تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُوکھا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُوکھا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
سُوکھا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خُشک، وہ چیز جس میں کسی قسم کی نمی رطوبت یا چکناہٹ نہ ہو (گِیلا کی ضِد)
- دُبلا پتلا، لاغر
- وہ بیماری جس میں اِنسان دُبلا ہو جاتا ہے، عموماً چھوٹے بچوں کو یہ بیماری لگ جاتی ہے، بڑوں کے مرض کو تپ دِق اور بچّوں کے مرض کوسُوکھے کا مرض کہا جاتا ہے
- بارش کا نہ ہونا، خُشک سالی، قحط
- رُوکھا، بغیر لاون کے
- خُشک تمبا کو، سلفہ، بھنگ
- کاجل یا سُرمے کا دن٘بالہ، سُرمے یا کاجل کی وہ لکیر جو آن٘کھ کے کوے کے باہر تک کھین٘چی جائے کیونکہ اس میں آن٘کھ کی رطوبت شامل نہیں ہوتی اس لیے اِسے سُوکھا کہتے ہیں
- غیر دِلچسپ، بے لُطف، بے مزہ، غیر مفید، بیکار
شعر
ہے شاداب نفرت کا جنگل بہت ہی
محبت کا ہر پیڑ سوکھا پڑا ہے
یہ مانا وہ شجر سوکھا بہت ہے
مگر اس میں ابھی سایا بہت ہے
تو کوئی سوکھا ہوا پتہ نہیں ہے کہ جسے
جس طرف موج ہوا چاہے اڑا کر لے جائے
Urdu meaning of suukhaa
- Roman
- Urdu
- Khushak, vo chiiz jis me.n kisii kism kii namii ratuubat ya chiknaahaT na ho (giilaa kii zid
- dublaa putlaa, laagar
- vo biimaarii jis me.n insaan dublaa ho jaataa hai, umuuman chhoTe bachcho.n ko ye biimaarii lag jaatii hai, ba.Do.n ke marz ko tap dik aur bachcho.n ke marz kosuu.okhe ka marz kahaa jaataa hai
- baarish ka na honaa, Khushak saalii, qaht
- rukhaa, bagair laa.in ke
- Khushak tambaakuu, salfaa, bhang
- kaajal ya surme ka dambaalaa, surme ya kaajal kii vo lakiir jo aankh ke kavve ke baahar tak khiinchii jaaye kyonki is me.n aankh kii ratuubat shaamil nahii.n hotii is li.e use kahte hii.n
- Gair dilchasp, be lutaf, bemzaa, Gair mufiid, bekaar
English meaning of suukhaa
Noun, Masculine
- draught, dry spell, famine
- dry tobacco (eaten with paan.)
- dry, parched
- rickets, a bone disease of children
- terra firma, dry land
Adjective
- dry, shrivelled, parched, dried, juiceless, withered
- flat, dull, uninteresting
- thin, pale and weak looking
- with no extra perks
सूखा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अकाल, वर्षा ना होने के कारण उपज ना होना, दुबला पतला, निर्बल
विशेषण
- जिसमें आर्द्रता या नमी न हो या न रह गई हो। शुष्क। जैसे-सूखा मौसम ऐसा मौसम जिसमें वर्षा न हो और हवा में नमी न हो।
- जिसमें जल या उसका कोई अंश न हो या न रह गया हो। निर्जल। जैसे-सूखा कपड़ा, सूखी नदी।
- जिसकी आर्द्रता सामाप्त हो गई हो; ख़ुश्क
- वर्षा न होने के कारण होने वाली प्राकृतिक आपदा; अकाल; दुर्भिक्ष
- निस्तेज; उदास
- कोरा; दो टूक
- बच्चों को होने वाला एक रोग
- नदी किनारे की सूखी ज़मीन।
سُوکھا کے مترادفات
سُوکھا سے متعلق محاورے
سُوکھا کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بادْشاہ مات
وہ کشت جس سے مات ہو جائے، ہرا دینے والی بازی ایسی چال چلنا جس سے مخالف کو شکست ہوجائے ہوشیاری و مہارت سے مد مقابل کو ہرا دینے والی چال چلنا، شہ مات زیادہ مستعمل ہے
بادشاہ گَردی
ایسی حالت یا زمانہ جس میں کسی خاص حکمران کا حکم نہ چلے بلکہ کئی امرا یا بادشاہ اپنا اپنا حکم چلائیں، بدنظمی، ابتری، سیاسی انتشار، لاقانونیت
بادشاہ پَسَند
جو بادشاہ کو پسند ہو، جو سلاطین و حکام وغیرہ کی پسند کے قابل ہو، اپنی صنف میں اعلیٰ درجے کا
بادشاہ اور عاشِق دُوسرے کو نَہِیں دیکھ سَکتا
عاشق رشک کی وجہ سے اور بادشاہ ملک میں فساد ہونے کو وجہ سے اپنے سوا دوسرے کو گوارا نہیں کر سکتا
بادشاہ ماری پودْنی ہَم بَیر بَساوَن جائیں
مقابلے کے موقع پر ڈرپوک کا ساتھ دے کر اپنے آپ کو کیوں مصیبت میں ڈالا جائے .
بادْشاہانَہ
بادشاہوں سے متعلق، بادشاہوں کے لائق، بادشاہوں کی طرح کا، شاہی شان و شوکت کے انداز کا، عالی شان
اَگَڑ بادشاہ
' گیندکا ایک کھیل (جس کی صورت یہ ہوتی (کم سے کم) چار کھلاڑی کسی دیوار سے ملی ہوئی زمین پر تقریباً چار ہاتھ کی چوکور لکیر بناتے ہیں ، پھر ایک ٹھیکری اٹھا کر کسی لڑکے کو شور بناتے یہیں ، چور گھیرے میں دیوار کے پاس کھڑا ہوجاتا ہے باقی لڑکے گھیرے کے باہر رہتے ہیں . باہر والا ایک لڑکا دیوار مین زور سے گیند مارتا ہے ، اگر گیند وہاں سے اچھل کر گھیرے سے باہر کے لڑکوں کو مل گئی تو وہ گیند چور لڑکے کو مارتے ہیں ، اور گیند گھیرے کے اندر گری یا چور نے دبوچ لی تو باہر والوں کو مارتا ہے ، اور باہر والے اس کی چوٹ سے بچتے ہیں ، جس کے وہ گیند لگ جاتی ہے وہی چور ہو جاتا ہے اور پہلا گھیرے سے نکل کو باہر والوں میں شامل ہوجاتا ہے
وَقْت کے بادشاہ ہَیں
بہت وسیع اختیارات رکھتے ہیں ؛ (طنزاً) نہایت لاپروا ہیں ، نہایت بے فکر اور بے غم ہیں ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
asaasa
असासा
.اَثاثَہ
goods
[ Chor ghar ka sara asasa chura kar le gaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tanhaa.ii
तन्हाई
.تَنْہائی
separation
[ Raat ki tanhayi mein jab duniya neend ka lutf uthati Yaqub ka dil bete ki yaad mein tadapta ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zuhra
ज़ुहरा
.زُہْرَہ
the planet Venus
[ Ham ba-zariya-e-durbin ke Zohra ko dekhte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hamdard
हमदर्द
.ہَمدَرد
sympathiser
[ Urdu idaron ko hamdard logon ki bahut zarurat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaabita
ज़ाबिता
.ضابِطَہ
custom, control, discipline
[ Zindagi mein sukoon-o-chain ke liye zaroori hai ki koi zabita ho ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haazma
हाज़मा
.ہاضمَہ
digestion
[ Pani ragon mein tamam haazma ki raah ho kar guzarta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rihaa.ii
रिहाई
.رِہائی
deliverance, escape, freedom release, discharge
[ Wazir sachcha hai ab qaid-khane se rihayi pavega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aa.inda
आइंदा
.آئِنْدَہ
future, futurity
[ aainda ki fikr aaj fuzool hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tohfa
तोहफ़ा
.تُحْفَہ
a gratuitous gift, present
[ Wazir-e-aazam ke zuaq-o-shauq (great pleasure) sirf kuchh tohfe tahaaef lene ke liye bahut the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kohna
कोहना
.کُہْنَہ
old, ancient, obsolete
[ Kohna rasmein ab bhi hamare khaandaan mein bahut ahmiyat rakhti hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (سُوکھا)
سُوکھا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔