تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَکْسالی آدْمی" کے متعقلہ نتائج

جانا پَہْچانا

جس سے اچھی طرح واقفیت ہو، جانا بوجھا

جانْنا پَہچانْنا

اچھی طرح واقفیت ہونا.

پَہْچانا نَہ جانا

رک : پہچان نہ پڑنا.

کُتّے کی ذات پَہْچانی جانا

کسی بُرے شخص کے متعلق حقائق معلوم ہونا ، اصلیت سامنے آنا.

پَہْنچانے کو جانا

رسم مشایعت ادا کرنا، کسی کے رخصت ہونے کے وقت اخلاقاً کچھ دور اس کے ساتھ جانا

رُمُوزِ عِلْم عالِم جانے ، ہاتھی کی بولی مَہابَت پَہْچانے

عِلم کے راز عالم ہی جان سکتا ہے اور ہاتھی کی بولی اُسکا مہابت ہی جان سکتا ہے مطلب یہ کہ جو جس کا کام ہو وہ بہتر اس کام کا جاننے والا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَکْسالی آدْمی کے معانیدیکھیے

ٹَکْسالی آدْمی

Taksaalii-aadmiiटकसाली-आदमी

وزن : 222212

موضوعات: طنزاً

Roman

ٹَکْسالی آدْمی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایمان دار، کھرا یا معتبر آدمی
  • (طنزاً) چالاک ، مکّار، بے حیا یا بے شرم آدمی

Urdu meaning of Taksaalii-aadmii

Roman

  • i.imaandaar, khara ya motbar aadamii
  • (tanzan) chaalaak, makkaar, behaya ya beshram aadamii

English meaning of Taksaalii-aadmii

Noun, Masculine

  • honest and candid person
  • (satirical) clever person

टकसाली-आदमी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईमानदार, विश्वसनीय इंसान, खरा या भरोसेमंद आदमी
  • (व्यंगात्मक) चालाक, मक्कार, बेहया या बेशर्म आदमी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جانا پَہْچانا

جس سے اچھی طرح واقفیت ہو، جانا بوجھا

جانْنا پَہچانْنا

اچھی طرح واقفیت ہونا.

پَہْچانا نَہ جانا

رک : پہچان نہ پڑنا.

کُتّے کی ذات پَہْچانی جانا

کسی بُرے شخص کے متعلق حقائق معلوم ہونا ، اصلیت سامنے آنا.

پَہْنچانے کو جانا

رسم مشایعت ادا کرنا، کسی کے رخصت ہونے کے وقت اخلاقاً کچھ دور اس کے ساتھ جانا

رُمُوزِ عِلْم عالِم جانے ، ہاتھی کی بولی مَہابَت پَہْچانے

عِلم کے راز عالم ہی جان سکتا ہے اور ہاتھی کی بولی اُسکا مہابت ہی جان سکتا ہے مطلب یہ کہ جو جس کا کام ہو وہ بہتر اس کام کا جاننے والا ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَکْسالی آدْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَکْسالی آدْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone