تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَرْفَین" کے متعقلہ نتائج

فَرِیقَین

دو طبقے، دونوں فریق، دونوں گروہ، دونوں گروپ

ما بَینِ فَرِیقَین

दोनों पक्षों के बीच में ।

اردو، انگلش اور ہندی میں طَرْفَین کے معانیدیکھیے

طَرْفَین

tarfainतरफ़ैन

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: ریاضی فقہ

اشتقاق: طَرَفَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

طَرْفَین کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • ۱. ( کسی مقدمے یا معاملے کے ) دونوں فریق.
  • ۲. ہر دو جانب .
  • ۳. (فقہ) امام ابوحنیفہ اور امام محمد جب ایک مسئلے پر متفق ہوں.
  • ۴. (ریاضی) علامتِ مساوات (-) کی دونوں جان٘ب کے حصے جان٘بین یا طرفین کہلاتے ہیں

شعر

Urdu meaning of tarfain

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ( kisii muqaddame ya mu.aamle ke ) dono.n fariiq
  • ۲. har do jaanib
  • ۳. (fiqh) imaam abuuhniifaa aur imaam muhammad jab ek masle par muttfiq huu.n
  • ۴. (riyaazii) alaamat-e-musaavaat (-) kii dono.n jaamb ke hisse ja mubiin ya tarfain kahlaate hai.n

English meaning of tarfain

Noun, Masculine, Feminine

  • both parties, both sides, the two sides, parties (in a law suit), plaintiff and defendant

तरफ़ैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • दोनों पक्ष, दोनों पार्टियाँ, उभय पक्ष, हर दो जानिब, हर दो दिशा, दोनों फ़रीक़ मुकद्दमा आदि में

طَرْفَین کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرِیقَین

دو طبقے، دونوں فریق، دونوں گروہ، دونوں گروپ

ما بَینِ فَرِیقَین

दोनों पक्षों के बीच में ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَرْفَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَرْفَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone