تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوبَہ تَوبَہ" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوبَہ تَوبَہ کے معانیدیکھیے

تَوبَہ تَوبَہ

tauba-taubaतौबा-तौबा

وزن : 2222

موضوعات: تعجب

  • Roman
  • Urdu

تَوبَہ تَوبَہ کے اردو معانی

فجائیہ

  • توبہ (فجائیہ) جس کی یہ تاکید ہے
  • نفرت کُلّییا عہدِ واثق یا مقام عبرت و تاسّف پر یہ کلمہ کہتے ہیں۔ کوئی کلمہ گستاخی یا بے تمیزی کا کسی مقدّس شے یا مقدّس مقام کی نسبت کہتے ہیں تب بھی یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں۔ فرشتہ بھی ہو تو ایسی صحبت میں توبہ توبہ بھوُت سے بدتر ہوجائے

Urdu meaning of tauba-tauba

  • Roman
  • Urdu

  • tauba (fajaa.iiyaa) jis kii ye taakiid hai
  • nafrat kullayyaa ahd-e-vaasiq ya muqaam ibrat-o-taassuf par ye kalima kahte hain। ko.ii kalima gustaaKhii ya betmiizii ka kisii muqaddas shaiy ya muqaddas muqaam kii nisbat kahte hai.n tab bhii ye kalima zabaan par laate hain। farishta bhii ho to a.isii sohbat me.n tauba tauba bhavut se badtar hojaa.e

English meaning of tauba-tauba

Interjection

  • tush! fie! never more! Heaven forbid!

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوبَہ تَوبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوبَہ تَوبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone