تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُعُوبَت کیش" کے متعقلہ نتائج

بے ہُنَر

وہ شخص جس کے ہاتھ میں کوئی کام نہ ہو، وہ جس کو کوئی ہنر نہ آتا ہو، کام نہ جاننے والا، بے جوہر، پھوہڑ، غیر ہنر مند

بے ہُنَرا

بے ہنر، جیسے کوئی ہنر یا فن نہ آتا ہو

بے ہُنَری

بے ہنرا کی تانیث

ہُنَر وَر دَر بے ہُنرَاں خَر

(فارسی کہاوت) بے ہنروں میں ہنرمند گدھے کی مانند ہے ؛ بدوں میں اچھا نکو بن کے رہ جاتا ہے

دَسْتِ بے ہُنَر کَفْچَۂ گَدائی اَسْت

جس ہاتھ میں کوئی ہنر نہ ہو وہ گدائی کا کفچہ (بِھیک کا پیالہ) ہے، جس شخص کو کوئی ہنر نہیں آتا اسے بِھیک مانْگنا پڑتی ہے .

ہُنَر زادہ بے ہُنَر چُوں بُوَد، پِدَر ٹَرَّہ باشَد پِسَر ٹُوں بُوَد

(فارسی کہاوت) باپ دادا کا اثر کچھ نہ کچھ اولاد میں ضرور آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں صُعُوبَت کیش کے معانیدیکھیے

صُعُوبَت کیش

su'uubat-keshसु'ऊबत-केश

  • Roman
  • Urdu

صُعُوبَت کیش کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

Urdu meaning of su'uubat-kesh

  • Roman
  • Urdu

  • takliif uThaane vaala, saKhtiyaa.n bardaasht karne vaala ; (majaazan) ranjiidaa, Gamgii.n, musiibatazdaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے ہُنَر

وہ شخص جس کے ہاتھ میں کوئی کام نہ ہو، وہ جس کو کوئی ہنر نہ آتا ہو، کام نہ جاننے والا، بے جوہر، پھوہڑ، غیر ہنر مند

بے ہُنَرا

بے ہنر، جیسے کوئی ہنر یا فن نہ آتا ہو

بے ہُنَری

بے ہنرا کی تانیث

ہُنَر وَر دَر بے ہُنرَاں خَر

(فارسی کہاوت) بے ہنروں میں ہنرمند گدھے کی مانند ہے ؛ بدوں میں اچھا نکو بن کے رہ جاتا ہے

دَسْتِ بے ہُنَر کَفْچَۂ گَدائی اَسْت

جس ہاتھ میں کوئی ہنر نہ ہو وہ گدائی کا کفچہ (بِھیک کا پیالہ) ہے، جس شخص کو کوئی ہنر نہیں آتا اسے بِھیک مانْگنا پڑتی ہے .

ہُنَر زادہ بے ہُنَر چُوں بُوَد، پِدَر ٹَرَّہ باشَد پِسَر ٹُوں بُوَد

(فارسی کہاوت) باپ دادا کا اثر کچھ نہ کچھ اولاد میں ضرور آتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُعُوبَت کیش)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُعُوبَت کیش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone