تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنْگ ہونا" کے متعقلہ نتائج

تَنْگ ہونا

زچ ہونا، دق ہونا، پریشان ہونا

جان تَنْگ ہونا

جان عاجز ہونا.

کار تَنْگ ہونا

کام مشکل یا خراب ہونا ، معاملہ بگڑنا ، کام میں دشواری پیش آنا.

تَنْگ ڈِھیلا ہونا

تنْگ پوری طرح کسا ہوا نہ ہونا (اس سے سوار کے گرجانے کا خطرہ ہوتا ہے)-

جامَہ تَنْگ ہونا

(لفظاََ) لباس کا چست ہونا ؛ بیحد پریشان ہونا ، وحشیت کی وہ حالت جب لباس بھی جسم پر ناگوار ہو .

تَنْگ ہاتھ ہونا

تنْگی ہونا، ہاتھ میں روپیہ یا پیسہ نہ ہونا، غریب یا محتاج ہونا، پیسہ پاس نہ ہونا

مَیدان تَنْگ ہونا

میدان کا ناکافی ہونا ؛ جگہ کم پڑ جانا ؛ عاجز آجانا ۔

زَمِین تَنْگ ہونا

مصائب کا سامنا ہونا، مشکلوں سے دو چار ہونا

ناطِقَہ تَنْگ ہونا

ناطقہ تنگ کرنا (رک) کا لازم ، بولتی بند ہونا ۔

وَقت تَنْگ ہونا

کسی کام کا بہت کم وقت رہ جانا ، موقع یا فرصت کم ہونا ، تھوڑی سی مہلت باقی ہونا ۔

تَنْگ حال ہونا

مصیبت میں ہونا، افلاس میں مُبتلا ہونا

دَرْوازَہ تَنْگ ہونا

رزق کم ہونا، آمدنی کم ہونا

عافِیَت تَنْگ ہونا

عیش و آرام میں خلل پڑنا، زچ ہونا، تنْگ ہونا

پائنچے تَنْگ ہونا

۔ پائنچے کسے ہونا۔ ؎

جان سے تَنْگ ہونا

۔موت کا خواہات ہونا۔ زندگی سے سیر ہونا۔

وَقْت بَہُت تَنْگ ہونا

فرصت نہ ہونا، وقت یا مدت کم رہ جانا

تَنْگ تُرشِی سے گُزارَہ ہونا

بڑی کفایت شعاری سے گزارہ ہونا

عَرْصَۂ زِنْدَگِی تَنْگ ہونا

زندگی تھوڑی رہ جانا، سخت مصیبت ہونا کہ آدمی جان سے تنگ آجائے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْگ ہونا کے معانیدیکھیے

تَنْگ ہونا

ta.ng honaaतंग होना

محاورہ

مادہ: تَن٘گ

تَنْگ ہونا کے اردو معانی

  • زچ ہونا، دق ہونا، پریشان ہونا
  • (مکان وغیرہ) چھوٹا ہونا، فراخ نہ ہونا

English meaning of ta.ng honaa

  • be distressed or fed up with, be utterly sick of, have one's patience exhausted, be in a difficulty
  • be sick or weary, be badly off, (house etc.) to be small, to be short
  • be penniless, lead a miserable life
  • squeezed

तंग होना के हिंदी अर्थ

  • परेशान होना, दिक़्क़त में होना, आजिज़ होना
  • (घर आदि) छोटा होना, चौड़ा न होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنْگ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنْگ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words