تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑَک بَھڑَک" کے متعقلہ نتائج

لَشْکارا

چمک دمک، جھلکارا، آب و تاب

لَشْکَری

لشکر سے منسوب یا متعلق، لشکر کا، فوج کا، جنگی

لَشْکارے مارنا

چمکنا ، چمک دمک دکھانا ، جھلملانا .

عَرْضِ لَشْکَرِ

آلاتِ جنگ ، لشکر کا اسلحہ ، لشکر کے لوازم.

مِیر لَشکَری

میرلشکر کا کام یا عہدہ ، سپہ سالاری ۔

سَر لَشْکَری

سر لشکر کا کام یا عہدہ ، فوج کی افسری.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑَک بَھڑَک کے معانیدیکھیے

تَڑَک بَھڑَک

ta.Dak-bha.Dakतड़क-भड़क

وزن : 1212

تَڑَک بَھڑَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چٹک مٹک ، ناز نخرا ؛ بناؤ سنْگار ؛ چمک دمک ، شان ، دکھاوٹ.

तड़क-भड़क के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अपना बल, योग्यता, वैभव आदि दिखाने के लिए की जानेवाली ऊपरी बाहरी सजावट
  • शानो-शौकत दिखाने के लिए किया जाने वाला आयोजन; ठाट-बाट; वैभव और रईसी का दिखावा; आडंबर; बनावट; शान; सजधज; रंगीनी; चटक-मटक।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑَک بَھڑَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑَک بَھڑَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words