تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تالی دونوں ہاتھوں سے بَجْتی ہے" کے متعقلہ نتائج

تالی دونوں ہاتھوں سے بَجْتی ہے

محبت یا لڑائی ایک طرف سے نہیں ہوتی

دونوں ہاتھ سے تالی بَجْتی ہَے

میل اور لڑائی کا آغاز دونوں طرف سے ہوتا ہے، دونوں کے خواہش کے بغیر نہ دوستی ہو سکتی ہے نہ دشمنی

دونوں ہاتھ مِلْتے بَجْتی ہے تالی

رک دونوں ہاتھ سے تالی بجتی ہے

دونو ہاتھ سے تالی بَجْتی ہے

محبت یا عدوات دونوں طرف سے ہوتی ہے

تالی دونوں ہاتھ سے بَجا کَرتی ہے

محبت یا عداوت دونوں ہی طرف سے ہوتی ہے

پگڑی دونوں ہاتھوں سے تھامی جاتی ہے

عزت بچانے کے لئے پوری کوشش کرنی پڑتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تالی دونوں ہاتھوں سے بَجْتی ہے کے معانیدیکھیے

تالی دونوں ہاتھوں سے بَجْتی ہے

taalii dono.n haatho.n se bajtii haiताली दोनों हाथों से बजती है

ضرب المثل

تالی دونوں ہاتھوں سے بَجْتی ہے کے اردو معانی

  • محبت یا لڑائی ایک طرف سے نہیں ہوتی
  • جس طرح تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی اسی طرح لڑائی کبھی ایک کے لڑنے سے نہیں لڑی جاتی
  • لڑائی جھگڑا یاعشق و محبت اس وقت تک نہیں ہوتے جب تک دونوں فریق تیار نہ ہوں
  • دو آدمیوں میں جب لڑائی ہوتی ہے تو اس میں کسی ایک کی غلطی نہیں ہوتی بلکہ دونوں گناہگار ہوتے ہیں

English meaning of taalii dono.n haatho.n se bajtii hai

  • it takes two to tango

ताली दोनों हाथों से बजती है के हिंदी अर्थ

  • मुहब्बत या लड़ाई एक तरफ़ से नहीं होती
  • जिस तरह ताली एक हाथ से नहीं बजती उसी तरह लड़ाई कभी एक के लड़ने से नहीं लड़ी जाती
  • लड़ाई झगड़ा या इश्क़-ओ-मुहब्बत उस समय तक नहीं होते जब तक दोनों पक्ष तैयार न हों
  • दो आदमियों में जब लड़ाई होती है तो उसमें किसी एक का अपराध नहीं होता दोनों दोषी होते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تالی دونوں ہاتھوں سے بَجْتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تالی دونوں ہاتھوں سے بَجْتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words