تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَذْلِیل" کے متعقلہ نتائج

تَذْلِیل

رسوائی، ذلت، تحقیر، خوار کرنا

تَظْلِیل

سائے میں آنا، سایہ ڈالنا، ڈھانْپ لینا، سایۂ افگنی

تَضْلِیل

گمراہ بنانا ، گمراہ کہنا ، گم کردہ راہ قرار دینا.

تَذلِیل کَرنا

رسوا کرنا، ذلیل کرنا، شرمندہ کرنا

تَظْلِیلی

تظلیل (رک) سے منسوب یا متعلق (تراکیب میں مستعمل) .

تَظْلِیلی خَط

ایسا خط جو اصلی شکل کے کسی نقطے کو محصلہ شکل کے متناظر نقطے سے ملاتا ہے.

تَظْلِیلی چُولھا

بھٹے کے نیچے بنایا جانے والا اسطوانی شکل کا چولھا.

تجْلِیل

جلال و عظمت بیان کرنے کی صفت، بزرگی کا اظہار، بڑائی کی پیش کش، بڑائی جتانے کا عمل

تَذَلُّل

عاجزی ، انکسار و فروتنی ، عجز و نیاز مندی ، خاکساری

سَطْحِ تَظْلِیل

(ہندسہ) ثابت سطح کو سطح تظلیل کہتے ہیں .

تَظَلُّم

شکوہ، فریاد، داد خواہی کرنا، پناہ مانگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَذْلِیل کے معانیدیکھیے

تَذْلِیل

tazliilतज़्लील

اصل: عربی

وزن : 221

تَذْلِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رسوائی، ذلت، تحقیر، خوار کرنا

شعر

English meaning of tazliil

तज़्लील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَذْلِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَذْلِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words