تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعالیٰ" کے متعقلہ نتائج

تَعالیٰ

(لفظی معنی ، بزرگ و برتر ہوا) بلند، برتر، بزرگ (اکثر اللہ کے نام کے ساتھ مستعمل).

تَعالیٰ اللہ

(لغوی معنی : خدا بزرگ ہے) سبحان اللہ، واہ واہ کہنے کے موقع پر مستعمل

تَعالیٰ شانُہُ

(لفظاً) اس (خدا) کی شان بلند ہے ، واہ واہ ، تحسین و آفرین کے لیے .

باری تَعالیٰ

خدا وند عالم جو کہ بزرگ و برتر ہے

خُدا تَعالیٰ

حَق تَعالیٰ

خدائے بزرگ، خدائے برتر، اللہ تعالیٰ

سُبْحانَہُ تَعالیٰ

پاک و بزرگ و برتر ، مراد : ذات الہیٰ ، اللہ تعالیٰ .

خُدائے تَعالیٰ

رک : خداوند تعالیٰ.

وُجُودِ باری تَعالیٰ

اللہ کی ذات ، ذات باری تعالیٰ ۔

اَللہ تَبارَک و تَعالیٰ

خُدائے تَعالیٰ کے دَس اَحْکام

(مسیحی) اللہ پاک کے وہ دس مذہبی اور دنیاوی احکام جو مقدس سمجھے جانے ہیں یہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کو کوہ طور پر عطا ہوئے.

اِنْشاءَ اَللہ تَعالیٰ بِلّی کا مُنْہ کالا

کسی کام کا مصمم ارادہ ظاہر کرتے وقت تفاؤل کے طور پر کہتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعالیٰ کے معانیدیکھیے

تَعالیٰ

ta'aalaaत'आला

اصل: عربی

وزن : 122

تَعالیٰ کے اردو معانی

صفت

  • (لفظی معنی ، بزرگ و برتر ہوا) بلند، برتر، بزرگ (اکثر اللہ کے نام کے ساتھ مستعمل).
  • ۔(ع۔بفتح لام۔ بلند ہوا۔ ماضی کا صیغہ ہے باب تفاعُل سے۔ یہ لفظ اکثر خدا کے نام کے بعد استعمال کیا جاتا ہے۔) صفت۔ بلند۔ برتر۔ عالی مرتبہ۔ بزرگ جیسے حق تعالےٰ۔ خدائے تعالےٰ۔
  • رک : تعالیٰ .

اسم، مؤنث

  • بلندی، ترفّع، اون٘چا ہونا، بلند ہونا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ta'aalaa

Adjective

Noun, Feminine

त'आला के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बुलंदी, ऊँचा होना, बुलंद होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعالیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعالیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words