تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْقِیدِ لَفْظی" کے متعقلہ نتائج

تَوبَہ

لوٹنا یا رجوع ہونا، گذشتہ گناہوں یا غلطیوں پر ندامت اور آئندہ اس قسم کی برائی یا گناہ نہ کرنے کا اقرار، کسی قول یا فعل سے باز رہنے کا عہد، طلب مغفرت، عفو خواہی، استغفار، بُرے کاموں سے باز رہنا، گناہ سے باز رہنا

تَوبا

رک : توبہ

تَوباہ

رک: توبہ.

تَوبَہ توڑْنا

توبہ سے پھر جانا، گناہ نہ کرنے کے عہد سے پھر جانا، عہد شکنی کرنا، قول سے پھرنا

تَوبَہ تُڑانا

توبہ توڑنا (رک) کا تعدیہ.

تَوبَہ نَوازنا

۔توبہ قبول کرنا۔ محصنات) قربان جاؤں خدا کے کہ اُس نے مجھ گنہگار کی توبہ کو ایسا نوازا کہ غیرت بیگم ہی کے سگے بھائی کے ہاتھ سے مجھ کو جِتوایا۔

تَوبَہ کَرْنا

(کسی قول یا فعل سے یا گناہ کرنے سے) باز آنا یا ترک کرنا یا چھوڑنا یا تیاگنا

تَوبَہ بولْنا

توبہ بلوانا (رک) کا لازم.

تَوبَہ دھاڑ کَرنا

۔(عو) شور غُل مچانا۔ شکوہ شکایت کرنا۔ اظہار عجز کرنا۔ پناہ مانگنا۔

تَوبَہ دَھاڑ مَچانا

سزا پر شور و غل مچانا

تَوبَہ کَروانا

bring one on one's knees

تَوبَہ مانگْنا

اس قسم کے واقعیتوں سے ہم توبہ مانگتے ہیں مگر ان سے بے علم نہیں رہ سکتے.

تَوبَہ بُلْوانا

عاجز کردینا، پناہ منگوانا، چیں بلوانا، ستا مارنا، دق کرنا.

ٹوبَہ

رک ؛ ڈوپ ﴿۲﴾.

تَوبَہ اِلٰہی

رک: توبہ معنی نمبر ۲.

تَوبَہ لاحَول

پناہ مانگنے کی جگہ بولتے ہیں.

تَوبَہ ٹُوٹْنا

توبہ توڑنا (رک) کا لازم.

ٹوبا

a diver who descends in a well to find something fallen in it

توبہ کا دروازہ کھلا ہے

توبہ ہر وقت قبول ہو سکتی ہے، اب بھی وقت ہے توبہ کر لو

تَوبَہ بُلوا دینا

أ(عو) دق کرنا۔ تنگ کرنا۔ پناہ منگوانا۔

تَوبَہ کا عَمَل

استغفار کا عمل، گناہوں پر افسوس کرتے ہوئے اس کو دوبارہ نہ کرنے کا اپنے رب سے وعدہ کرنے کا عمل

تَوبَہ کِیجِئے

کوئی غرور کا کلمہ کہے یا کسی پر ہن٘سے یا خلاف مذہب یا عقل کوئی بات کرے تو کہتے ہیں.

تَوبَہ کَرانا

توبہ کَرنا (رک) کا تعدیہ.

طُوبیٰ

خوشی، بشارت، خوش خبری، جنّت کے ایک درخت کا نام جس کے خوش ذائقہ پھل اور خوشبو اہلِ جنّت اہلِ جنّت کو حاصل ہوگی

تَوبَہ تَوبَہ کَرْنا

زبان سے توبہ توبہ کہنا ، نفرت اور حقارت کا اظہار کرنا ، عبرت و افسوس ظاہر کرنا

تَوبہ تَوبہ کَہنا

۔نفرت ظاہر کرنا۔ ؎

تَوبَہ کَرنے کا مَوقَع

locus poenitentiae, a chance to repent

تَوبَہ قُبول فَرمانا

توبہ قبول ہونا (رک) کا تعدیہ

توبہ کر بندے اس گندے روزگار سے

اس برے پیشے کو چھوڑ دے جس کے لئے گناہ کرنا پڑتا ہے، کسی برے کام سے روکنے کے لئے کہتے ہیں

تَوبَہ کا دَرْوازَہ بَنْد ہو جانا

استغفار کرنے کا وقت گزر جانا، قیات کے شروع ہونے کے بعد توبہ قبول نہ ہوگی

تَوبَہ بُھلانا

حواس گم کر دینا، ناک میں دم کر دینا، عاجز کر دینا.

تَوبَہ قُبول ہونا

گناہوں کی معافی ہونا

تَوبَہ قُبول کَرنا

توبہ قبول ہونا (رک) کا تعدیہ

تَوبَہ شِکَسْت ہونا

رک : توبہ ٹوٹنا.

تَوبَہ قُبول کَرانا

توبہ قبول کرنا (رک) کا تعدیہ

تَوبَہ بَنْدے

(مخاطب سے) دِق کر ڈالا، بہت ستایا

تَوبَہ گاہ

penitentiary

تَوبَہ کا دَر بَند ہونا

مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قیامت قائم ہوجانے کے بعد توبہ قبول نہیں ہوگی، توبہ کرنے اور گناہوں سے معافی مانگنے کا راستہ بند ہوجانا

تَوبَہ تَوبَہ کَرکے کَہنا

utter something unpalatable with due penitence

توبہ دھاڑ

(سزا یا تکلیف سے) واویلا، چیخ پکار، آہ و زاری، توبہ تلا.

توبہ ہے

(عو) خدا بچاے، خدا دور ہی رکھے، ایسا نہیں ہو سکتا.

تَوبَہ کَرو

کوئی غرور کا کلمہ کہے یا کسی پر ہن٘سے یا خلاف مذہب یا عقل کوئی بات کرے تو کہتے ہیں.

تَوبَہ تِلّا کَرنا

repent, beg pardon

تَوبَہ ٹُوٹ جانا

(لازم) توبہ توڑنا

توبہ بڑی سِپَر ہے گنہگار کے لئے

توبہ کرنے سے گنہگار سزا سے بچ جاتا ہے، اس کے لئے توبہ بڑی ڈھال ہے

تُبَّع

یمن کے قدیم بادشاہو کا لقب .

تَوبَہ کَرکے کَہنا

۔خدا سے ڈر کے کہنا۔ خاک چاٹ کے کہنا۔ شیخی سے کہنا۔ دعوے سے کہنا۔ ؎

تَوبَہ بُھولی جانا

پریشان ہونا، حواس گم ہونا

تُونبا

ایک قسم کا بڑا تلخ کدو، تمبا

تَوبَہ نامَہ

किसी बात से तौबा करने का लिखित पत्र ।

تَوبَہ کَرکے

خدا سے ڈر کر، عاجزی کے ساتھ، عفو خوابی کے ساتھ ؛ دعوے سے.

تَوبَہ تِلّی

رک : توبہ تلاّ.

تَوبَہ تِلّا

(عذر خواہی یا عاجزی کے ساتھ) واویلا، گریہ و زاری، ہائے وائے

تَوبَہ بَھلی

خدا بچائے، اللہ محفوظ رکھے، خدا کی پناہ.

تَوبَہ بُھولی جاتی ہے

۔حواس گم ہیں۔ پریشانی کی وجہ سے کچھ یاد نہیں آتا۔

تَوبَہ ٹُوٹنا یا ٹُوٹ جانا

۔لازم۔ ؎

تَوبَہ شِکَْنی

توبہ شکن، توبہ توڑنا، عہد شکنی، توبہ توڑنے والا

تَوبَہ تَوبَہ

نفرت کُلّییا عہدِ واثق یا مقام عبرت و تاسّف پر یہ کلمہ کہتے ہیں۔ کوئی کلمہ گستاخی یا بے تمیزی کا کسی مقدّس شے یا مقدّس مقام کی نسبت کہتے ہیں تب بھی یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں۔ فرشتہ بھی ہو تو ایسی صحبت میں توبہ توبہ بھوُت سے بدتر ہوجائے

تَوبَہ تَوبَہ مَچا دِینا

ایسا ظلم یا گناہ کا کام کرنا کہ ساری دنیا توبہ توبہ کرے

تَوبَہ کَر بَندے

۔اس محل پر بولتے ہیں جب کسی بُرے کام کی کوئی سزا پاتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْقِیدِ لَفْظی کے معانیدیکھیے

تَعْقِیدِ لَفْظی

taa'qiid-e-lafziiता'क़ीद-ए-लफ़्ज़ी

اصل: عربی

وزن : 22222

دیکھیے: تَعْقِید

  • Roman
  • Urdu

تَعْقِیدِ لَفْظی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی جملے یا شعر میں الفاظ کا الٹ جانا جو معنی بدل دیتا ہے

Urdu meaning of taa'qiid-e-lafzii

  • Roman
  • Urdu

  • kisii jumle ya shear me.n alfaaz ka ulaT jaana jo maanii badal detaa hai

English meaning of taa'qiid-e-lafzii

Noun, Feminine

  • reversal of words in a sentence or verse that changes the meaning

ता'क़ीद-ए-लफ़्ज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी वाक्य या शेर में शब्दों का ऐसा उलट-फेर जिससे अर्थ बदल जाय

تَعْقِیدِ لَفْظی سے متعلق دلچسپ معلومات

تعقید لفظی ظفراحمد صدیقی نے اپنے ایک مفصل مضمون میں دکھایا ہے کہ کتب لغت و فن کے مطابق ’’تعقید‘‘ کی اصطلاح اسی صورت میں صادق آتی ہے جب الفاظ کی نحوی ترتیب بدل دینے کے باعث معنی سمجھنے میں مشکل ہو۔ ان کی بات بالکل صحیح ہے۔ لیکن اردو میں حسرت موہانی اور شوق نیموی نے اس اصطلاح سے یہ معنی نکالے ہیں کہ کہیں بھی اورکبھی بھی جب الفاظ اپنی نحوی ترتیب سے نہ آئیں تو اسے تعقید کہا جائے گا، خواہ معنی میں خلل واقع ہو یا نہ ہو۔ یہاں ہم’’تعقید‘‘ پر گفتگو انھیں معنی کے لحاظ سے کریں گے جو حسرت اور شوق نے بیان کئے ہیں۔ اردومیں تعقید لفظی کی خاص اہمیت ہے اور کلام میں اثر اور زور لانے کے لئے اچھے انشا پرداز اسے بڑی خوبی سے استعمال کرتے ہیں۔ اردو میں کوئی قاعدے نہیں ہیں کہ تعقید لفظی کہاں مناسب ہے اور کہاں نہیں۔ لیکن اچھا انشا پرداز خود پہچان لیتا ہے کہ تعقید لفظی کب غلط یا نامناسب لگتی ہے۔ مثلاً یہ عبارتیں دیکھئے: (۱) کھڑی کھڑی وہ عورت توڑتی تھی پتھر۔ (۲) میں وہاں رہا تھا جا، لیکن پھر نہ جانے کیوں گیا رک۔ (۳) آسٹریلیا کو ہرادیا جاپان نے سیمی فائنل میں۔ (۴) پہنچ گئیں امریکہ کی فوجیں چین کے ساحل پر۔ (۵) بولی بڑے زور سے وہ، نہ وہاں جاؤں گی میں۔ (۶) گیا تھک تو میں ضرورتھا لیکن خوش بھی ہوا میراجی۔ مندرجہ بالا جملوں میں سے نمبر ایک اوردو اردو کی حد سے باہر ہیں۔ نمبر تین بھی باہر ہے لیکن یہ اس وقت اردو میں ممکن ہے جب اس کے سیاق و سباق میں کچھ ہو: (۳)آسٹریلیا کے بارے میں امید تھی کہ ورلڈ کپ جیتے گا، لیکن آسٹریلیا کو ہرادیا جاپان نے سیمی فائنل میں۔ اب یہ جملہ قابل قبول ہے، لیکن بہت اچھا پھر بھی نہیں ہے۔اچھا جملہ یوں ہوگا: (۳)آسٹریلیا کے بارے میں امید تھی کہ ورلڈ کپ جیتے گا، لیکن آسٹریلیا کو تو جاپان نے سیمی فائنل ہی میں ہرا دیا۔ جملہ نمبر چار بھی اردو کی حد سے باہر ہے لیکن یہ اس وقت اردو میں ممکن ہے جب اس کے سیاق و سباق میں کچھ ہو: (۴) پھر کیا تھا، پہنچ گئیں امریکہ کی فوجیں چین کے ساحل پر۔ جملہ نمبر پانچ اور چھہ کسی بھی طرح اردو نہیں ہیں۔ لیکن افسوس کہ آج اردو کے اخبارات اس طرح کی عبارت لکھ رہے ہیں: (۱)سہارا انڈیا پریوار نے کیا ’’سہارا یوا شکتی‘‘ کا آغاز۔ (۲) ونود اور مینو بنے سب سے تیز ایتھلیٹ۔ (۳) فن کاروں کے شہر میں امنڈ پڑا انسانی سیلاب۔ یہ سب استعمالات اردو کے لحاظ سے بالکل غلط ہیں۔ تعقید لفظی کے غلط اور بھونڈے استعمال کا چلن ہمارے یہاں ہندی اور ٹی وی کی دیکھا دیکھی شروع ہوا ہے اور اب اردو اخبارات بھی اس کو پھیلا رہے ہیں۔ ہندی میں اس کی وجہ یہ ہے کہ کھڑی بولی ہندی میں ابھی وہ پختگی نہیں آئی ہے کہ زبان کی ان باریکیوں کو ملحوظ رکھ سکے جن کو سمجھنے کے لئے قواعد کی نہیں، معیاری زبان کے عینی تصور اور اس سے مزاولت کی ضرورت ہوتی ہے۔ علاوہ بریں، ہندی والے سمجھتے ہیں کہ تعقید اگر محاورے کے خلاف ہو تب بھی اچھی ہے ۔اردو میں ایسا نہیں۔اردو والے بے وجہ ہندی کے دباؤ میں آکر اپنی زبان خراب کر رہے ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَوبَہ

لوٹنا یا رجوع ہونا، گذشتہ گناہوں یا غلطیوں پر ندامت اور آئندہ اس قسم کی برائی یا گناہ نہ کرنے کا اقرار، کسی قول یا فعل سے باز رہنے کا عہد، طلب مغفرت، عفو خواہی، استغفار، بُرے کاموں سے باز رہنا، گناہ سے باز رہنا

تَوبا

رک : توبہ

تَوباہ

رک: توبہ.

تَوبَہ توڑْنا

توبہ سے پھر جانا، گناہ نہ کرنے کے عہد سے پھر جانا، عہد شکنی کرنا، قول سے پھرنا

تَوبَہ تُڑانا

توبہ توڑنا (رک) کا تعدیہ.

تَوبَہ نَوازنا

۔توبہ قبول کرنا۔ محصنات) قربان جاؤں خدا کے کہ اُس نے مجھ گنہگار کی توبہ کو ایسا نوازا کہ غیرت بیگم ہی کے سگے بھائی کے ہاتھ سے مجھ کو جِتوایا۔

تَوبَہ کَرْنا

(کسی قول یا فعل سے یا گناہ کرنے سے) باز آنا یا ترک کرنا یا چھوڑنا یا تیاگنا

تَوبَہ بولْنا

توبہ بلوانا (رک) کا لازم.

تَوبَہ دھاڑ کَرنا

۔(عو) شور غُل مچانا۔ شکوہ شکایت کرنا۔ اظہار عجز کرنا۔ پناہ مانگنا۔

تَوبَہ دَھاڑ مَچانا

سزا پر شور و غل مچانا

تَوبَہ کَروانا

bring one on one's knees

تَوبَہ مانگْنا

اس قسم کے واقعیتوں سے ہم توبہ مانگتے ہیں مگر ان سے بے علم نہیں رہ سکتے.

تَوبَہ بُلْوانا

عاجز کردینا، پناہ منگوانا، چیں بلوانا، ستا مارنا، دق کرنا.

ٹوبَہ

رک ؛ ڈوپ ﴿۲﴾.

تَوبَہ اِلٰہی

رک: توبہ معنی نمبر ۲.

تَوبَہ لاحَول

پناہ مانگنے کی جگہ بولتے ہیں.

تَوبَہ ٹُوٹْنا

توبہ توڑنا (رک) کا لازم.

ٹوبا

a diver who descends in a well to find something fallen in it

توبہ کا دروازہ کھلا ہے

توبہ ہر وقت قبول ہو سکتی ہے، اب بھی وقت ہے توبہ کر لو

تَوبَہ بُلوا دینا

أ(عو) دق کرنا۔ تنگ کرنا۔ پناہ منگوانا۔

تَوبَہ کا عَمَل

استغفار کا عمل، گناہوں پر افسوس کرتے ہوئے اس کو دوبارہ نہ کرنے کا اپنے رب سے وعدہ کرنے کا عمل

تَوبَہ کِیجِئے

کوئی غرور کا کلمہ کہے یا کسی پر ہن٘سے یا خلاف مذہب یا عقل کوئی بات کرے تو کہتے ہیں.

تَوبَہ کَرانا

توبہ کَرنا (رک) کا تعدیہ.

طُوبیٰ

خوشی، بشارت، خوش خبری، جنّت کے ایک درخت کا نام جس کے خوش ذائقہ پھل اور خوشبو اہلِ جنّت اہلِ جنّت کو حاصل ہوگی

تَوبَہ تَوبَہ کَرْنا

زبان سے توبہ توبہ کہنا ، نفرت اور حقارت کا اظہار کرنا ، عبرت و افسوس ظاہر کرنا

تَوبہ تَوبہ کَہنا

۔نفرت ظاہر کرنا۔ ؎

تَوبَہ کَرنے کا مَوقَع

locus poenitentiae, a chance to repent

تَوبَہ قُبول فَرمانا

توبہ قبول ہونا (رک) کا تعدیہ

توبہ کر بندے اس گندے روزگار سے

اس برے پیشے کو چھوڑ دے جس کے لئے گناہ کرنا پڑتا ہے، کسی برے کام سے روکنے کے لئے کہتے ہیں

تَوبَہ کا دَرْوازَہ بَنْد ہو جانا

استغفار کرنے کا وقت گزر جانا، قیات کے شروع ہونے کے بعد توبہ قبول نہ ہوگی

تَوبَہ بُھلانا

حواس گم کر دینا، ناک میں دم کر دینا، عاجز کر دینا.

تَوبَہ قُبول ہونا

گناہوں کی معافی ہونا

تَوبَہ قُبول کَرنا

توبہ قبول ہونا (رک) کا تعدیہ

تَوبَہ شِکَسْت ہونا

رک : توبہ ٹوٹنا.

تَوبَہ قُبول کَرانا

توبہ قبول کرنا (رک) کا تعدیہ

تَوبَہ بَنْدے

(مخاطب سے) دِق کر ڈالا، بہت ستایا

تَوبَہ گاہ

penitentiary

تَوبَہ کا دَر بَند ہونا

مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قیامت قائم ہوجانے کے بعد توبہ قبول نہیں ہوگی، توبہ کرنے اور گناہوں سے معافی مانگنے کا راستہ بند ہوجانا

تَوبَہ تَوبَہ کَرکے کَہنا

utter something unpalatable with due penitence

توبہ دھاڑ

(سزا یا تکلیف سے) واویلا، چیخ پکار، آہ و زاری، توبہ تلا.

توبہ ہے

(عو) خدا بچاے، خدا دور ہی رکھے، ایسا نہیں ہو سکتا.

تَوبَہ کَرو

کوئی غرور کا کلمہ کہے یا کسی پر ہن٘سے یا خلاف مذہب یا عقل کوئی بات کرے تو کہتے ہیں.

تَوبَہ تِلّا کَرنا

repent, beg pardon

تَوبَہ ٹُوٹ جانا

(لازم) توبہ توڑنا

توبہ بڑی سِپَر ہے گنہگار کے لئے

توبہ کرنے سے گنہگار سزا سے بچ جاتا ہے، اس کے لئے توبہ بڑی ڈھال ہے

تُبَّع

یمن کے قدیم بادشاہو کا لقب .

تَوبَہ کَرکے کَہنا

۔خدا سے ڈر کے کہنا۔ خاک چاٹ کے کہنا۔ شیخی سے کہنا۔ دعوے سے کہنا۔ ؎

تَوبَہ بُھولی جانا

پریشان ہونا، حواس گم ہونا

تُونبا

ایک قسم کا بڑا تلخ کدو، تمبا

تَوبَہ نامَہ

किसी बात से तौबा करने का लिखित पत्र ।

تَوبَہ کَرکے

خدا سے ڈر کر، عاجزی کے ساتھ، عفو خوابی کے ساتھ ؛ دعوے سے.

تَوبَہ تِلّی

رک : توبہ تلاّ.

تَوبَہ تِلّا

(عذر خواہی یا عاجزی کے ساتھ) واویلا، گریہ و زاری، ہائے وائے

تَوبَہ بَھلی

خدا بچائے، اللہ محفوظ رکھے، خدا کی پناہ.

تَوبَہ بُھولی جاتی ہے

۔حواس گم ہیں۔ پریشانی کی وجہ سے کچھ یاد نہیں آتا۔

تَوبَہ ٹُوٹنا یا ٹُوٹ جانا

۔لازم۔ ؎

تَوبَہ شِکَْنی

توبہ شکن، توبہ توڑنا، عہد شکنی، توبہ توڑنے والا

تَوبَہ تَوبَہ

نفرت کُلّییا عہدِ واثق یا مقام عبرت و تاسّف پر یہ کلمہ کہتے ہیں۔ کوئی کلمہ گستاخی یا بے تمیزی کا کسی مقدّس شے یا مقدّس مقام کی نسبت کہتے ہیں تب بھی یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں۔ فرشتہ بھی ہو تو ایسی صحبت میں توبہ توبہ بھوُت سے بدتر ہوجائے

تَوبَہ تَوبَہ مَچا دِینا

ایسا ظلم یا گناہ کا کام کرنا کہ ساری دنیا توبہ توبہ کرے

تَوبَہ کَر بَندے

۔اس محل پر بولتے ہیں جب کسی بُرے کام کی کوئی سزا پاتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْقِیدِ لَفْظی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْقِیدِ لَفْظی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone