تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَسْبِیح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَسْبِیح کے معانیدیکھیے
تَسْبِیح کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- یاد کرنا، بار بار یاد کرنا، خدا کو پاکی سے یاد کرنا
- سو دانوں کی مالا، سبحد، سمرن، ورد، وظیفہ
- (مجازاََ) رٹ، بار بار زکر کرنا، کس یکو بہت زیادہ یاد کرنا
شعر
مری تسبیح کے دانے ہیں بھولی صورتوں والے
نگاہوں میں پھراتا ہوں عبادت ہوتی جاتی ہے
محتسب تسبیح کے دانوں پہ یہ گنتا رہا
کن نے پی کن نے نہ پی کن کن کے آگے جام تھا
بہ تسخیر بتاں تسبیح کیوں زاہد پھراتے ہیں
یہ لوہے کے چنے واللہ عاشق ہی چباتے ہیں
English meaning of tasbiih
Noun, Feminine, Singular
- rosary, chaplet of beads, string of beads
- glorification of God, sanctification of God
- memorize someone much more
तस्बीह के हिंदी अर्थ
تَسْبِیح کے مترادفات
تَسْبِیح سے متعلق محاورے
تَسْبِیح کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَسْبِیح)
تَسْبِیح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔