تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاوان" کے متعقلہ نتائج

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

عَلےٰ التَّواتُر

مسلسل ، لگاتار ، پے در پے ، یکے بعد دیگرے ، پیاپے .

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

تاؤ اُتَرنا

آگ کی تیزی کا اپنی حد کو پہن٘چ کر دھیما ہونے لگنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تاوان کے معانیدیکھیے

تاوان

taavaanतावान

اصل: عربی

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تاوان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈنڈ، جرمانہ، بدلا، قصاص، کفارہ

    مثال اڑاوے خاک اگر بارا جو ناجاںدلاوے بھئیں کون بارے کن تے تاواں (۱۶۶۵ ، پھول بن ، ۱۷) ہوا ہے دل دہی کا تم ہو تاواںتمہیں آسان دل لینا کسی کا

  • وہ رقم جو مفتوح یا شکست خوردہ سلطنت فاتح کو بطور ہرجانہ یا خرچہ دیا کرتی ہے

    مثال اگر روم کبھی کسی زمانے میں ایسا خوش حال ہو جاے کہ دیگر تمام قرضوں سے سبک دوش ہو جاوے تو اس وقت نقد تاوان جنگ کا مطالبہ کرنا ناجائز نہ ہو گا . (۱۸۹۳ ، بست سالہ عہد حکومت ، ۵۳) اف : بھرنا ، بھگتنا ، دینا ، ڈالنا ، لینا .

شعر

Urdu meaning of taavaan

  • Roman
  • Urdu

  • DanD, jurmaana, badla, qisaas, kaffaara
  • vo raqam jo maftuuh ya shikast Khuurdaa salatnat faatih ko bataur harjaanaa ya Kharchaa diyaa kartii hai

English meaning of taavaan

Noun, Masculine

तावान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आर्थिक क्षति आदि होने पर उसकी पूर्ति के लिए या बदले में दिया अथवा लिया जाने वाला धन, नुक़सान का मुआवज़ा, क्षतिपूति, अर्थदंड, जुर्माना

    उदाहरण अमेरीका में हिंदुस्तानी तालिब-इल्म के इग़्वाकारों ने एक लाख रुपया तावान का मुतालबा किया है

  • वह धन या सामान आदि जो हारा हुआ राष्ट्र विजेता को देता है

تاوان کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

عَلےٰ التَّواتُر

مسلسل ، لگاتار ، پے در پے ، یکے بعد دیگرے ، پیاپے .

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

تاؤ اُتَرنا

آگ کی تیزی کا اپنی حد کو پہن٘چ کر دھیما ہونے لگنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone