تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَجْدِیْد عَہْد" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَجْدِیْد عَہْد کے معانیدیکھیے

تَجْدِیْد عَہْد

tajdiid-e-'ahdतज्दीद-ए-'अहद

اصل: عربی

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

تَجْدِیْد عَہْد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عہد شکنی کی حالت میں عہد کا اعادہ کرنا، نئے سرے سے دوبارہ وعدہ کرنا، دوبارہ کیا گیا عہد

شعر

Urdu meaning of tajdiid-e-'ahd

  • Roman
  • Urdu

  • ahd shiknii kii haalat me.n ahd ka i.aadaa karnaa, ne sire se dubaara vaaadaa karnaa, dubaara kiya gayaa ahd

English meaning of tajdiid-e-'ahd

Noun, Feminine

  • re-pledge, renewal of vow, renewal of pledge, renewal of promise

तज्दीद-ए-'अहद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रतिज्ञा भंग हो जाने पर फिर से प्रतिज्ञा करना, नये सिरे से दुबारा वादा करना, नव्य प्रतिज्ञा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَجْدِیْد عَہْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَجْدِیْد عَہْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone