تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِھیکْرا ہاتھ میں ہوگا اور بِھیک مان٘گْتا پِھرے گا" کے متعقلہ نتائج

ٹِھیکْرا ہاتھ میں ہوگا اور بِھیک مان٘گْتا پِھرے گا

کسی کو بد دعا دینے کے لیے کہتے ہیں

اَور کیا کَرکے رَہے گا

اس سے زیادہ کیا دنگا فساد مچائے گا

ہانڈی میں ہوگا سو ڈوئی میں نِکلے گا

۔مثل۔ جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے۔

ہاتھ کا دِیا ساتھ چَلے گا

(فقیروں کی صدا) مراد : خیرات قیامت میں سزا سے بچائے گی

ہاتھ میں سُمَرنی اور بَغَل میں کَتَرنی

ایسے آدمی کی نسبت بولتے ہیں جو ظاہر میں نیک اور بباطن دغا باز ہو، ظاہر کچھ باطن کچھ

ہاتھ ہے اور دامَن

۔دیکھو دامن اور ہاتھ۔

ٹِھیکْرا ہاتھ میں اَور اِس میں سَتَّر چھید

بھیک مان٘گتا پھرے اور وہ بھی چھیدوں میں سے گر کر ضائع ہو

ہوگا

ہونا (رک) کا فعل مستقبل برائے واحد متکلم رک "ہو" مع تحتی الفاظ و تراکیب

آپ کا نام ہوگا ہَمارا کام ہوگا

میرا کام نکال دیجیے تو آپ کا نام ہوگا کہ فلاں شخص نے حاجت روائی کردی اور میرا فائدہ ہو جانے گا

ہاتھ میں ہاتھ رَہنا

ساتھ ساتھ پھرنا ، باہم نہایت محبت اور الفت ہونا۔

ہاتھ میں ہاتھ مِلانا

رک : ہاتھ ملانا ۔

ہاتھ میں ہاتھ ڈالْنا

ہاتھ پکڑنا ، مل کر چلنا ؛ مصافحہ کرنا ۔

ہَے گا

ہے، موجود ہے، حاضر ہے ، کبھی ’’ہوتا ہے‘‘ کے معنی میں بھی آتا ہے

جی جانْتا ہوگا

دل میں اچھی طرح سمجھتے ہو گے

ہِرے پِھرے

ہر پھر کر ، پھر پھرا کر ؛ آخر کار ۔

کان غُن٘گ ہوگا

کان میں سائیں سائیں ہونا .

دِن کِتْنا ہوگا

ایک کلمہ ہے جس کے کہنے سے تیلی چڑتا ہے کہ اس کے نزدیک یہ بدشگونی ہے

ہاتھ میں رَہْنا

پکڑا ہوا رہنا ، موجود رہنا

ہاتھ میں کَرنا

ہاتھ میں دینا ، سپرد کرنا ، سونپنا

ہاتھ میں تَھمانا

۔(عو) ہاتھ میں پکڑا دینا۔

ہاتھ میں رَکھنا

پکڑے رکھنا ، مٹھی میں رکھنا ، پاس رکھنا ، موجود رکھنا

مِٹّی ہاتھ میں لینا اور سونا کَر دِکھانا

نہایت خوش نصیب ہونا ، غیر معمولی کامیابی حاصل کرنا ، ہر کام میں بے انتہا نفع کمانا ۔

بِن مان٘گے موتی مِلیں اور مان٘گے مِلے نَہ بِھیک

جو کچھ تقدیر میں ہوتا ہے، بےتدبیر مل جاتا ہے

گُو میں ڈھیلا پھین٘کے گا سو چِھی٘نٹے کھائے گا

گُو میں ڈھیلا ڈالیں الخ ، بُرے کو چھیڑنے سے برا جواب ملے گا ، رزبل سے مقابلہ کرنا ذلت اٹھانا ہے .

جِتْنا کَرم میں لِکھا ہے اُتْنا مِلے گا

جو قسمت میں ہے وہ تو مل ہی رہے گا، بہت کوشش کیوں کرتے ہو .

کُن٘جی ہاتھ میں آنا

سبب یا ذریعہ معلوم ہونا، کسی چیز یا کیفیت کی اصل معلوم ہو جانا، قابو میں ہونا.

لوہُو میں ہاتھ رَن٘گْنا

لہو میں ہاتھ رنگنا ، قتل کرنا ، کسی کے خون سے اپنے ہاتھ رنگین کرنا

ہاتھ میں سَونپنا

ہاتھ میں دینا ، سپرد کرنا ، قبضے میں دینا ، قابو میں دینا ۔

سَنَد نَہِیں ہوگا

ثبوت نہیں ، نظیر نہیں.

جِتْنا تَپے گا اُتْنا ہی بَرسے گا

جتنی گرمی پڑے گی اتنی بارش زیادہ ہوگی .

کیا کَہے گا

لعن طعن کرے گا ، ہنسی اُڑائے گا ، شرمندہ کرے گا.

کُتّا دیکھے گا نَہ بَھون٘کے گا

حریص اور لالچی کو کسی کے مال کا پتا چل جا ئے تو ضرور اسے کھسوٹنے کی تا ک میں لگے گا ، اس لیے دشمن کے سامنے سے ہٹ جانا بہتر ہوتا ہے .

ہاتھ میں ہُنَر ہونا

ہاتھ میں جوہر ہونا، ہنر مند ہونا، کسی پیشے یا دست کاری وغیرہ سے واقف ہونا

ہاتھ میں کِھلَونا ہونا

حکم پر عمل کے لیے مجبور ہونا ، کسی کے اشاروں پر چلنا ۔

ہاتھ میں کَل ہونا

کسی کا قابو میں ہونا

ہاتھ میں لَگام ہونا

گھوڑے کی لگام تھامے ہونا ؛ مراد : کسی پر قبضہ یا اختیار ہونا ۔

جَھنْڈا ہاتھ میں ہونا

فتح و کامرانی حاصل ہونا ؛ کامیاب ہونا (کسی کا) سربراہ یا سردار ہونا .

لَگام ہاتھ میں ہونا

(کسی شخص یا کام پر) اختیار حاصل ہونا.

ہاتھ میں ٹِھیکرا لینا

بھیک مانگتے پھرنا ، فقیر ہوجانا ، مفلس ہوجانا ، غریب و محتاج ہونا .

ہاتھ کَمَر میں ڈالْنا

ہاتھ کمر میں حائل کرنا نیز وار کرنا، کمر میں داؤ لگانا، لڑنا، جھگڑنا

ہاتھ میں کُھجلی ہونا

مارنے کو دل چاہنا (رک : ہاتھ کھجلانا) ۔

ہاتھ میں سَنِیچَر آنا

سخت نحوست چھا جانا ، بدطالعی کا زمانہ آنا ؛ تنگ دستی کا زمانہ آنا ، نہایت غریب ہو جانا ، تنگ دست ہونا ، ہاتھ میں پیسہ نہ ٹھہرنا

گِریبان میں ہاتھ ڈالنا

۔۱۔ کسی کا گریبان پکڑنا ۲۔کنایہ ہے کسی سے کسی چیز کا تقاضہ کرنے سے ۔

ہاتھ میں ٹِھیکرا ہونا

رک : ہاتھ میں ٹھیکرا لینا ؛ بھیک مانگنے لگنا ، فقیر ہونا.

رُومالی میں ہاتھ ڈالْنا

(پہلوانی) حریف کو کمر کے پاس سے پکڑنا جس سے اُس کی رُمالی میں ہاتھ پڑجائے .

مَن ہاتھ میں لینا

فرماں بردار بنانا ، مطیع کرنا ۔

جیب میں ہاتھ ڈالْنا

تیل میں ہاتھ ڈالْنا

۔سخت قسم کھانا۔ زمانۂ جاہلیّت میں دستور تھا کہ جب کوئی شخص کسی بات سے مُنکر ہوتا اپنی صداقت کے ثبوت کے واسطے جلتے تیل میں ہاتھ ڈالتا اور کہتا کہ اگر میں سچّا ہوں گا تو سانچ کو آنچ نہیں آئے گی۔ بعض اوقات چور کو بھی اس طرح آزمایا کرتے تھے لیکن چونکہ آگ کا کام جلانا ہے اور بے لاگ اُس کی تاثیر سے بچ نہیں سکتا اس سبب سے اکثر چور ڈر کے مارے اِس قَسم کا نام لیتے ہی اقرار کرلیا کرتے تھے۔ ؎

کَل ہاتھ میں ہونا

کسی پر قابو پانا، چابی ہاتھ میں ہونا

ہاتھ میں جَوہَر ہونا

صاحب کمال ہونا ، ہنر مند ہونا .

ہاتھ خُون میں بَھرنا

قتل کرنا ، مار ڈالنا ۔

نَکیل ہاتھ میں ہونا

قابو ہونا، قبضہ ہونا، لگام ہاتھ میں ہونا، کسی کے اختیار میں ہونا

ہاتھ میں سنِیچَر ہونا

کوئی شخص جب ہر چیز کو توڑ پھوڑ کر خراب کر دیا کرتا ہو تو کہتے ہیں کہ اس کے ہاتھ میں سنیچر ہے

کَمان ہاتھ میں لینا

سپہ سالار ہونا ، فوجی کا نگراں ہونا ، فوج کی کمان سن٘بھالنا .

ہاتھ گَلے میں ڈالنا

۔ پیار کرنے کا کنایہ۔؎

ہاتھ لَہُو میں بَھرنا

(رک : ہاتھ لال کرنا) قتل کرنا ۔

ہاتھ میں کام رَہْنا

ہاتھ میں ہنر رہنا نیز کسی کام میں مصروف رہنا ۔

خُون میں ہاتھ بَھرْنا

قتل کرنا ، جان لینا ۔

ہاتھ گَلے میں ہونا

ہاتھ اور گلے میں پہنے ہونا ، ہاتھ اور گلے میں زیورات کا ہونا ۔

ہاتھ ماتَم میں رَہنا

ہاتھوں کا سینہ کوبی کرتے رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھیکْرا ہاتھ میں ہوگا اور بِھیک مان٘گْتا پِھرے گا کے معانی

ٹِھیکْرا ہاتھ میں ہوگا اور بِھیک مان٘گْتا پِھرے گا

Thiikraa haath me.n hogaa aur bhiik maa.ngtaa phiregaaठीकरा हाथ में होगा और भीक माँगता फिरेगा

رائے زنی کیجیے (ٹِھیکْرا ہاتھ میں ہوگا اور بِھیک مان٘گْتا پِھرے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عبارت

ٹِھیکْرا ہاتھ میں ہوگا اور بِھیک مان٘گْتا پِھرے گا کے اردو معانی

 

  • کسی کو بد دعا دینے کے لیے کہتے ہیں
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

ठीकरा हाथ में होगा और भीक माँगता फिरेगा के हिंदी अर्थ

 

  • किसी को बददुआ देने के लिए कहते हैं

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app rd-ios-app

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔