تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہ پانا" کے متعقلہ نتائج

پانا

موقع ملنا، میسر ہونا

پانَہ

وہ لکڑی جس کو لکڑی چیرنے والا درز میں رکھ دیتا ہے، پچر

پانا کھانا

۔پان چبانا۔ پان سے منھ لال کرنا۔ گلوری کھانا۔

پانا اُٹھانا

۔۱۔ کسی چیز کی رطوبت جذب کرنا۔۲۔ نشیب سے بلندی پر پانی لے جانا۔ ۳۔ بہت پانی خرچ کرنا۔ ۴۔ ہوا کا ابر کو اٹھانا۔ سقے کابھری ہوئی مشک اُٹھانا۔

پانا بَھر آنا

۔(منھ کے ساتھ) کسی چیز کی حرص ہونا۔ طمع ہونا۔

پا نام

نام زد ، منسوب یا مخصوص.

کیا پانا

۔ دیکھو اپنا کیا پانا۔

پھانسی پانا

پھانسی سے ہلاک کیا جانا

جھونکا پانا

رک : جھوک کھانا ،

آنکھ پانا

اشارہ ملنا، ایما یا مرضی معلوم ہونا

سانس پانا

موقع ہاتھ آنا ، آسرا پانا.

آنچ پانا

تاؤ کھانا، آگ میں جلنا

زِنْدَگی پانا

جان آنا، رونق ہونا، دربارہ زندہ ہونا، نئی زندگی ملنا

بازی پانا

کھیل میں بامراد ہونا

ٹانکا پانا

محبت، یارانہ ، پیار .

چھاں پانا

ذرا سی جھلکی، اثر، پتا نشان یا شائبہ ملنا، پوشیدہ بات

مُنْہَمِک پانا

بہت مصروف دیکھنا ، کام میں مستغرق پانا

عِنْدِیَہ پانا

منشا معلوم کر لینا ، دلی مطلب جان لینا ، پوشیدہ خیال کو جان لینا ۔

چھاؤں پانا

پتا نشان معلوم کرنا، کم سے کم جھلک نظر آنا

داؤں پانا

موقع ملنا.

مُکتی پانا

نجات پانا ، مغفرت حاصل کرنا ۔

مُرتَکِب پانا

قصور وار یا مجرم پانا ۔

اِعْتِبار پانا

(کسی کی نگاہ میں) اعتماد یا وقعت حاصل کرنا.

تَصْدِیع پانا

تکلیف سہنا ، دکھ اٹھانا ، زحمت ہونا.

گالِیاں پانا

بُرا بھلا سننا، گالیاں کھانا (کسی خدمت کے عوض)

زِندَہ پانا

جیتا دیکھنا

تَنْقِیح پانا

چھان بین کے بعد صاف اور واضح ہونا ، جان٘چ پڑتا کے بعد درست کیا جانا ، طے پا جانا

مَنفَعَت پانا

فائدہ اُٹھانا ، نفع حاصل ہونا ۔

وُقُوع پانا

ظاہر ہونا ، واقع ہونا ۔

ڈِگْری پانا

عدالت کا فیصلہ حق میں ہوجانا

مُنْھ پانا

۔ (عو) توجّہ پانا۔ رُخ پانا۔ راضی پانا۔ خوش پانا۔ ؎

رُخْصَت پانا

اجازت حاصل کرنا.

فُرْصَت پانا

موقع یا وقت پانا، چھٹکارا حاصل کرنا، کام سے فراغت پانا

مَرضی پانا

اجازت حاصل کرنا ، رضامندی پانا ۔

مُنہ پانا

توجہ پانا ۔

مُطابِق پانا

مشابہ ، مانند یا ہم صورت دیکھنا

غُسْل پانا

نہلایا جانا .

تَرَقّی پانا

عہدہ بڑھنا، درجہ بڑھنا، نمبر بڑھنا، جماعت چڑھنا، تنخواہ بڑھنا، تنخواہ میں اضافہ ہونا

ذِلَّت پانا

ذلیل ہونا، رسوا ہونا، خوار ہونا

عافِیَت پانا

آرام پانا، امن پانا، محفوظ رہنا

مُعْتَرِف پانا

مدح و تعریف کرنے والا پانا ، پسند کرنے والا دیکھنا ۔

عُقْدَہ پانا

معاملے کو سمجھ لینا، بات کی تہ تک پہنچ جانا، راز کو پالینا

رَنگ پانا

حقیقتِ حال کا پَتا چلا لینا.

مُعاوَضَہ پانا

عوض پانا ؛ قیمت حاصل کرنا ؛ کام یا جائیداد کے عوض میں روپیہ لینا ؛ ہرجانہ پانا

اَنْجام پانا

پورا ہونا، انتہا کو پہنچنا

سُولی پانا

پھان٘سی ہونا ، سُولی کی سزا پانا

تَرْبِیَت پانا

پرورش پانا، تعلیم پانا، تہذیب حاصل کرنا

رُسُوخ پانا

پختہ ہو جانا، جم جانا

مُکْت پانا

نجات حاصل کرنا ، چھٹکارا پانا ، رہائی پانا ، آزاد و بے فکر ہونا

مَنصَب پانا

عہدہ پانا ، کوئی مقام ، حیثیت یا مرتبہ حاصل کرنا ۔

ٹَھنْڈَک پانا

فرحت پانا ، آرام پانا.

نَمبَر پانا

کسی امتحان کے پرچے میں معینہ نمبروں میں سے حسب لیاقت نمبر حاصل کرنا

سَنچَل پانا

آہٹ پانا ، شور سُننا.

دُکھ پانا

تکلیف سہنا، مصیبت بھرنا، رنج پانا

شِکَسْت پانا

زک اٹھانا ، زیر ہونا ، ہار جانا

چُھٹّی پانا

رہائی ملنا ، نجات یا چھٹکارا حاصل ہونا.

نُزُول پانا

نازل ہونا ، وارد ہونا ۔

تَسَلُّط پانا

قبضہ کرنا

نِشَسْت پانا

ٹھیک بیٹھنا

رُتْبَہ پانا

عِزَّت حاصل ہونا ، مرتبہ پانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہ پانا کے معانیدیکھیے

تَہ پانا

tah paanaaतह पाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تَہ پانا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • اصل حقیقت کو پہن٘چنا، کسی بات کی اصل یا گہرائی معلوم کر لینا.

Urdu meaning of tah paanaa

  • Roman
  • Urdu

  • asal haqiiqat ko pahunchnaa, kisii baat kii asal ya gahraa.ii maaluum kar lenaa

English meaning of tah paanaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • find the real truth, know the reality or depth of something

तह पाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • वास्तविक सत्य को पाना, किसी बात की वास्तविकता या गहराई मालूम कर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پانا

موقع ملنا، میسر ہونا

پانَہ

وہ لکڑی جس کو لکڑی چیرنے والا درز میں رکھ دیتا ہے، پچر

پانا کھانا

۔پان چبانا۔ پان سے منھ لال کرنا۔ گلوری کھانا۔

پانا اُٹھانا

۔۱۔ کسی چیز کی رطوبت جذب کرنا۔۲۔ نشیب سے بلندی پر پانی لے جانا۔ ۳۔ بہت پانی خرچ کرنا۔ ۴۔ ہوا کا ابر کو اٹھانا۔ سقے کابھری ہوئی مشک اُٹھانا۔

پانا بَھر آنا

۔(منھ کے ساتھ) کسی چیز کی حرص ہونا۔ طمع ہونا۔

پا نام

نام زد ، منسوب یا مخصوص.

کیا پانا

۔ دیکھو اپنا کیا پانا۔

پھانسی پانا

پھانسی سے ہلاک کیا جانا

جھونکا پانا

رک : جھوک کھانا ،

آنکھ پانا

اشارہ ملنا، ایما یا مرضی معلوم ہونا

سانس پانا

موقع ہاتھ آنا ، آسرا پانا.

آنچ پانا

تاؤ کھانا، آگ میں جلنا

زِنْدَگی پانا

جان آنا، رونق ہونا، دربارہ زندہ ہونا، نئی زندگی ملنا

بازی پانا

کھیل میں بامراد ہونا

ٹانکا پانا

محبت، یارانہ ، پیار .

چھاں پانا

ذرا سی جھلکی، اثر، پتا نشان یا شائبہ ملنا، پوشیدہ بات

مُنْہَمِک پانا

بہت مصروف دیکھنا ، کام میں مستغرق پانا

عِنْدِیَہ پانا

منشا معلوم کر لینا ، دلی مطلب جان لینا ، پوشیدہ خیال کو جان لینا ۔

چھاؤں پانا

پتا نشان معلوم کرنا، کم سے کم جھلک نظر آنا

داؤں پانا

موقع ملنا.

مُکتی پانا

نجات پانا ، مغفرت حاصل کرنا ۔

مُرتَکِب پانا

قصور وار یا مجرم پانا ۔

اِعْتِبار پانا

(کسی کی نگاہ میں) اعتماد یا وقعت حاصل کرنا.

تَصْدِیع پانا

تکلیف سہنا ، دکھ اٹھانا ، زحمت ہونا.

گالِیاں پانا

بُرا بھلا سننا، گالیاں کھانا (کسی خدمت کے عوض)

زِندَہ پانا

جیتا دیکھنا

تَنْقِیح پانا

چھان بین کے بعد صاف اور واضح ہونا ، جان٘چ پڑتا کے بعد درست کیا جانا ، طے پا جانا

مَنفَعَت پانا

فائدہ اُٹھانا ، نفع حاصل ہونا ۔

وُقُوع پانا

ظاہر ہونا ، واقع ہونا ۔

ڈِگْری پانا

عدالت کا فیصلہ حق میں ہوجانا

مُنْھ پانا

۔ (عو) توجّہ پانا۔ رُخ پانا۔ راضی پانا۔ خوش پانا۔ ؎

رُخْصَت پانا

اجازت حاصل کرنا.

فُرْصَت پانا

موقع یا وقت پانا، چھٹکارا حاصل کرنا، کام سے فراغت پانا

مَرضی پانا

اجازت حاصل کرنا ، رضامندی پانا ۔

مُنہ پانا

توجہ پانا ۔

مُطابِق پانا

مشابہ ، مانند یا ہم صورت دیکھنا

غُسْل پانا

نہلایا جانا .

تَرَقّی پانا

عہدہ بڑھنا، درجہ بڑھنا، نمبر بڑھنا، جماعت چڑھنا، تنخواہ بڑھنا، تنخواہ میں اضافہ ہونا

ذِلَّت پانا

ذلیل ہونا، رسوا ہونا، خوار ہونا

عافِیَت پانا

آرام پانا، امن پانا، محفوظ رہنا

مُعْتَرِف پانا

مدح و تعریف کرنے والا پانا ، پسند کرنے والا دیکھنا ۔

عُقْدَہ پانا

معاملے کو سمجھ لینا، بات کی تہ تک پہنچ جانا، راز کو پالینا

رَنگ پانا

حقیقتِ حال کا پَتا چلا لینا.

مُعاوَضَہ پانا

عوض پانا ؛ قیمت حاصل کرنا ؛ کام یا جائیداد کے عوض میں روپیہ لینا ؛ ہرجانہ پانا

اَنْجام پانا

پورا ہونا، انتہا کو پہنچنا

سُولی پانا

پھان٘سی ہونا ، سُولی کی سزا پانا

تَرْبِیَت پانا

پرورش پانا، تعلیم پانا، تہذیب حاصل کرنا

رُسُوخ پانا

پختہ ہو جانا، جم جانا

مُکْت پانا

نجات حاصل کرنا ، چھٹکارا پانا ، رہائی پانا ، آزاد و بے فکر ہونا

مَنصَب پانا

عہدہ پانا ، کوئی مقام ، حیثیت یا مرتبہ حاصل کرنا ۔

ٹَھنْڈَک پانا

فرحت پانا ، آرام پانا.

نَمبَر پانا

کسی امتحان کے پرچے میں معینہ نمبروں میں سے حسب لیاقت نمبر حاصل کرنا

سَنچَل پانا

آہٹ پانا ، شور سُننا.

دُکھ پانا

تکلیف سہنا، مصیبت بھرنا، رنج پانا

شِکَسْت پانا

زک اٹھانا ، زیر ہونا ، ہار جانا

چُھٹّی پانا

رہائی ملنا ، نجات یا چھٹکارا حاصل ہونا.

نُزُول پانا

نازل ہونا ، وارد ہونا ۔

تَسَلُّط پانا

قبضہ کرنا

نِشَسْت پانا

ٹھیک بیٹھنا

رُتْبَہ پانا

عِزَّت حاصل ہونا ، مرتبہ پانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہ پانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہ پانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone