تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیری گود میں بیٹھوں اور تیری داڑھی نوچوں" کے متعقلہ نتائج

تیری گود میں بیٹھوں اور تیری داڑھی نوچوں

اپنے مددگار اور پناہ دینے والے کو ہی نقصان پہنچانا

تُمھاری گود میں بَیٹُھوں اور داڑھی نوچُوں

جس سے فائدہ اٹھائیں اسی کی جڑیں کھودیں (ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی سے فائدے اٹھاے یا محبت جتائے اور اسی کے نقصان کے درپے رہے).

اردو، انگلش اور ہندی میں تیری گود میں بیٹھوں اور تیری داڑھی نوچوں کے معانیدیکھیے

تیری گود میں بیٹھوں اور تیری داڑھی نوچوں

terii god me.n baiThuu.n aur terii daa.Dhii nochuu.nतेरी गोद में बैठूँ और तेरी दाढ़ी नोचूँ

ضرب المثل

تیری گود میں بیٹھوں اور تیری داڑھی نوچوں کے اردو معانی

  • اپنے مددگار اور پناہ دینے والے کو ہی نقصان پہنچانا
  • یہ کہاوت ناشکر اور احسان فراموش آدمی کے متعلق کہتے ہیں، جس سے فاہدہ اٹھائے اسے ہی ذلیل کرے

तेरी गोद में बैठूँ और तेरी दाढ़ी नोचूँ के हिंदी अर्थ

  • अपने सहायक एवं आश्रयदाता को ही क्षति पहुँचाना
  • यह कहावत धृष्ट एवं कृतघ्न आदमी से संबंधित कहते हैं, जिस से लाभ उठाए उसे ही अपमानित करे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیری گود میں بیٹھوں اور تیری داڑھی نوچوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیری گود میں بیٹھوں اور تیری داڑھی نوچوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words