تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَفْرِید" کے متعقلہ نتائج

حِزْب

گروہ، جماعت، پارٹی، جتھا

حِزْبُ الْبَر

ایک خاص وظیفہ اور ورد کا نام .

حِزْبُ الْبَحْر

ایک دعا اور خاص وظیفہ اور ورد کا نام .

حِزْبِ مُخالِف

پارلیمنٹ یا اسمبلی میں حزب اقتدار کی مخالف جماعت، اپوزیشن پارٹی

حِزْبِ مُوافِق

सहपक्ष, एकपक्षीय ।

حِزْبُ الْاَعْظَم

ایک خاص وظیفہ اور ورد کا نام .

حِزبُ العُمّال

मज्दूरों की पार्टी, लेबरपार्टी, श्रमिकदल।

حِزْبِ اِخْتِلاف

پارلیمنٹ یا اسمبلی میں حزب اقتدار کی مخالف جماعت، اپوزیشن پارٹی، حزب مخالف

حِزْبُ الاِخْتِیار

दे. ‘हिज़्बुल- इक्तिदार'।

حِزْبُ المُسْتَبِدِّین

قدامت پسند جماعت

ہِزبَرُ السّالِب

حملہ کرنے والا شیر ؛ (کنایتہ) حضرت علیؓ ۔

ہِزْبَرِ خُدا

رک : شیرِ خدا جو معروف ہے ؛ حضرت علی ؓ کا ایک لقب ۔

ہِزبَرِ جِگَر خوار

جگر کھانے والا شیر ۔

قائدِ حِزْبِ مُخالِف

(سیاست) پارلیمنٹ یا اسمبلی میں مخالف پارٹی کا سربراہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَفْرِید کے معانیدیکھیے

تَفْرِید

tafriidतफ़रीद

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: حیاتیات تصوف

اشتقاق: فَرَدَ

  • Roman
  • Urdu

تَفْرِید کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • یکتائی، تجرید، وحید
  • عزلت نشینی، اکیلا رہ جانا
  • الگ الگ کرنا، چھٹائی، چھانٹنا
  • (حیاتیات) ارتقاء کے مدارج میں وہ درجہ جس میں مختلف اعضاء کا الگ الگ ہونے کا عمل شروع ہوتا ہے
  • (تصوف) غیر حق کو اپنی نظر سے دور کرنا اور حق کو اپنے میں دیکھنا

شعر

Urdu meaning of tafriid

  • Roman
  • Urdu

  • yaktaa.ii, tajriid, vahiid
  • uzlat nashiinii, akelaa rah jaana
  • alag alag karnaa, chhaTaa.ii, chhaanTnaa
  • (hayaatyaat) irtiqaa ke madaarij me.n vo darja jis me.n muKhtlif aazaa ka alag alag hone ka amal shuruu hotaa hai
  • (tasavvuf) Gair haq ko apnii nazar se duur karnaa aur haq ko apne me.n dekhana

English meaning of tafriid

Noun, Feminine

  • separation from others, retirement from the world (esp. for the sake of devotion)
  • the being unique in science
  • retirement from the world, becoming single or alone

तफ़रीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अकेला रह जाना, सबसे जुदा हो जाना, अकेला छोड़ देना, तन्हा रहना, अलग अलग करना, छटाई, छांटना
  • (तसव्वुफ़) ग़ैर हक़ को अपनी नज़र से दूर करना और हक़ को अपने में देखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حِزْب

گروہ، جماعت، پارٹی، جتھا

حِزْبُ الْبَر

ایک خاص وظیفہ اور ورد کا نام .

حِزْبُ الْبَحْر

ایک دعا اور خاص وظیفہ اور ورد کا نام .

حِزْبِ مُخالِف

پارلیمنٹ یا اسمبلی میں حزب اقتدار کی مخالف جماعت، اپوزیشن پارٹی

حِزْبِ مُوافِق

सहपक्ष, एकपक्षीय ।

حِزْبُ الْاَعْظَم

ایک خاص وظیفہ اور ورد کا نام .

حِزبُ العُمّال

मज्दूरों की पार्टी, लेबरपार्टी, श्रमिकदल।

حِزْبِ اِخْتِلاف

پارلیمنٹ یا اسمبلی میں حزب اقتدار کی مخالف جماعت، اپوزیشن پارٹی، حزب مخالف

حِزْبُ الاِخْتِیار

दे. ‘हिज़्बुल- इक्तिदार'।

حِزْبُ المُسْتَبِدِّین

قدامت پسند جماعت

ہِزبَرُ السّالِب

حملہ کرنے والا شیر ؛ (کنایتہ) حضرت علیؓ ۔

ہِزْبَرِ خُدا

رک : شیرِ خدا جو معروف ہے ؛ حضرت علی ؓ کا ایک لقب ۔

ہِزبَرِ جِگَر خوار

جگر کھانے والا شیر ۔

قائدِ حِزْبِ مُخالِف

(سیاست) پارلیمنٹ یا اسمبلی میں مخالف پارٹی کا سربراہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَفْرِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَفْرِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone