تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تائے تَشْرِیف" کے متعقلہ نتائج

تَشْرِیف

خلعت، وہ پوشاک یا جوڑا جو بادشاہ اور حاکم وغیرہ کسی کو انعام و اعزاز کے طور پر عطا کرتا ہے

تَشْرِیفْ آوری

(کسی امیر، معزز یا بزرگ شخص کی) آمد، آنا، حاضر ہونا

تَشرِیف بِالمَعْرِفَت

ایسا ذریعہ کسی امر کے شرف کا معلوم کرنا جو محض لذائذ حسیہ سے تعلق نہ رکھتا ہو بلکہ معاملات روحانیہ سے زیادہ تعلق رکھتا ہو.

تَشرِیف اَرْزانی فَرمانا

(مجازاً) کسی امیریا بزرگ کا آنا ، ذی مرتبہ شخص کا قدم رنجہ فرمانا .

تَشْرِیفِ عُرْیَانِی

exalting nudity

تَشرِیفِ شَرَف

خلعت بزرگی ، لباس فاخرہ .

تَشرِیفِ بَہار

(مجازاً) موسم بہار کا لباس یعنی شادابی .

تَشرِیفِ حَیاتِ جاوِدانی

ہمیشہ ہمیشہ کی زندگی کا لباس، (مجازاً) زندگی دوام .

تَشرِیفِ اِلٰہی

اللہ تعالیٰ کی طرف سے دی ہوئی نعمت یا شرف .

تَشْرِیف اَرزانی

दे. ‘तश्रीफ़ आवरी।।

تَشرِیف بَری

تشریف لے جانا.

تَشرِیف فَرمائی

ठहरना, बैठना, तशरीफ़ रखना।

تَشْرِیفاتِ فاخِرَہ

عمدہ لباس یا انعام و اکرام ؛ خلعت ، مربتہ ، بزرگی .

تَشرِیف لانا

آنا، قدم رنجہ فرمانا، تشریف فرمانا

تَشرِیف رَکْھنا

بیٹھنا، ٹھہرنا، قیام کرنا

تَشرِیف لے جانا

سدھارنا، رخصت ہونا، جانا

تَشرِیف لے چَلْنا

کسی جگہ جانا

تَشْرِیفی

رسمی ، رسیاتی دستور کے ساتھ .

تَشرِیف دینا

خلعت یا تحفہ دینا ، اعزاز دینا.

تَشْرِیفاتی

پابند رسوم، پر تکلف ، تکلف آمیز ، رسم پرست ، وہ شخص جس کے ذمے آداب و رسوم بجا لائے جانے کی نگرانی ہوتی ہے ؛ وہ شخص جس کی تحویل میں آداب کی کتاب ہو : کسی عہد سے متعلق ، محکمانہ .

تَشرِیفاتْچی

آداب و رسوم بجا لائے جانے کی نگرانی کا کام کرنے والا.

تَشرِیف فَرمانا

تشریف فرما ہونا

تَشْرِیفات

(بطور واحد) ظاہری اخلاق و آداب، ظاہری تکریم، درجہ، مرتبہ، (بطور جمع) تشریف

تَشرِیف فَرْما ہونا

تشریف لانا ، بیٹھنا ، آنا .

تائے تَشْرِیف

خلعت، ایک خلعت، پوری خلعت

ہوش تشریف لے جانا

رک : ہوش اُڑ جانا ؛ بے خود ہو جانا (طنزاً مستعمل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تائے تَشْرِیف کے معانیدیکھیے

تائے تَشْرِیف

taa-e-tashriifता-ए-तशरीफ़

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

تائے تَشْرِیف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خلعت، ایک خلعت، پوری خلعت

Urdu meaning of taa-e-tashriif

  • Roman
  • Urdu

  • Khilat, ek Khilat, puurii Khilat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَشْرِیف

خلعت، وہ پوشاک یا جوڑا جو بادشاہ اور حاکم وغیرہ کسی کو انعام و اعزاز کے طور پر عطا کرتا ہے

تَشْرِیفْ آوری

(کسی امیر، معزز یا بزرگ شخص کی) آمد، آنا، حاضر ہونا

تَشرِیف بِالمَعْرِفَت

ایسا ذریعہ کسی امر کے شرف کا معلوم کرنا جو محض لذائذ حسیہ سے تعلق نہ رکھتا ہو بلکہ معاملات روحانیہ سے زیادہ تعلق رکھتا ہو.

تَشرِیف اَرْزانی فَرمانا

(مجازاً) کسی امیریا بزرگ کا آنا ، ذی مرتبہ شخص کا قدم رنجہ فرمانا .

تَشْرِیفِ عُرْیَانِی

exalting nudity

تَشرِیفِ شَرَف

خلعت بزرگی ، لباس فاخرہ .

تَشرِیفِ بَہار

(مجازاً) موسم بہار کا لباس یعنی شادابی .

تَشرِیفِ حَیاتِ جاوِدانی

ہمیشہ ہمیشہ کی زندگی کا لباس، (مجازاً) زندگی دوام .

تَشرِیفِ اِلٰہی

اللہ تعالیٰ کی طرف سے دی ہوئی نعمت یا شرف .

تَشْرِیف اَرزانی

दे. ‘तश्रीफ़ आवरी।।

تَشرِیف بَری

تشریف لے جانا.

تَشرِیف فَرمائی

ठहरना, बैठना, तशरीफ़ रखना।

تَشْرِیفاتِ فاخِرَہ

عمدہ لباس یا انعام و اکرام ؛ خلعت ، مربتہ ، بزرگی .

تَشرِیف لانا

آنا، قدم رنجہ فرمانا، تشریف فرمانا

تَشرِیف رَکْھنا

بیٹھنا، ٹھہرنا، قیام کرنا

تَشرِیف لے جانا

سدھارنا، رخصت ہونا، جانا

تَشرِیف لے چَلْنا

کسی جگہ جانا

تَشْرِیفی

رسمی ، رسیاتی دستور کے ساتھ .

تَشرِیف دینا

خلعت یا تحفہ دینا ، اعزاز دینا.

تَشْرِیفاتی

پابند رسوم، پر تکلف ، تکلف آمیز ، رسم پرست ، وہ شخص جس کے ذمے آداب و رسوم بجا لائے جانے کی نگرانی ہوتی ہے ؛ وہ شخص جس کی تحویل میں آداب کی کتاب ہو : کسی عہد سے متعلق ، محکمانہ .

تَشرِیفاتْچی

آداب و رسوم بجا لائے جانے کی نگرانی کا کام کرنے والا.

تَشرِیف فَرمانا

تشریف فرما ہونا

تَشْرِیفات

(بطور واحد) ظاہری اخلاق و آداب، ظاہری تکریم، درجہ، مرتبہ، (بطور جمع) تشریف

تَشرِیف فَرْما ہونا

تشریف لانا ، بیٹھنا ، آنا .

تائے تَشْرِیف

خلعت، ایک خلعت، پوری خلعت

ہوش تشریف لے جانا

رک : ہوش اُڑ جانا ؛ بے خود ہو جانا (طنزاً مستعمل) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تائے تَشْرِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

تائے تَشْرِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone