تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہْلُکَہ" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہْلُکَہ کے معانیدیکھیے

تَہْلُکَہ

tahlukaतहलुका

نیز : تَہْلَکَہ, تَہَلْکَہ

اصل: عربی

Roman

تَہْلُکَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہمہ گیر قسم کی) ہلاکت، غارت گری، تباہی.
  • خوف و خطر، دہشت، ہلاکت کا اندیشہ.
  • مصیبت، آفت، بلا.
  • ہل چل، ہن٘گامہ، کھل بلی، گڑ بڑ.
  • نیست ہونا، مرنا، شور وغوغا، کھَل بَلی، فساد، جھگڑا، بکھیڑا

Urdu meaning of tahluka

Roman

  • (hamaagiir kism kii) halaakat, Gaaratagrii, tabaahii
  • Khauf-o-Khatar, dahasht, halaakat ka andesha
  • musiibat, aafat, bala
  • halchal, hangaamaa, khalbalii, ga.Dba.D
  • niist honaa, marnaa, shor vaggo ga, khalbalii, fasaad, jhag.Daa, bakhe.Daa

English meaning of tahluka

Noun, Masculine

तहलुका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہْلُکَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہْلُکَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone