تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تا بہ کمر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تا بہ کمر کے معانیدیکھیے
تا بہ کمر کے اردو معانی
فعل متعلق
- کمر تک، کمر تک آیا ہوا یا پہنچا ہوا
شعر
ایک عالم نظر آئے گا گرفتار تمہیں
اپنے گیسوئے رسا تا بہ کمر جانے دو
مجھے کیا اگر ترے دوش سے تری زلف تا بہ کمر ہوئی
کہ میں ایسا خانہ خراب ہوں کبھی چھاؤں میں نہ بسر ہوئی
شانے کا بہت خون جگر جائے ہے پیارے
تب زلف کہیں تا بہ کمر جائے ہے پیارے
English meaning of taa-ba-kamar
Adverb
- up to waist
ता-ब-कमर के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- कमर तथ, कमर तक आया या पहुँचा हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تا بہ کمر)
تا بہ کمر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔