تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنَزُّلی" کے متعقلہ نتائج

مَشِیخَت

بوڑھے آدمی، بوڑھا ہونا، بزرگی

مَشِیخَت مَآب

غرور، تکبر اور شیخی سے بھرا ہوا، مشیخت پناہ

مَشِیخَت مَآبی

مشیخت مآب ہونا ، شیخی ، گھمنڈ ، غرور ۔

مَشِیخَت پَناہ

ڈینگ مارنے والا، شیخی خورا، شیخی بگھارنے والا، کبر اور غرور کا مرجع

مَشِیخَت سَمانا

بڑائی یا غرور ہونا ، گھمنڈ ہونا ۔

مَشِیخَت کی لینا

شیخی مارنا، ڈینگیں مارنا

مشیخت کرکری ہو جانا

شیخی کرکری ہونا

مَشِیخَت کِرکِری ہونا

شیخی خاک میں مل جانا، غرور نکل جانا

مُعاشی کھیت

(معاشیات) ایسا کھیت جو کسی شخص کو اتنی پیداوار حاصل کرنے کے قابل بنائے جو اس کی اور اس کے خاندان کی پرورش مناسب آرام کے ساتھ کرنے اور ضروری مصارف زندگی ادا کرنے کے لیے کافی ہو ۔

مَشائِخِ طَریقَت

(تصوف) پیران طریقت ، اکابرین تصوف ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنَزُّلی کے معانیدیکھیے

تَنَزُّلی

tanazzuliiतनज़्ज़ुली

وزن : 1212

دیکھیے: تَنَزُّل

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَنَزُّلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تنزل

Urdu meaning of tanazzulii

  • Roman
  • Urdu

  • tanazzul

English meaning of tanazzulii

Noun, Feminine

  • demotion

तनज़्ज़ुली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गिरावट, निचले पायदान पर आना, पद घटना, डिमोशन

تَنَزُّلی سے متعلق دلچسپ معلومات

تنزلی لفظ ’’تنزل‘‘ کے ہوتے ہوئے’’تنزلی‘‘ بے ضرورت ہے، کہ اس میں چھوٹی ی کوئی کام نہیں کر رہی ہے، فاضل محض ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَشِیخَت

بوڑھے آدمی، بوڑھا ہونا، بزرگی

مَشِیخَت مَآب

غرور، تکبر اور شیخی سے بھرا ہوا، مشیخت پناہ

مَشِیخَت مَآبی

مشیخت مآب ہونا ، شیخی ، گھمنڈ ، غرور ۔

مَشِیخَت پَناہ

ڈینگ مارنے والا، شیخی خورا، شیخی بگھارنے والا، کبر اور غرور کا مرجع

مَشِیخَت سَمانا

بڑائی یا غرور ہونا ، گھمنڈ ہونا ۔

مَشِیخَت کی لینا

شیخی مارنا، ڈینگیں مارنا

مشیخت کرکری ہو جانا

شیخی کرکری ہونا

مَشِیخَت کِرکِری ہونا

شیخی خاک میں مل جانا، غرور نکل جانا

مُعاشی کھیت

(معاشیات) ایسا کھیت جو کسی شخص کو اتنی پیداوار حاصل کرنے کے قابل بنائے جو اس کی اور اس کے خاندان کی پرورش مناسب آرام کے ساتھ کرنے اور ضروری مصارف زندگی ادا کرنے کے لیے کافی ہو ۔

مَشائِخِ طَریقَت

(تصوف) پیران طریقت ، اکابرین تصوف ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنَزُّلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنَزُّلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone