی مارْنا

فوج کے اگلے حصے پر حملہ کرنا، ہزیمت دینا

اَگاڑی پِچھاڑی

(لفظاً) گھوڑے کی گردن یا اگلے پاؤں اور پچھلے پاؤں میں باندھنے کی رسی

اَگاڑی رَکْھ لینا

ہارے ہوئے دشمن کو اپنے آگے آگے بھگانا، آگے رکھ لینا

اَگاڑی پِچھاڑی لَگانا

رسیوں میں جکڑ دینا، پابندی عائد کرنا

اَگاڑی پِچھاڑی تُڑانا

گھبرا کر بھا گنا ، بندش یا پابندی سے اپنے آپ کو بچانا .

نَہ آگے اَگاڑی ، نَہ پِیچھے پَچھاڑی

رک : نہ آگے ناتھ نہ پیچھے پگھا

مارْتے کے پِیچھے بھاگْتے کے اَگاڑی

۔مثل۔ببزدل کے متعلق مستعمل ہے۔

کُنْجْڑے کی اَگاڑی، قَسائی کی پِچھاڑی

کبڑیے کے یہاں جب سبزی خریدے تو ہوشیاری یہی ہے کہ پہلے خریدے اس لیے کہ کبڑیا پہلے صاف سبزی بیچتا ہے اور آخر میں خراب مال فروخت کرتا ہے اور قسائی کے یہاں جب گوشت خریدے تو آخر میں اس لیے کہ قسائی ابتدا میں خراب مال بیچتا ہے اور آخر میں اچھا مال فروخت کرتا ہے.

فَوج کی اَگاڑی، آندھی کی پِچھاڑی

فوج کا اگلا حصّہ اور آندھی کا پچھلا حصّہ زوردار ہوتا ہے

لَشْکَر کی اَگاڑی، آندھی کی پَچھاڑی

لشکر کا اگلا حصہ اور آندھی کا آخری زبردست اور خطرناک ہوتے ہیں

کُنجْڑے کی اَگاڑی ، قَصائی کی پَچھاڑی

ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت اچھا ملتا ہے

کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی

کنجڑن کے ہاں اوّل وقت ترکاری تازی ہوتی ہے قصائی کے ہاں پچھلے وقت گوشت اچھا ہوتا ہے

کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں.

کَلواری کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں

ہاتھی کی اَگاڑی اور گھوڑے کی پِچھاڑی سے ڈَرنا چاہِیے

ہاتھی اور گھوڑے کی زد سے بچنا چاہیے

حاکِم کی اَگاڑی اَور گھوڑے کی پِچھاڑی نَہ کَھڑا ہو

دونوں طرح سخت نقصان ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone