تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَجْدِید" کے متعقلہ نتائج

تَجْدِید

نیا کرنے کا عمل، نئے سرے سے کوئی کام کرنے کی حالت

تجدید ملاقات

کسی سے لمبے عرصے کے بعد ملنا، ایک نئی ملاقات، زیادہ دنوں کے بعد ملنا، ایک طویل وقت کے بعد دوبارہ ملاقات

تَجْدِیْد عَہْد

عہد شکنی کی حالت میں عہد کا اعادہ کرنا، نئے سرے سے دوبارہ وعدہ کرنا، دوبارہ کیا گیا عہد

تَجْدِیدِ بَیعَت

(تصوف) سابقہ بیعت کو تازہ کرنے یا دوبارہ از سر نو بیوت کرنے کا عمل ؛ پہلے جس مرشد طریقت کے ہاتھ پر بیعت کی تھی ان کے انتقال ہو جائے یا کسی وجہ سے اسی سلسلے کے دوسرے مرشد سے بیعت کرنا ، دوہار مرید ہونا.

تَجْدِیْدِ عَہْدِ وَفا

تَجْدِیدِ مَعْکُوس

(نفسیات) الٹی تبدیلی.

تَجْدِیْدِ عَزْمِ سَفَر

تَجْدِیْدِ عَہْدِ عِشْق

وعدہ عشق کو از سر نو کرنا، عشق کے وعدے دہرانا

تَجْدِیدِ بِنائے دَعْویٰ

(قانون) بنائے دعویٰ کو نئے سرے سے کرنا

تَجْدِیدی

تجدید سے منسوب

تَجْدِیدی اَقْساط

(بیمہ) از سر نو قایم کی ہوئی قسطیں ، قسطوں کی دوبارہ تعیین کے بعد ادا کرنے کی صورت .

تَجْدِیدی نِصاب

وہ نیا نصاب تعلیم جس سے اساتذہ کو روشناس کرایا جائے .

تَجْدِیْدِیَّت

تجدیدی (رک) سے اسم کیفیت ، نیا پن.

تَجَدُّد

نیا پن، نیا ہونا، نئی بات، جدت پسندی

عَمَلِ تَجْدِید

نئے سرے سے کوئی کام کرنے کا طریقہ، تجدید کا عمل، نیا کرنے کا عمل

مَذہَب کی تَجدِید کَرنا

مذہب کو نئے سرے سے زندہ کرنا ، لوگوں میں مذہب پر چلنے کی تحریک کرنا

تَجَدُّدِ اَمْثال

تصوف: تعینات کی صورتوں کا جدید ہوتے رہنا، انسان پر ہر آن فنا و بقا کی کیفیات طاری ہوتے رہنا اور باوجود ان تغیرات کے اصل حقیقت وجود باقی رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَجْدِید کے معانیدیکھیے

تَجْدِید

tajdiidतजदीद

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: جَدَّدَ

تَجْدِید کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نیا کرنے کا عمل، نئے سرے سے کوئی کام کرنے کی حالت

    مثال - ہم ہندوستانی ہر سال آزادی کے دن آزادی کے خواب کی تجدید کرتے ہیں

English meaning of tajdiid

Noun, Feminine

  • renewal, revival, novelty, renovation

    Example - Ham hindustani har saal aazadi ke din aazadi ke khwab ki tajdid karte hain

तजदीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नवीनीकरण, नया बनाना, नवीनता, नयापन, फिर से आरम्भ करना, फिर से नया करना

    उदाहरण - हम हिंदुस्तानी हर साल आज़ादी के दिन आज़ादी के ख़्वाब की तजदीद करते हैं

تَجْدِید کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَجْدِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَجْدِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words