تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَر دِماغ" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَر دِماغ کے معانیدیکھیے

تَر دِماغ

tar-dimaaGतर-दिमाग़

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

تَر دِماغ کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جو سرور کی حالت میں ہو، سرخروش، نیم مست، مسرور، مست
  • نازک دماغ، نازک مزاج
  • مستقل مزاج، ثابت قدم، خبردار
  • عقل مند، صاحب شعور

Urdu meaning of tar-dimaaG

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jo suruur kii haalat me.n ho, sar Khurosh, niyam mast, masruur, mast
  • naazuk dimaaG, naazuk mizaaj
  • mustaqil mizaaj, saabit qadam, Khabardaar
  • aqalmand, saahib sha.uur

English meaning of tar-dimaaG

Adjective

तर-दिमाग़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

تَر دِماغ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَر دِماغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَر دِماغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone