تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوئی کہے میں چھیدوں چھیدوں پہلے چھید کرائے" کے متعقلہ نتائج

شَقّ

شگاف دار، پھٹا ہوا، شگاف پڑا ہوا

شَقّ کَرْنا

پھاڑنا، درز ڈالنا، ٹکڑے کرنا، چاک کرنا

شَقِّ ذِہْنی

(طب و نفسیات) ایک ذہنی مرض جس میں خیالات ، احساسات اور اعمال کے درمیان ربط ٹوٹ جاتا ہے اور مریض اکثر وہموں میں مبتلا رہتا ہے

شَقِّ صَدْر

اس سے مراد وہ واقعہ ہے جب فرشتے نے رسولِ پاک صلی اللہ علیہ وسالم کا سینۂ مبارک چاک کر کے تمام لوث و کدورتِ بشری سے پاک و صاف کیا تھا ، شرح صدر

شَقِّ بَحْر

سمندر کے پانی کو چیرنا، ایک معجزہ جو حضرت موسیٰ علیہ السلام کو عنایت ہوا جس کے سبب انھوں نے اللہ کے حکم سے دریا میں اپنا عصا مارا جس کے سبب دریا دو حصوں میں تقسیم ہو گیا اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ساتھیوں کے لیے راستہ بن گیا لیکن پھر فرعون کے لیے یہی راستہ بند ہو گیا اور فرعون کا تما لشکر دریا میں غرق ہو گیا.

شَقِّ قَمَر

رک: شق القمر

شَقِّ جَفْنی

(طب) آنکھ کے پپوٹے کی باریک اور تن٘گ سی درز

شَقُّ الْبَرْق

(برقیات) ایک آلہ جو برق سازی میں بجلی کی تقسیم کرتا ہے

شَقُّ الْقَمَر

چاند کا دو ٹکڑے ہونا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک مشہور معجزہ جس میں آپ نے انگلی کے اشارے سے چان٘د کے دو ٹکڑے کر دیے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں سوئی کہے میں چھیدوں چھیدوں پہلے چھید کرائے کے معانیدیکھیے

سوئی کہے میں چھیدوں چھیدوں پہلے چھید کرائے

suu.ii kahe mai.n chheduu.n chheduu.n pahle chhed karaayसूई कहे मैं छेदूँ छेदूँ पहले छेद कराय

نیز : سوئی کہے میں چھیدوں چھیدوں پہلے چھید کرائے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سوئی کہے میں چھیدوں چھیدوں پہلے چھید کرائے کے اردو معانی

  • جیسی نیت ہوتی ہے پہلے ویسا ہی پیش آتا ہے
  • دوسروں کو تکلیف پہچانے سے پہلے خود تکلیف اٹھانی پڑتی ہے
  • بدکار آدمی پہلے بدکاری کراتا ہے
  • سوئی کپڑے کو چھیدنا چاہتی ہے لیکن وہ بذات خود چھدی ہوئی ہوتی ہے
  • انسان دوسروں کی برائیاں دیکھنا چاہتا ہے لیکن اپنی برائی نہیں دیکھتا

Urdu meaning of suu.ii kahe mai.n chheduu.n chheduu.n pahle chhed karaay

  • Roman
  • Urdu

  • jaisii niiyat hotii hai pahle vaisaa hii pesh aataa hai
  • duusro.n ko takliif pahchaane se pahle Khud takliif uThaanii pa.Dtii hai
  • badkaar aadamii pahle badkaarii karaataa hai
  • so.ii kap.De ko chhednaa chaahtii hai lekin vo bazaat-e-Khud chhidii hu.ii hotii hai
  • insaan duusro.n kii buraa.iiyaa.n dekhana chaahtaa hai lekin apnii buraa.ii nahii.n dekhtaa

सूई कहे मैं छेदूँ छेदूँ पहले छेद कराय के हिंदी अर्थ

  • जैसी निय्यत होती है पहले वैसा ही पेश अता है
  • दूसरों को दुख पहुँचाने से पहले स्वयं दुख उठाना पड़ता है
  • बदकार व्यक्ति पहले बदकारी कराता है
  • सुई कपड़े को छेदना चाहती है परंतु वह स्वयं छिदी हुई होती है
  • मनुष्य दूसरों के दोष देखना चाहता है परंतु अपने दोष नहीं देखता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَقّ

شگاف دار، پھٹا ہوا، شگاف پڑا ہوا

شَقّ کَرْنا

پھاڑنا، درز ڈالنا، ٹکڑے کرنا، چاک کرنا

شَقِّ ذِہْنی

(طب و نفسیات) ایک ذہنی مرض جس میں خیالات ، احساسات اور اعمال کے درمیان ربط ٹوٹ جاتا ہے اور مریض اکثر وہموں میں مبتلا رہتا ہے

شَقِّ صَدْر

اس سے مراد وہ واقعہ ہے جب فرشتے نے رسولِ پاک صلی اللہ علیہ وسالم کا سینۂ مبارک چاک کر کے تمام لوث و کدورتِ بشری سے پاک و صاف کیا تھا ، شرح صدر

شَقِّ بَحْر

سمندر کے پانی کو چیرنا، ایک معجزہ جو حضرت موسیٰ علیہ السلام کو عنایت ہوا جس کے سبب انھوں نے اللہ کے حکم سے دریا میں اپنا عصا مارا جس کے سبب دریا دو حصوں میں تقسیم ہو گیا اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ساتھیوں کے لیے راستہ بن گیا لیکن پھر فرعون کے لیے یہی راستہ بند ہو گیا اور فرعون کا تما لشکر دریا میں غرق ہو گیا.

شَقِّ قَمَر

رک: شق القمر

شَقِّ جَفْنی

(طب) آنکھ کے پپوٹے کی باریک اور تن٘گ سی درز

شَقُّ الْبَرْق

(برقیات) ایک آلہ جو برق سازی میں بجلی کی تقسیم کرتا ہے

شَقُّ الْقَمَر

چاند کا دو ٹکڑے ہونا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک مشہور معجزہ جس میں آپ نے انگلی کے اشارے سے چان٘د کے دو ٹکڑے کر دیے تھے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوئی کہے میں چھیدوں چھیدوں پہلے چھید کرائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوئی کہے میں چھیدوں چھیدوں پہلے چھید کرائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone