تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاتا تَھئی" کے متعقلہ نتائج

تَھئی

تھئی تھئی

تھئی تھئی

موسیقی: طبلے کی تھاپ کی آواز، تال، سم، تالی، ناچ گانا، ناچنے میں گت کی آواز، تھاپ کی آواز

تَھئی تَھئی کَرْنا

تھئی تھئی کی آواز نکالنا ، تھپ تھپ کی آواز ہونا ؛ نال سر کے ساتھ ناچنا گانا ، تھاپ پر ناچنا .

تَھئی کی تَھئی

ڈھیر ساری، ڈھیری کی ڈھیری، چٹے کا چٹا

تَھئی تَھئی ناچ ہونا

۔(دہلی) ناچ رنگ ہونا۔ لکھنؤ میں اس جگہ ’’چھماچھم ناچ ہونا‘‘ ہے۔

تاتا تَھئی

۔مونث۔ کلمہ جس کو رقّاص تال پر آنے کے واسطے زبان اور ہتھیلی سے ادا کرتے ہیں۔

تا تَھئی

وہ کلمہ جو رقاص تال پر آنے کے واسطے زبان اور پتھیلی (تالی) سے ادا کرتے ہیں یہ مختلف روپ میں بھی ادا کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تاتا تَھئی کے معانیدیکھیے

تاتا تَھئی

taataa-tha.iiताता-थई

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

تاتا تَھئی کے اردو معانی

  • ۔مونث۔ کلمہ جس کو رقّاص تال پر آنے کے واسطے زبان اور ہتھیلی سے ادا کرتے ہیں۔
  • وہ کلمہ جو رقاص تال پر آنے کے واسطے زبان اور پتھیلی (تالی) سے ادا کرتے ہیں یہ مختلف روپ میں بھی ادا کیا جاتا ہے

Urdu meaning of taataa-tha.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ۔muannas। kalima jis ko rakkaas taal par aane ke vaaste zabaan aur hathelii se ada karte hai.n
  • vo kalima jo rakkaas taal par aane ke vaaste zabaan aur pathiilii (taalii) se ada karte hai.n ye muKhtlif ruup me.n bhii ada kiya jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَھئی

تھئی تھئی

تھئی تھئی

موسیقی: طبلے کی تھاپ کی آواز، تال، سم، تالی، ناچ گانا، ناچنے میں گت کی آواز، تھاپ کی آواز

تَھئی تَھئی کَرْنا

تھئی تھئی کی آواز نکالنا ، تھپ تھپ کی آواز ہونا ؛ نال سر کے ساتھ ناچنا گانا ، تھاپ پر ناچنا .

تَھئی کی تَھئی

ڈھیر ساری، ڈھیری کی ڈھیری، چٹے کا چٹا

تَھئی تَھئی ناچ ہونا

۔(دہلی) ناچ رنگ ہونا۔ لکھنؤ میں اس جگہ ’’چھماچھم ناچ ہونا‘‘ ہے۔

تاتا تَھئی

۔مونث۔ کلمہ جس کو رقّاص تال پر آنے کے واسطے زبان اور ہتھیلی سے ادا کرتے ہیں۔

تا تَھئی

وہ کلمہ جو رقاص تال پر آنے کے واسطے زبان اور پتھیلی (تالی) سے ادا کرتے ہیں یہ مختلف روپ میں بھی ادا کیا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاتا تَھئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاتا تَھئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone