تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَیّار" کے متعقلہ نتائج

عِنان

لگام، باگ ڈور

عِنان تاز

گھوڑے پر سوار ہو کر یلغار کرنے والا، دوڑنے والا، راہی

عِنان کَش

آگے سے لگام کھین٘چنے والا ، سرگرم عمل ہونے پر آمادہ کرنے والا ، قدم آگے بڑھانے کی ہمت دلانے والا ۔

عِنان تاب

اشارے پر چلنے والا (گھوڑا)

عِنان گِیر

لگام پکڑنے والا، روکنے والا، مانع

عِنان گُزار

باگ ڈھیلی کر کے چلنے والا، تیز رفتار

عِنان گَشْتَہ

with loose reigns.

عِنان موڑْنا

باگ پھیرنا ، رُخ بدل دینا ۔

عِنان کَشاں

لگام کھینچتے ہوئے ؛ (مجازاً) باگ پکڑتے ہوئے ، زبردستی کھینچتے ہوئے ۔

عِنان دَر عِنان

ساتھ ساتھ ، پہلو بہ پہلو ، ہمراہ ، برابر برابر ، ہم رکاب ہو کر ، دوش بدوش ۔

عِنان لینا

باگ ہاتھ میں لینا ، سفر پر آمادہ ہونا ۔

عِنان بَہ عِنان

ساتھ ساتھ، برابر برابر، پہلو بہ پہلو

عناں

عنان کا مخفف، لگام، باگ دوڑ، مجازاً: اختیار

عِنان چھوڑْنا

لگام کو ڈھیلا چھوڑ دینا تاکہ گھوڑا تیز دوڑے یا اپنی مرضی کے مطابق چلے ۔

عِنان گِرِفْتَہ

بیکار ؛ رُکا ہوا ، مجبور ۔

عِنان گُسِسْتَہ

لگامِ شکستہ ؛ بہت تیز دوڑنے والا ، بگٹٹ ، سوار کے قابو سے باہر ۔

عِنان پھیرْنا

رخ بدلنا، مڑنے کا اشارہ کرنا، منھ موڑنا

عِنان اُٹھانا

گھوڑے کو چلنے کا اشارہ کرنا

عِنان سَنبھالْنا

باگ تھامنا ؛ اختیارات ہاتھ میں لینا ۔

عِنان چُھوٹْنا

گھوڑے کی باگ چھوٹ جانا ، قابو میں نہ رہنا ۔

عِنان پِھرانا

سرکشی کرنا، روگردانی کرنا

عِنان گُسِیخْتَگی

باگ ٹوٹنا

عِنان تیز کَرْنا

گھوڑے کو تیز دوڑانا ، دوڑنے کا اشارہ دینا ، دوڑانا ۔

عِنان اَز دَسْت رَفْتَہ

وہ شخص جس کے ہاتھ سے عنان چھوٹ گئی ہو، جس کے اختیارات سلب کر لیے گئے ہوں

عِنانِ اِقْتِدار

حکومت کی باگ ڈور، اختیارات حکومت، اقتدار

عِنان تاب ہونا

(جانے کے لیے) رخ کرنا، متوجہ ہونا

عِنانِ اِخْتِیار

اختیار کی باگ ڈور

عِنانِ حُکُومَت

حکومت کی باگ دوڑ، حکومت کے اختیارات

عناں تاب

وہ سدھا ہوا گھوڑا جو لگام کے اشارے پر چلے

عناں گیر

لگام پکڑ کر سوار کو روک لینے والا، آگے بڑنے نہ دینے والا، چلتے ہوئے کے کام میں رکاوٹ ڈالنے والا،

اَنانی

انا (رک) سےمنسوب : انانیت کا ، خودی یا خود ستائی کا ، انفرادیت کا ، (انگریزی) Egoistic Individualism

اَنانِیَتی

انانیت (رک) سے منسوب .

عَنانَت

نامردی، قوّتِ مجامعت سے محرومی

خُوش عِنان

(a horse) of easy pace, gentle, tractable

بَرْق عِنان

معشوق کی صفت میں استعمال ہوتے ہیں

ہَم عِنان

peer, equal

چابُک عِنان

تیز سواری یا گھوڑا

سُبُک عِنان

مطیع ، فرماں ؛ بردار، باگ یا لگام کے ہلکے اِشارے سے تیز دوڑنے والا (گھوڑا).

جِنْسِیَت عِنان

(کنایتہ) ساتھی ، ہمراہی ، ہمراہ ؛ ہم قدم ؛ (مجازاً) برابر ، مساوی ۔

مُطْلَقُ الْعِنان

جس کی لگام چھوٹ گئی ہو، بے لگام، بے مہار

عَطْفِ عِنان

لگام پھیرنا

شِرْکَتِ عِنان

(فقہ) وہ حصّہ داری جس میں جو شخص کوئی چیز مول لے گا تو مطالبہ قیمت کا صرف اسی گاہک سے کیا جائے گا دوسرے شریک سے نہ ہوگا اس لیے کہ اِس شرکت میں کفالت نہیں ہوتی .

مُمسِکُ العِنان

(ہیئت) رک : ممسک الاعنہ جس کا یہ واحد ہے ۔

گرمِ عنان

گھوڑا تیز دوڑنے والا

اِرْخاءِ عِنان

باگیں ڈھیلی کرنا، سرکشی، بے لگامی، بغاوت

ناں

نہیں، نہ، نا

نیں

نے کی بجائے قدیم املا میں مستعمل

نِیں

بطور لاحقۂ صفت بمعنی، کرنے والا

نُوں

بیٹے کی بیوی ، بہو ؛ رک : نونہہ ۔

خوش عِناں

خوش رفتار گھوڑا، مطیع اور فرماں بردار گھوڑا، لگام کا سچا

آتِش عِناں

تیز چلنے والا، تیزرو

بَرْقِ عِناں

بجلی کے ساتھ چلنے والا، بجلی کی طرح دوڑنے والا، برق تاز

رِعایَتِ عِناں

لگام کی حِفاظت، لگام پر قابو؛ (کنایۃً) گھوڑے پر کنٹرول.

ہَوا سے ہَم عَناں ہونا

ہوا کے ساتھ چلنا ، ہوا کی طرح تیز رفتار ہونا ، بہت تیزی سے جانا ۔

ہاں ناں

اقرار و انکار ، قبولیت و عدم قبولیت ، منظور و نامنظور ؛ ر ّد و کد ، بحث و تکرار ۔

ہم عناں

ساتھ چلنے والا، ہمراہ، ہم رقاب، برابر، ساتھی، رفیق

رُسْتَم عِناں

(کنایۃً) بہادر ، دلیر ، شجاع.

گَرْم عِناں

تیزدوڑانے والا گھوڑا، تیزرو

گُسِیخْتَہ عِناں

عناں گسیختہ ، وہ گھوڑا جس کی باگ ٹوٹ گئی ہو ؛ (کتایۃً) بے قابو .

گُسِسْتَہ عِناں

گھوڑا یا اون٘ٹ وغیرہ جو بے قید ہو . شتر بے مہار (مجاذاً) آزاد جو کسی کا کہا نہ مانے اور جو دل چاہتے سو کرے ، سرکش .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَیّار کے معانیدیکھیے

تَیّار

tayyaarतैयार

نیز : تیار

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تَیّار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • (لفظاً) جلد رفتار، موجزن
  • (مجازاً) آمادہ‏، مہیا (’’بہارِ عجم‘‘، ’’چراغِ ہدایت‘‘، ’’سراج اللّغات‘ میں لکھا ہے کہ بمعنی آمادہ و مہیّا طیّار ہے کیوں کہ یہ اصطلاح میں میرِ شکاروں سے لی گئی ہے، جب کوئی شکاری پرند کریز سے نکل کر اڑنے اور شکار کرنے کے قابل ہو جاتا ہے تو وہ اس کو ’’طیّار‘‘ کہا کرتے ہیں پھر ہر ایک مہیّا چیز کے معنی میں اصطلاح ہو گئی)
  • لیس، درست، چوکس
  • (پھل یا کھانا وغیرہ) کام میں آنے کے قابل، پختہ، پکا ہوا، جیسے: فصل تیّار ہے
  • سدھا ہوا، مشاق، رواں
  • تندرست، مضبوط، موٹا، تازہ، فربہ
  • کامل، مکمل، پورا
  • (مجازاً) موجود‏، قابل کام کے‏

شعر

Urdu meaning of tayyaar

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) jalad raftaar, mojzin
  • aamaada, mustid
  • lais, darust, chaukas
  • (phal ya khaanaa vaGaira) kaam me.n aane ke kaabil, puKhtaa, pakaa hu.a
  • sudhaa hu.a, mushshaaq, ravaa.n
  • tandrust, mazbuut, moTaa taaza
  • kaamil, mukammal, puura

English meaning of tayyaar

Persian, Arabic - Adjective

  • (Lexical) stormy, intense, acute, tumultuous
  • (Metaphorically) prepared, ready-made
  • ready, alert, willing
  • fully developed, plump, fat (as an animal)
  • in full vigour, arrived at puberty
  • ripened, ripe (fruit)
  • fat, plump, robust
  • finished, completed, complete

तैयार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • (शाब्दिक) तेज़ चाल वाला, जलाशय या नदी आदि में लहरें उठना
  • (लाक्षणिक) तैयार, मुहय्या, उपलब्ध, (बहार-ए-अजम, चिराग़-ए-हिदायत, सिराजुल्लुग़ात में लिखा है कि आमादा और मुहय्या का अर्थ तय्यार है क्योंकि यह परिभाषिकी मीर तय्यारों से ली गई है, जब को ई शिकारी पक्षी कुरीज़ से निकल कर उड़ने और शिकार करने के योग्य हो जाता है तो वह उसको तय्यार कहा करते है फिर हर एक उपलब्ध वस्तु के अर्थ में परिभाषिकी हो गई)
  • लैस, दरुस्त, चौकस
  • ( फल या खाना वग़ैरा) काम में आने के काबिल, पुख़्ता, पका हुआ
  • सधा हुआ, दक्ष, मश्शाक़, विशेष कार्य का जानने वाला, मंझा हुआ, जिसने कुशलता और दक्षता प्राप्त कर ली हो
  • तंदरुस्त, मज़बूत, मोटा ताज़ा
  • कामिल, मुकम्मल, पूरा
  • जो कुछ करने के लिए हर तरह से उद्यत, तत्पर या प्रस्तुत हो चुका हो। जैसे-चलने को तैयार।
  • जो हर तरह से उपयुक्त ठीक या दुरुस्त हो चुका हो। जिसमें कोई कोर कसर न रह गई हो। जैसे-भोजन (या मकान) तैयार होना।
  • कुछ करने के लिए तत्पर या उद्यत; कटिबद्ध; मुस्तैद
  • काम में आने के लायक; ठीक; दुरुस्त; लैस
  • पेश किए जाने योग्य
  • जो बनकर उपयोग के योग्य हो
  • पूरा; संपूर्ण; मुकम्मल
  • उपस्थित, मौजूद, काम करने के योग्य

تَیّار کے متضادات

تَیّار کے قافیہ الفاظ

تَیّار سے متعلق دلچسپ معلومات

تیار بعض لوگوں کا خیال ہے کہ فارسی میں یہ لفظ نہیں ہے۔ یہ بات درست نہیں۔ صاحب ’’آنند راج‘‘ نے صاف لکھا ہے کہ یہ لفظ فارسی میں ہے اور وہاں اس کے معنی ہیں، ’’جلد رفتار، جہندہ، مواج‘‘۔ یہ لفظ ’’منتخب اللغات‘‘ میں مذکور ہے، یعنی صاحب ’’منتخب‘‘ نے اسے عربی قراردیا ہے۔ عربی میں اس کا مادہ ت ا ر ہے، اور ’’تیار‘‘ کے معنی ہیں ’’سمندر کی تیز لہر، دھارا‘‘۔ فارسی والوں نے غالباً یہیں سے ’’جلد رفتار، جہندہ سیل آب‘‘، وغیرہ معنی بنائے۔ بہرحال، اب سوال یہ اٹھا کہ اس کے معنی، ’’مہیا‘‘، ’’کسی کام کے لئے مستعد، کسی کام پر آمادہ‘‘ اردو میں کہاں سے آئے؟ فارسی میں تو اس معنی میں ’’مہیا‘‘ ہی آتا ہے، بیدل ؎ بہ آہنگ پرافشانی مہیا درون بیضہ طائوسان رعنا لہٰذاخان آرزو نے خیال ظاہر کیا کہ یہ لفظ دراصل ’’طیار‘‘ ہے، اور’’مہیا‘‘ کے معنی میں یہ میر شکاروں کی اصطلاح ہےکہ جب کوئی شکاری پرندہ کریز سے نکل کر شکار پر جھپٹنے یا اس پر حملہ کرنے کے لئے مستعد اور آمادۂ پرواز ہوتا ہے تو کہتے ہیں کہ ’’جانور اب طیار ہے۔‘‘ لیکن اردو والوں نے اس املا کو تسلیم نہیں کیا۔ان کی رائے یہی رہی کہ یہ لفظ ’’تیار‘‘ ہے۔ شیکسپیئر (Shakespear) مطبوعہ ۰۳۸۱ میں ’’تیار‘‘ کا اندراج کرکے لکھا ہے کہ یہ عربی’’طیار‘‘ سے ہے۔ ڈنکن فاربس (Duncan Forbes) نے اپنے لغت میں ’’تیار‘‘ درج کرکے اسے’’طیار‘‘ کی تصحیف لکھا ہے۔ اوحد الدین بلگرامی نے’’نفائس اللغات‘‘ (تاریخ تالیف۷۳۸۱) میں ’’طیار‘‘ درج کرکے لکھا ہے کہ یہ لغت عربی ہے، بمعنی ’’پرندہ‘‘ اور یہ لفظ ’’اردوئے ہندی‘‘ اور فارسی میں بمعنی ’’مہیا، آمادہ‘‘ استعمال ہوتا ہے۔اس کے بعد خان آرزو کی رائے منقول ہے۔ اس بحث سے معلوم ہوتا ہے کہ ’’مہیا‘‘، مستعد، آمادہ‘‘ کے معنی میں لفظ ’’تیار‘‘ کو فارسی ’’تیار‘‘ بمعنی ’’تیز رفتار، جہندہ، مواج‘‘ کے قیاس پر بنایا ہوا مانیں تو، اور اگر اسے عربی’’طیار‘‘ کی تصحیف مانیں تو، یہ بات بہر حال صاف ہے کہ اگر اسے کچھ لوگوں نے’’طیار‘‘ لکھا ہے تو یہ لفظ انیسویں صدی کے شروع سے ہی ’’تیار‘‘ بھی لکھا جاتا رہا ہے۔ اوحد الدین بلگرامی نے خان آرزو وغیرہ کی رائے جو لکھی ہے، وہ شاید اس زمانے میں علمائے لسان کی رائے رہی ہو۔ لیکن شیکسپیئر اسے صاف صاف ’’تیار‘‘ لکھ رہا ہے۔ آج کے عمل کی روشنی میں یہی درست ہے۔ اسے ’’طیار‘‘ لکھنا غلط ہے۔ رہا یہ سوال کہ ’’مہیا، آمادہ، مستعد‘‘ کے معنی اس لفظ میں کہاں سے آئے؟ تو درست جواب اغلباً یہی ہے کہ عربی معنی ’’جلد رفتار، جہندہ‘‘ پراس کے یہ معنی بنا لئے گئے۔ دیکھئے، ’’طیار‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عِنان

لگام، باگ ڈور

عِنان تاز

گھوڑے پر سوار ہو کر یلغار کرنے والا، دوڑنے والا، راہی

عِنان کَش

آگے سے لگام کھین٘چنے والا ، سرگرم عمل ہونے پر آمادہ کرنے والا ، قدم آگے بڑھانے کی ہمت دلانے والا ۔

عِنان تاب

اشارے پر چلنے والا (گھوڑا)

عِنان گِیر

لگام پکڑنے والا، روکنے والا، مانع

عِنان گُزار

باگ ڈھیلی کر کے چلنے والا، تیز رفتار

عِنان گَشْتَہ

with loose reigns.

عِنان موڑْنا

باگ پھیرنا ، رُخ بدل دینا ۔

عِنان کَشاں

لگام کھینچتے ہوئے ؛ (مجازاً) باگ پکڑتے ہوئے ، زبردستی کھینچتے ہوئے ۔

عِنان دَر عِنان

ساتھ ساتھ ، پہلو بہ پہلو ، ہمراہ ، برابر برابر ، ہم رکاب ہو کر ، دوش بدوش ۔

عِنان لینا

باگ ہاتھ میں لینا ، سفر پر آمادہ ہونا ۔

عِنان بَہ عِنان

ساتھ ساتھ، برابر برابر، پہلو بہ پہلو

عناں

عنان کا مخفف، لگام، باگ دوڑ، مجازاً: اختیار

عِنان چھوڑْنا

لگام کو ڈھیلا چھوڑ دینا تاکہ گھوڑا تیز دوڑے یا اپنی مرضی کے مطابق چلے ۔

عِنان گِرِفْتَہ

بیکار ؛ رُکا ہوا ، مجبور ۔

عِنان گُسِسْتَہ

لگامِ شکستہ ؛ بہت تیز دوڑنے والا ، بگٹٹ ، سوار کے قابو سے باہر ۔

عِنان پھیرْنا

رخ بدلنا، مڑنے کا اشارہ کرنا، منھ موڑنا

عِنان اُٹھانا

گھوڑے کو چلنے کا اشارہ کرنا

عِنان سَنبھالْنا

باگ تھامنا ؛ اختیارات ہاتھ میں لینا ۔

عِنان چُھوٹْنا

گھوڑے کی باگ چھوٹ جانا ، قابو میں نہ رہنا ۔

عِنان پِھرانا

سرکشی کرنا، روگردانی کرنا

عِنان گُسِیخْتَگی

باگ ٹوٹنا

عِنان تیز کَرْنا

گھوڑے کو تیز دوڑانا ، دوڑنے کا اشارہ دینا ، دوڑانا ۔

عِنان اَز دَسْت رَفْتَہ

وہ شخص جس کے ہاتھ سے عنان چھوٹ گئی ہو، جس کے اختیارات سلب کر لیے گئے ہوں

عِنانِ اِقْتِدار

حکومت کی باگ ڈور، اختیارات حکومت، اقتدار

عِنان تاب ہونا

(جانے کے لیے) رخ کرنا، متوجہ ہونا

عِنانِ اِخْتِیار

اختیار کی باگ ڈور

عِنانِ حُکُومَت

حکومت کی باگ دوڑ، حکومت کے اختیارات

عناں تاب

وہ سدھا ہوا گھوڑا جو لگام کے اشارے پر چلے

عناں گیر

لگام پکڑ کر سوار کو روک لینے والا، آگے بڑنے نہ دینے والا، چلتے ہوئے کے کام میں رکاوٹ ڈالنے والا،

اَنانی

انا (رک) سےمنسوب : انانیت کا ، خودی یا خود ستائی کا ، انفرادیت کا ، (انگریزی) Egoistic Individualism

اَنانِیَتی

انانیت (رک) سے منسوب .

عَنانَت

نامردی، قوّتِ مجامعت سے محرومی

خُوش عِنان

(a horse) of easy pace, gentle, tractable

بَرْق عِنان

معشوق کی صفت میں استعمال ہوتے ہیں

ہَم عِنان

peer, equal

چابُک عِنان

تیز سواری یا گھوڑا

سُبُک عِنان

مطیع ، فرماں ؛ بردار، باگ یا لگام کے ہلکے اِشارے سے تیز دوڑنے والا (گھوڑا).

جِنْسِیَت عِنان

(کنایتہ) ساتھی ، ہمراہی ، ہمراہ ؛ ہم قدم ؛ (مجازاً) برابر ، مساوی ۔

مُطْلَقُ الْعِنان

جس کی لگام چھوٹ گئی ہو، بے لگام، بے مہار

عَطْفِ عِنان

لگام پھیرنا

شِرْکَتِ عِنان

(فقہ) وہ حصّہ داری جس میں جو شخص کوئی چیز مول لے گا تو مطالبہ قیمت کا صرف اسی گاہک سے کیا جائے گا دوسرے شریک سے نہ ہوگا اس لیے کہ اِس شرکت میں کفالت نہیں ہوتی .

مُمسِکُ العِنان

(ہیئت) رک : ممسک الاعنہ جس کا یہ واحد ہے ۔

گرمِ عنان

گھوڑا تیز دوڑنے والا

اِرْخاءِ عِنان

باگیں ڈھیلی کرنا، سرکشی، بے لگامی، بغاوت

ناں

نہیں، نہ، نا

نیں

نے کی بجائے قدیم املا میں مستعمل

نِیں

بطور لاحقۂ صفت بمعنی، کرنے والا

نُوں

بیٹے کی بیوی ، بہو ؛ رک : نونہہ ۔

خوش عِناں

خوش رفتار گھوڑا، مطیع اور فرماں بردار گھوڑا، لگام کا سچا

آتِش عِناں

تیز چلنے والا، تیزرو

بَرْقِ عِناں

بجلی کے ساتھ چلنے والا، بجلی کی طرح دوڑنے والا، برق تاز

رِعایَتِ عِناں

لگام کی حِفاظت، لگام پر قابو؛ (کنایۃً) گھوڑے پر کنٹرول.

ہَوا سے ہَم عَناں ہونا

ہوا کے ساتھ چلنا ، ہوا کی طرح تیز رفتار ہونا ، بہت تیزی سے جانا ۔

ہاں ناں

اقرار و انکار ، قبولیت و عدم قبولیت ، منظور و نامنظور ؛ ر ّد و کد ، بحث و تکرار ۔

ہم عناں

ساتھ چلنے والا، ہمراہ، ہم رقاب، برابر، ساتھی، رفیق

رُسْتَم عِناں

(کنایۃً) بہادر ، دلیر ، شجاع.

گَرْم عِناں

تیزدوڑانے والا گھوڑا، تیزرو

گُسِیخْتَہ عِناں

عناں گسیختہ ، وہ گھوڑا جس کی باگ ٹوٹ گئی ہو ؛ (کتایۃً) بے قابو .

گُسِسْتَہ عِناں

گھوڑا یا اون٘ٹ وغیرہ جو بے قید ہو . شتر بے مہار (مجاذاً) آزاد جو کسی کا کہا نہ مانے اور جو دل چاہتے سو کرے ، سرکش .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَیّار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَیّار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone