اردو، انگلش اور ہندی میں تَسْمَہ کے معانیدیکھیے
تَسْمَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (تلوار بازی) کمر یعنی بیچ دھڑ پر تلوار کی ضرب
- چمڑے کی پتلی ڈوری جو دو ڈیڑھ انچ تک چوڑی ہوتی ہے، اصلاحاََ تسمہ کہلاتی ہے یہ مختلف وضع اور نمونے کی ہوتی ہے، چابک، کواڑ
- پٹی، کمر بند
- چمڑے کے معمولی ٹکڑے
- وہ مضبوط روئیں جو جراثیم کی جلد پر ہوتے ہیں
- (تعمیرات) بندش، روک، سلسلہ، آہنی ڈور
- کھال، گوشت یا پٹھوں کا ٹکڑا
- چمڑے کا عرض میں کم طول میں دراز ٹکڑا
شعر
تسمہ کھلا جیسے آزاد تلازمہ ہو واہ
ایک پہن کے دوسرا جوتا ڈھونڈ رہا ہے
لگے یوں تو ہزاروں ہی تیر ستم کہ تڑپتے رہے پڑے خاک پہ ہم
ولے ناز و کرشمہ کی تیغ دو دم لگی ایسی کہ تسمہ لگا نہ رہا
آنکھیں مری فقیر ہوئیں شوق دید میں
تسمہ کمر میں ہے نگۂ انتظار کا
English meaning of tasma
तस्मा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो डोरी जो बाअज़ जूतों को बान में इस्तिमाल होती है चमड़े के इलावा सूती या नाइलान वग़ैरा की भी होती है
- चमड़े के मामूली टुकड़े
- बनोट का एक दान
- (सैफ़ बाज़ी) कमर यानी बीच धड़ पर तलवार की ज़रब
- वो मज़बूत रोईं जो जरायम की जल्द पर होते हैं
- ( तामीरात) बंदिश, रोक, सिलसिला, आहनी डोर
- खाल, गोश्त या पट्ठों का टुकड़ा
- चमड़े का अर्ज़ में कम तूल में दराज़ टुकड़ा
- चमड़े की कम चौड़ी और लम्बी पट्टी, जूते का फ़ीता, चमड़े का कोड़ा, दुर्रा
- चमड़े की पुतली डोरी जो दो डेढ़ इंच तक चौड़ी होती है लंबाई मुक़र्रर नहीं अस्ला हा तस्मा कहलाती है ये मुख़्तलिफ़ वज़ा और नमूने की होती है चाबुक, किवाड़
- बेटी, कमरबंद
تَسْمَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَسْمَہ)
تَسْمَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔