تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھوڑے دھن میں کھل اترائے" کے متعقلہ نتائج

جَزْر

(لفظاً) سمندر (یا دریا) کے پانی کا اتار، گھٹاؤ (بخلاف مد)

جَذْر

اصل، جڑ ، مول.

جَذْری

جذر (۱) (رک) سے منسوب یا متعلق.

جَزْر و مَد

پانی کا گھٹاؤ بڑھاؤ جو سمندر میں چانْد کی کشش سے ہوتا ہے، اتار چڑھاؤ، جوار بھاٹا

جَزْر لینا

جڑیں اکھارنا.

جَذْر نِکالْنا

جذرمعلوم کرنا، دوسرے درجے کا اتار معلوم کرنا

جَذْر نُما آلَہ

مکمل طور پر بالیدگی یافتہ پودا، ایک اساسی جذر نما آلہٗ پیوستگی اور ایک سیدھی استونی ڈنڈی نما حصے اور ایک دو فرعی طور پر شاخوں والے جھلی نما پھیلائو پر مشتمل ہوتا ہے

مُنْتَہائے جَزر

(جغرافیہ) وہ نشان جو سمندر کے پانی کے انتہائی اُتار سے ساحل پر بن جاتے ہیں

مَدّ و جَزْر

سمندر کے پانی کا چڑھاؤ اتار، جوکشش قمر کے سببب ہرروز سمندر میں ہوتاہے، جوار بھاٹا

خَطِ عَلامَتِ جَذْر

(ریاضی) وہ نِشان جو عدد کو ضرب رک کے لئے دیا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تھوڑے دھن میں کھل اترائے کے معانیدیکھیے

تھوڑے دھن میں کھل اترائے

tho.De dhan me.n khal itraayथोड़े धन में खल इतराय

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تھوڑے دھن میں کھل اترائے کے اردو معانی

  • تھوڑا سا روپیہ مل جانے پر کم ظرف اترانے لگتا ہے
  • اوچھا آدمی تھوڑی سی دولت پا کر اترانے لگتا ہے

Urdu meaning of tho.De dhan me.n khal itraay

  • Roman
  • Urdu

  • tho.Daa saa rupyaa mil jaane par kamzarf itraane lagtaa hai
  • ochhaa aadamii tho.Dii sii daulat pa kar itraane lagtaa hai

थोड़े धन में खल इतराय के हिंदी अर्थ

  • थोड़ा सा धन मिल जाने पर तुच्छ एवं कम सहनशीलता वाला व्यक्ति इतराने लगता है
  • ओछा आदमी थोड़ा धन पा कर घमंड करने लगता है

    उदाहरण क्षुद्र नदी भरि चलि उतराई जिमि थोरे धन खल बौराई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَزْر

(لفظاً) سمندر (یا دریا) کے پانی کا اتار، گھٹاؤ (بخلاف مد)

جَذْر

اصل، جڑ ، مول.

جَذْری

جذر (۱) (رک) سے منسوب یا متعلق.

جَزْر و مَد

پانی کا گھٹاؤ بڑھاؤ جو سمندر میں چانْد کی کشش سے ہوتا ہے، اتار چڑھاؤ، جوار بھاٹا

جَزْر لینا

جڑیں اکھارنا.

جَذْر نِکالْنا

جذرمعلوم کرنا، دوسرے درجے کا اتار معلوم کرنا

جَذْر نُما آلَہ

مکمل طور پر بالیدگی یافتہ پودا، ایک اساسی جذر نما آلہٗ پیوستگی اور ایک سیدھی استونی ڈنڈی نما حصے اور ایک دو فرعی طور پر شاخوں والے جھلی نما پھیلائو پر مشتمل ہوتا ہے

مُنْتَہائے جَزر

(جغرافیہ) وہ نشان جو سمندر کے پانی کے انتہائی اُتار سے ساحل پر بن جاتے ہیں

مَدّ و جَزْر

سمندر کے پانی کا چڑھاؤ اتار، جوکشش قمر کے سببب ہرروز سمندر میں ہوتاہے، جوار بھاٹا

خَطِ عَلامَتِ جَذْر

(ریاضی) وہ نِشان جو عدد کو ضرب رک کے لئے دیا جائے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھوڑے دھن میں کھل اترائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھوڑے دھن میں کھل اترائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone