تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمازَت" کے متعقلہ نتائج

حُرْمَت

عزّت، آبرو، بڑائی، عظمت، پا کیزگی

حُرمَت دینا

عزت دینا

حُرْمَت توڑْنا

بے عزّت کرنا، بدنام کرنا

حُرْمَت والا

شریف، معزز، رئیس، باعزّت شخص

حُرْمَت بَہا

ہرجانہ جو ازالۂ حیثیت عرفی لے لیے لیا جائے

حُرْمَت لینا

عفت میں خلل ڈالنا، بے عزّتی کرنا، آبرو لوٹنا، زنا بالجبر کرنا

حُرْمَت بَڑھانا

درجہ بڑھانا ، ممتاز کرنا ، توقیر بڑھانا .

حُرْمَت بِگاڑنا

عفت میں خلل ڈالنا، آبرو لینا، زنا بالجبر کرنا

حُرْمَت ہونا

عزت ہونا، آبرو ہونا

حُرْمَت گَنوانا

عورت کا زنا کرانا

حُرمت جانا

عزّت جانا ، عظمت اور عفّت میں فرق آنا .

حُرْمَت کھونا

عورت کا زنا کرانا

حُرْمَت کَرْنا

عزّت کرنا، آؤ بھگت کرنا، تعظیم کرنا، تکریم سے پیش آنا، تعظیم وتکریم سے پیش آنا

حُرمَت رَکھنا

عزت قائم رکھنا، آبرو بچا کر رکھنا

حُرْمَتْ اُتَرْنا

بے عزت ہونا، بے آبرو ہونا

حُرْمَت اُتارْنا

بے آبرو کرنا، ذلیل و خوار کرنا، رسوا کرنا ، بے عزت کرنا

حُرمت بنانا

آبرو بنانا، عزت بنانا

حُرْمَت میں بَٹّا لَگانا

عزت کھونا

حُرْمَت میں بَٹَّہ لَگانا

بے عزّت کرنا ، ذلیل کرنا .

حُرْمَت میں خَلَل آنا

عزّت میں فرق آنا ، وقار میں کمی آجانا .

حُرْمَتِ رَضاع

(شرع) جب کوئی بچّہ ماں کے سِوا کسی اور عورت کا دودھ پیتا ہے تو وہ عورت اس کی ماں بن جاتی ہے اس عورت کے ساتھ اور اس کی بیٹیوں ، بہنوں وغیرہ کے ساتھ نکاح اس لڑکے کے لیے حرام ہوجاتا یے شرعی اصطلاح میں اس کو حرمت رضاع کہتے ہیں .

حُرْمَت میں خَلَل آنا

عزت میں فرق آنا

حُرْمَت میں خَلَل ڈالنا

بے آبرو ہونا، زنا بالجبر کرنا

حُرْمَت کا لاگُو ہونا

آبرو لینے کی فکر میں رہنا

hermit

حَرام مَوت

خود کُشی، اپنی جان خود لینا، خود کو جان سے مارنا، ایسی ہلاکت جو ناجائز کام کرتے ہوئے واقع ہو

ذی حُرْمَت

عِزّت دار

بے حرمت

عزت اتارنا، ذلیل کرنا، رسوا اور خوار کرنا، عصمت دری کرنا

حِلَّت و حُرْمَت

धर्म के अनुकूल या धर्म के प्रतिकूल होना, विहित या वजित होना, हरामो हलाल।।

خَبَر کی حُرْمَت

(صحافت) اس سے مراد یہ ہے کہ کسی واقعے کی ایسی اِطّلاع جس میں ردَعمل منتقل کرنے کی کوشش نہ کی گئی ہو .

بے حُرْمَت کرنا

بے عزت کرنا، ذلیل کرنا

ڈاڑھی کی حُرْمَت رَکْھنا

عِزّت رکھنا، بھرم رکھنا، لاج رکھنا

ہَتکِ حُرمَت

رک : ہتک عزت ۔

harmattan

مغربی افریقہ کے ساحل پر اٹھنے والی آندھی جو دسمبر اور فروری کے درمیان اٹھتی ہے۔.

حَرام توشَہ

حرام کی کمائی پر اوقات بسر کرنے والا، حرام خور

hermitage

گوشۂ عجلت

حاد مطلق

وہ مرض جو چودہ سے ستائیس دن تک رہے

ہِیرے موتی بَرسانا

مالا مال کردینا ، بہت نوازشیں کرنا ، عنایتیں کرنا ۔

hermetic

ہوا بند

harmotome

ہار موٹوم

حرام مَوت مَرنا

اپنی جان دینا، خود کُشی کرنا، زہر یا کسی اور مہلک چیز سے اپنی جان دینا، ناجائز کام کرتے ہوئے مرجانا

حَرامی تِکّا

حرام زادہ ، حرام کا تِکّا.

ہِیرے موتی

قیمتی نگینے ؛ (کنایتہ) عمدہ چیزیں یا باتیں ۔

ہَادیٔ مُطلَق

God

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمازَت کے معانیدیکھیے

تَمازَت

tamaazatतमाज़त

اصل: عربی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَمازَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تمتماہٹ
  • گرمی کی شدت ، دھوپ کی تیزی
  • (مجازاً) گرمی ، تیزی (نگاہ وغیرہ کی)
  • ۔(عربی ’تَمَوّز‘ سے فارسیوں نے بنالیا ہے۔) مونث۔ گرمی۔ شدّت کی گرمی۔

شعر

Urdu meaning of tamaazat

  • Roman
  • Urdu

  • tamtamaahaT
  • garmii kii shiddat, dhuup kii tezii
  • (majaazan) garmii, tezii (nigaah vaGaira kii
  • ۔(arbii 'tamauXvaz' se faarasiyo.n ne banaaliyaa hai।) muannas। garmii। shiddat kii garmii

English meaning of tamaazat

Noun, Feminine

  • intense heat, flush, glow

तमाज़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तमतमाहट
  • गर्मी की शिद्दत, धूप की तेज़ी
  • (मजाज़न) गर्मी, तेज़ी (निगाह वग़ैरा की)
  • (अरबी 'तमौ्वज़' से फ़ारसियों ने बनालिया है।) मुअन्नस। गर्मी। शिद्दत की गर्मी
  • तेज़ी, तीव्रता
  • धूप की गर्मी, सूरज की गर्मी

تَمازَت کے مرکب الفاظ

تَمازَت سے متعلق دلچسپ معلومات

تمازت بعض لوگ اس لفظ کو غلط سمجھتے ہیں، کیوں کہ عربی میں’’تموز‘‘ تو ہے، ’’تمازت‘‘ نہیں ہے۔ بے شک یہ عربی میں نہیں ہے، لیکن اردو والوں نے اسے بروزن ’’ہلاکت‘‘ قیاس کرلیا ہے۔ اس طرح یہ مہند بالعربی ہے اوراردو کی حد تک بالکل صحیح ہے، جس طرح’’فلاکت‘‘ اور’’نزاکت‘‘ اردو میں بالکل صحیح ہیں، اگرچہ عربی نہیں ہیں۔ ’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں ظہیر دہلوی کی ’’داستان غدر‘‘ سے فقرہ ’’تمازت آفتاب‘‘ نقل کیا ہے، یعنی ظہیردہلوی لفظ ’’تمازت‘‘ کو فارسی/عربی الفاظ کی طرح مرکب کرنا صحیح سمجھتے تھے۔ تماشا یہاں حرف آخرالف ہے، نہ کہ ہائے ہوز۔ بعض لوگ اس لفظ کو ہائے ہوز سے لکھتے ہیں۔ یہ غلطی کچھ بہت پڑھے لکھے لوگوں کے یہاں بھی در آنے لگی ہے۔ وزیرآغا کی ایک کتاب کا نام ہے، ’’غالب کا ذوق تماشہ۔‘‘ اگر’’تماشا‘‘ کو ہائے ہوز سے لکھیں تو اس لفظ کے مرکبات، مثلاً ’’تماشائے گلشن‘‘ کو صحیح لکھنا دشوار ہوجائے گا، اور’’تماشائی‘‘ وغیرہ لفظوں سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حُرْمَت

عزّت، آبرو، بڑائی، عظمت، پا کیزگی

حُرمَت دینا

عزت دینا

حُرْمَت توڑْنا

بے عزّت کرنا، بدنام کرنا

حُرْمَت والا

شریف، معزز، رئیس، باعزّت شخص

حُرْمَت بَہا

ہرجانہ جو ازالۂ حیثیت عرفی لے لیے لیا جائے

حُرْمَت لینا

عفت میں خلل ڈالنا، بے عزّتی کرنا، آبرو لوٹنا، زنا بالجبر کرنا

حُرْمَت بَڑھانا

درجہ بڑھانا ، ممتاز کرنا ، توقیر بڑھانا .

حُرْمَت بِگاڑنا

عفت میں خلل ڈالنا، آبرو لینا، زنا بالجبر کرنا

حُرْمَت ہونا

عزت ہونا، آبرو ہونا

حُرْمَت گَنوانا

عورت کا زنا کرانا

حُرمت جانا

عزّت جانا ، عظمت اور عفّت میں فرق آنا .

حُرْمَت کھونا

عورت کا زنا کرانا

حُرْمَت کَرْنا

عزّت کرنا، آؤ بھگت کرنا، تعظیم کرنا، تکریم سے پیش آنا، تعظیم وتکریم سے پیش آنا

حُرمَت رَکھنا

عزت قائم رکھنا، آبرو بچا کر رکھنا

حُرْمَتْ اُتَرْنا

بے عزت ہونا، بے آبرو ہونا

حُرْمَت اُتارْنا

بے آبرو کرنا، ذلیل و خوار کرنا، رسوا کرنا ، بے عزت کرنا

حُرمت بنانا

آبرو بنانا، عزت بنانا

حُرْمَت میں بَٹّا لَگانا

عزت کھونا

حُرْمَت میں بَٹَّہ لَگانا

بے عزّت کرنا ، ذلیل کرنا .

حُرْمَت میں خَلَل آنا

عزّت میں فرق آنا ، وقار میں کمی آجانا .

حُرْمَتِ رَضاع

(شرع) جب کوئی بچّہ ماں کے سِوا کسی اور عورت کا دودھ پیتا ہے تو وہ عورت اس کی ماں بن جاتی ہے اس عورت کے ساتھ اور اس کی بیٹیوں ، بہنوں وغیرہ کے ساتھ نکاح اس لڑکے کے لیے حرام ہوجاتا یے شرعی اصطلاح میں اس کو حرمت رضاع کہتے ہیں .

حُرْمَت میں خَلَل آنا

عزت میں فرق آنا

حُرْمَت میں خَلَل ڈالنا

بے آبرو ہونا، زنا بالجبر کرنا

حُرْمَت کا لاگُو ہونا

آبرو لینے کی فکر میں رہنا

hermit

حَرام مَوت

خود کُشی، اپنی جان خود لینا، خود کو جان سے مارنا، ایسی ہلاکت جو ناجائز کام کرتے ہوئے واقع ہو

ذی حُرْمَت

عِزّت دار

بے حرمت

عزت اتارنا، ذلیل کرنا، رسوا اور خوار کرنا، عصمت دری کرنا

حِلَّت و حُرْمَت

धर्म के अनुकूल या धर्म के प्रतिकूल होना, विहित या वजित होना, हरामो हलाल।।

خَبَر کی حُرْمَت

(صحافت) اس سے مراد یہ ہے کہ کسی واقعے کی ایسی اِطّلاع جس میں ردَعمل منتقل کرنے کی کوشش نہ کی گئی ہو .

بے حُرْمَت کرنا

بے عزت کرنا، ذلیل کرنا

ڈاڑھی کی حُرْمَت رَکْھنا

عِزّت رکھنا، بھرم رکھنا، لاج رکھنا

ہَتکِ حُرمَت

رک : ہتک عزت ۔

harmattan

مغربی افریقہ کے ساحل پر اٹھنے والی آندھی جو دسمبر اور فروری کے درمیان اٹھتی ہے۔.

حَرام توشَہ

حرام کی کمائی پر اوقات بسر کرنے والا، حرام خور

hermitage

گوشۂ عجلت

حاد مطلق

وہ مرض جو چودہ سے ستائیس دن تک رہے

ہِیرے موتی بَرسانا

مالا مال کردینا ، بہت نوازشیں کرنا ، عنایتیں کرنا ۔

hermetic

ہوا بند

harmotome

ہار موٹوم

حرام مَوت مَرنا

اپنی جان دینا، خود کُشی کرنا، زہر یا کسی اور مہلک چیز سے اپنی جان دینا، ناجائز کام کرتے ہوئے مرجانا

حَرامی تِکّا

حرام زادہ ، حرام کا تِکّا.

ہِیرے موتی

قیمتی نگینے ؛ (کنایتہ) عمدہ چیزیں یا باتیں ۔

ہَادیٔ مُطلَق

God

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمازَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمازَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone