تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمام شُد" کے متعقلہ نتائج

تَمام

کامل، مکمل، پورا

تَمام شُد

ختم ہوگیا، مکمل ہوگیا، عموماً کتاب کے خاتمے پر لکھتے ہیں

تَمام وَقت

all along

تَمام تَر

سراسر، مطلق، محض، بالکل، مکمل طور پر، کلیۃً

تَمام شَہْر

شہر کے سارے باشندے، کل شہر

تَمام عُمْر

ساری زندگی، پوری زندگی

تَمام عالَم

کل جہان ، پوری کائنات

تَمام ہونا

مر جانا

تَمام عَیّار

کامل عیار

تَمام تَرِین

بالکل پورا ، بہت زیادہ کامل

تَمام جانا

تمام ہونا ، پورا ہونا ، ختم ہونا

تَمام کَرْنا

ختم کرنا، انجام کو پہنچانا، پورا کرنا، مکمل کرنا

تَمام کا تَمام

سب کا سب، سارا، مکمل

تَمام و کَمال

سب کا سب اول تا آخر ، بالکل ، یک لخت ، پورا

تَمام عُمْر یاد رَکْھنا

ہمیشہ یاد رکھنا ، کبھی نہ بھولانا.

تَمامَہ

مجموعہ ، جملہ ، تمام

تَمامی

پورا کرنے والا، ناقص کو کامل کرنے والا، آخری، اختتامی

تَمام رات مِمْیائی ایک ہی بَچَّہ بیائی

محنت بہت کی اور فائدہ کم اُٹھایا

تَمام ہو جانا

پورا ہوجانا، انجام کو پہونچنا

تَمام کی سُوئِیاں نِکالے وہ کوئی نَہِیں، جو آنْکھوں کی نِکالے وہ سَب کوئی

جب بہت سا کام تو ایک شخس کرلے اور محنت و تکلیف اٹھائے اور ذرا سا کام کر لینے یا ہاتھ بٹانے سے نام دوسرے کا ہوجائے تو بولتے ہیں

تَمامی زاوِیَہ

زاویہ کو ۱۸۰ درجے پر لانے کے لیے دوسرا زاویہ

تَماماً

کلیۃً ، پورے طور پر ، من حیث الکُل.

تَمامی ہونا

ختم ہونا ، پورا ہونا ، تمام ہونا

تَمامی پانا

ختم ہوجانا، کمال کو پہنْچنا

تَمامی کَرنا

مکمل کرنا ، پورا کرنا

تَمامِیَّت

اختتام ، تکمیل

تَمّام

مکمل کرنے والا، ہموار یا کناروں کے برابر کرنے والا آلہ وغیرہ

طَمّاع

بہت زیادہ طمع کرنے والا، بہت زیادہ لالچی، بڑا حریص

تَعْمِیم

عمومیت، عام کرنا، سب کو شامل کرنا، عام ہونا، سب کو شامل کرنا

تَعَمُّم

عمامہ بان٘دھنا.

نا تَمام

نامکمل، ناقص، ادھورا، (مجازاً) کچا، خام، ناپختہ

حالِیَہ تَمام

(قواعد) وہ حالیہ جس سے فعل کا ختم ہونا پایا جاتا ہے جیسے مرا ہوا جانور .

جَھگْڑا تَمام کَرنا

(دنیا و اہل دنیا سے) تعلق ختم کر دینا.

جَھگْڑا تَمام ہونا

جھگڑا تمام کرنا (رک) کا لازم.

مِیعاد تَمام ہونا

وقت ِمقررہ کا خاتمہ ہونا ، وقت ِمعہود پورا ہونا

سوزِ تَمام

کامل عِشق ۔

مَردِ تَمام

مردانہ صلاحیتوں میں کامل آدمی، مکمل مرد

عَالَمِ تَمَامْ

پوری دنیا

قُبُولِ تَمام

(تصوّف) صوفیا کا ایک مرتبہ اور مقام.

قِصَّہ تَمام کَرْنا

داستان ختم کرنا

قِصَّہ تَمام ہونا

جان نکلنا ، مر جانا.

دَور تَمام کَرْنا

سلسلہ ختم کرنا ، دور پیمانہ روکنا .

دِن تَمام کَرْنا

وقت گُزارنا

قُرْآن تَمام کَرْنا

قرآن کو پڑھ کر ختم کرنا

بَدِقَّتِ تَمام

with great difficulty

دَم تَمام ہونا

وقت کا گُزرنا، وقت کٹنا.

دَوْرَہ تَمام کَرنا

گشت کا زمانہ ختم کرنا، علاقے کا ملاحظہ کرکے واپس ہونا

دَوْرَہ تَمام ہونا

گشت کا زمانہ ختم ہونا، علاقے کا ملاحظہ کرکے واپس ہونا

دِن تَمام ہونا

دن تمام کرنا (رک) کا لازم ، وقت گزرنا، دن ختم ہونا .

مَزَہ تَمام کَرنا

عیش میں خلل ڈالنا، رنگ میں بھنگ کرنا

گُلْشَن تَمام ہونا

کسی تصنیف و تالیف وغیرہ کا باب مکمل ہونا ، کسی تخلیق کا پایۂ تکمیل تک پہنچنا.

قُلْیا تَمام کَرْنا

کام تمام کرنا ، خاتمہ کرنا ، مار ڈالنا .

قُلْیا تَمام ہونا

کام تمام ہونا ، خاتمہ ہونا ، جان سے جانا .

ماضی نا تَمام

ماضی استمراری

حَقِّ ناتَمام

حق جو مکمل نہ ہو

مُسْتَقْبِلِ تَمام

وہ زمانہ جس میں آیندہ کے دو واقعات میں سے کسی ایک واقعے کے پیش تر امکانی وقوع کی تکمیل کی طرف اشارہ ہوتا ہے (جیسے: جب تم آؤگے، احمد سو چکا ہوگا)

دِن تَمام کَرْدینا

دن ختم کردینا، کسی کام میں شام کردینا

حُجَّت تَمام کَرْنا

بحث ختم کر دینا ، آخری دلیل دینا ؛ فیصلہ کُن بات کہنا ، اتمامِ حجَت.

سالِ تَمام

اخیر سال، سال کا آخری حِصّہ، ختم سال

ماہِ تَمام

پورا چاند، چودھویں رات کا چاند، بدر

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمام شُد کے معانیدیکھیے

تَمام شُد

tamaam-shudतमाम-शुद

اصل: فارسی

وزن : 1212

Roman

تَمام شُد کے اردو معانی

  • ختم ہوگیا، مکمل ہوگیا، عموماً کتاب کے خاتمے پر لکھتے ہیں

شعر

Urdu meaning of tamaam-shud

Roman

  • Khatm hogyaa, mukammal hogyaa, umuuman kitaab ke Khaatme par likhte hai.n

English meaning of tamaam-shud

  • it's all over, it's done with, finished, done, the end, Usually written at the end of the book

तमाम-शुद के हिंदी अर्थ

  • ख़त्म होगया, मुकम्मल होगया, आमतौर पर किताब के अंत में लिखा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَمام

کامل، مکمل، پورا

تَمام شُد

ختم ہوگیا، مکمل ہوگیا، عموماً کتاب کے خاتمے پر لکھتے ہیں

تَمام وَقت

all along

تَمام تَر

سراسر، مطلق، محض، بالکل، مکمل طور پر، کلیۃً

تَمام شَہْر

شہر کے سارے باشندے، کل شہر

تَمام عُمْر

ساری زندگی، پوری زندگی

تَمام عالَم

کل جہان ، پوری کائنات

تَمام ہونا

مر جانا

تَمام عَیّار

کامل عیار

تَمام تَرِین

بالکل پورا ، بہت زیادہ کامل

تَمام جانا

تمام ہونا ، پورا ہونا ، ختم ہونا

تَمام کَرْنا

ختم کرنا، انجام کو پہنچانا، پورا کرنا، مکمل کرنا

تَمام کا تَمام

سب کا سب، سارا، مکمل

تَمام و کَمال

سب کا سب اول تا آخر ، بالکل ، یک لخت ، پورا

تَمام عُمْر یاد رَکْھنا

ہمیشہ یاد رکھنا ، کبھی نہ بھولانا.

تَمامَہ

مجموعہ ، جملہ ، تمام

تَمامی

پورا کرنے والا، ناقص کو کامل کرنے والا، آخری، اختتامی

تَمام رات مِمْیائی ایک ہی بَچَّہ بیائی

محنت بہت کی اور فائدہ کم اُٹھایا

تَمام ہو جانا

پورا ہوجانا، انجام کو پہونچنا

تَمام کی سُوئِیاں نِکالے وہ کوئی نَہِیں، جو آنْکھوں کی نِکالے وہ سَب کوئی

جب بہت سا کام تو ایک شخس کرلے اور محنت و تکلیف اٹھائے اور ذرا سا کام کر لینے یا ہاتھ بٹانے سے نام دوسرے کا ہوجائے تو بولتے ہیں

تَمامی زاوِیَہ

زاویہ کو ۱۸۰ درجے پر لانے کے لیے دوسرا زاویہ

تَماماً

کلیۃً ، پورے طور پر ، من حیث الکُل.

تَمامی ہونا

ختم ہونا ، پورا ہونا ، تمام ہونا

تَمامی پانا

ختم ہوجانا، کمال کو پہنْچنا

تَمامی کَرنا

مکمل کرنا ، پورا کرنا

تَمامِیَّت

اختتام ، تکمیل

تَمّام

مکمل کرنے والا، ہموار یا کناروں کے برابر کرنے والا آلہ وغیرہ

طَمّاع

بہت زیادہ طمع کرنے والا، بہت زیادہ لالچی، بڑا حریص

تَعْمِیم

عمومیت، عام کرنا، سب کو شامل کرنا، عام ہونا، سب کو شامل کرنا

تَعَمُّم

عمامہ بان٘دھنا.

نا تَمام

نامکمل، ناقص، ادھورا، (مجازاً) کچا، خام، ناپختہ

حالِیَہ تَمام

(قواعد) وہ حالیہ جس سے فعل کا ختم ہونا پایا جاتا ہے جیسے مرا ہوا جانور .

جَھگْڑا تَمام کَرنا

(دنیا و اہل دنیا سے) تعلق ختم کر دینا.

جَھگْڑا تَمام ہونا

جھگڑا تمام کرنا (رک) کا لازم.

مِیعاد تَمام ہونا

وقت ِمقررہ کا خاتمہ ہونا ، وقت ِمعہود پورا ہونا

سوزِ تَمام

کامل عِشق ۔

مَردِ تَمام

مردانہ صلاحیتوں میں کامل آدمی، مکمل مرد

عَالَمِ تَمَامْ

پوری دنیا

قُبُولِ تَمام

(تصوّف) صوفیا کا ایک مرتبہ اور مقام.

قِصَّہ تَمام کَرْنا

داستان ختم کرنا

قِصَّہ تَمام ہونا

جان نکلنا ، مر جانا.

دَور تَمام کَرْنا

سلسلہ ختم کرنا ، دور پیمانہ روکنا .

دِن تَمام کَرْنا

وقت گُزارنا

قُرْآن تَمام کَرْنا

قرآن کو پڑھ کر ختم کرنا

بَدِقَّتِ تَمام

with great difficulty

دَم تَمام ہونا

وقت کا گُزرنا، وقت کٹنا.

دَوْرَہ تَمام کَرنا

گشت کا زمانہ ختم کرنا، علاقے کا ملاحظہ کرکے واپس ہونا

دَوْرَہ تَمام ہونا

گشت کا زمانہ ختم ہونا، علاقے کا ملاحظہ کرکے واپس ہونا

دِن تَمام ہونا

دن تمام کرنا (رک) کا لازم ، وقت گزرنا، دن ختم ہونا .

مَزَہ تَمام کَرنا

عیش میں خلل ڈالنا، رنگ میں بھنگ کرنا

گُلْشَن تَمام ہونا

کسی تصنیف و تالیف وغیرہ کا باب مکمل ہونا ، کسی تخلیق کا پایۂ تکمیل تک پہنچنا.

قُلْیا تَمام کَرْنا

کام تمام کرنا ، خاتمہ کرنا ، مار ڈالنا .

قُلْیا تَمام ہونا

کام تمام ہونا ، خاتمہ ہونا ، جان سے جانا .

ماضی نا تَمام

ماضی استمراری

حَقِّ ناتَمام

حق جو مکمل نہ ہو

مُسْتَقْبِلِ تَمام

وہ زمانہ جس میں آیندہ کے دو واقعات میں سے کسی ایک واقعے کے پیش تر امکانی وقوع کی تکمیل کی طرف اشارہ ہوتا ہے (جیسے: جب تم آؤگے، احمد سو چکا ہوگا)

دِن تَمام کَرْدینا

دن ختم کردینا، کسی کام میں شام کردینا

حُجَّت تَمام کَرْنا

بحث ختم کر دینا ، آخری دلیل دینا ؛ فیصلہ کُن بات کہنا ، اتمامِ حجَت.

سالِ تَمام

اخیر سال، سال کا آخری حِصّہ، ختم سال

ماہِ تَمام

پورا چاند، چودھویں رات کا چاند، بدر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمام شُد)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمام شُد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone