تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُلْح نامَہ" کے متعقلہ نتائج

صُلْح

میل ملاپ، مصالحت، آشتی، سمجھوتا، جنگ کی ضد

صُلْح وَر

مصالحت کرنے والا، امن پسند

صُلْحِ کُل

مصالحت پسند، جس کی طبیعت میں آشتی ہو سب کے ساتھ رواداری برتنے والا، امن پسند شخص

صُلْح پَسَنْد

صلح جو، امن پسند، وہ جو جھگڑے فساد کو پسند نہ کرے، مصالحت پسند

صُلْح دوسْت

صلح پسند، پُرامن، صلحِ کل، آشتی پسند، امن خواہ

صُلْح جُو

میل جول سے رہنے والا، لڑائی جھگڑا کو ناپسند کرنے والا، صلح پسند، صلح کا متلاشی، صلح کا خواہاں

صُلْح خُو

जिसके स्वभाव में मेल-जोल से रहना हो।

صُلْحی

آشتی سے رہنے والا ، لڑائی جھگڑے سے گریز کرنے والا ، مصالحت پسند ، صلح جُو.

صُلْح و جَنْگ

लड़ाई और मेल, युद्ध और संधि।

صُلْح کُنِنْدَہ

(فریقین میں) صلح کرانے والا ، آشتی قائم کرنے والا ؛ مصالحت کرنے والا ، دوستی کرنے والا.

صُلْح جُوئی

صلح و آشتی سے رہنا، مصالحت کرنا

صُلْح کار

peaceful, peace-making, amicable, conciliatory, peace-maker

صُلْح بازی

دوستی ، میل ، ملاپ ، ربط ضبط .

صُلْح آمیز

صلح سے پیوستہ، پُرامن، صلح پسندانہ

صُلْح کاری

صلح و آشتی سے رہنا، مصالحت کرنا

صلح دوستی

peace of friendship

صُلْحِ حُدَیبِیَہ

سن ۶ ہجری میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے قریش سے حدیبیہ کے مقام پر ایک معاہدہ کیا تھا جو صلحِ حدیبیہ کے نام سے معروف ہے.

صُلْح ساماں

६. ‘सुलूहदोस्त'।

صُلْح شِکَنی

صلح کا عہد توڑ دینا، عہد شکنی، صلح کا معاہدہ توڑ دینا

صُلْح پَسَنْدی

امن پسندی، میل ملاپ، مصالحت کیشی

صُلْحِ چَند روزہ

armistice

صُلْحِ کامِل

(اپنے پرائے) سب سے رواداری برتنا ، مستحکم مصالحت ، مکمل صلح ، پختہ مفاہمت .

صُلْح نامَہ

باہمی مصالحت کا عہد نامہ، راضی نامہ

صُلْح جُویانَہ

صلح جوئی کا ، مصالحت پسندانہ ، امن پسندانہ.

صُلْح سامانی

दे. ‘सुल्ह- दोस्ती'।

صُلْح و آشْتی

باہم مصالحت ، دوستی ، بھائی چارہ.

صُلْحِ اِخْتِیاری

voluntary reconciliation or compromise

صُلْح آمیز گُفْتُگو

ایسی باتیں جس سے صلح مقصود ہو، میل ملاپ کی باتیں

صُلْحَہ

friendship

صُلْح سے

تصفیہ کی وجہ سے

صُلْحاً

آشتی سے ، دوستانہ طور پر ، آپس داری کے طور پر.

صُلْح ہونا

مصالحت ہونا، میل جول ہونا، دوستی ہونا، جنگ نہ کرنے کا عہد ہونا

صُلْح دینا

اصلاح دینا ، درست کرنا ، خامیاں دور کرنا ؛ مشورہ دینا.

صُلْح کَرنا

لڑائی یا دشمنی کا خاتمہ کرنا ، تعلقات بحال کرنا ، باہمی موافقت قائم کرنا ، دوستی کرنا.

صُلْح کَرانا

مصالحت کرانا ، فریقین میں جھگڑا ختم کرانا ، ربط ضبط قائم کرانا .

صُلْح ٹَھیرْنا

تصفِیہ ہو جانا ، ملاپ ہونا ، لڑائی کے بعد میل ہونا ، سمجھواتا ہونا.

صُلْح کَروانا

رک : صلح کردینا .

صُلْح ہو جانا

مصالحت ہونا ، میل جول ہونا ، دوستی ہونا ، جنگ نہ کرنے کا عہد ہونا.

صُلْح ٹَھہَرنا

تصفِیہ ہو جانا ، ملاپ ہونا ، لڑائی کے بعد میل ہونا ، سمجھواتا ہونا.

صُلْح کَر دینا

(فریقین میں) جھگڑا ختم کرنا ، امن قائم کرنا ، ربط ضبط بحال کرنا.

جَشْنِ صُلْح

दो राष्ट्रों में संधि होने का जश्न, संधि-उत्सव।।

موتَمَرِ صُلْح

وہ کانفرنس یا جلسہ جس میں فریقین کے درمیان صلح صفائی کرائی جائے

دَعْوَتِ صُلْح

call for peace

نا قابِلِ صُلْح

दे. 'नाक़ाविले मुसालहत' ।।

قَرار دادِ صُلْح

peace treaty

اردو، انگلش اور ہندی میں صُلْح نامَہ کے معانیدیکھیے

صُلْح نامَہ

sulh-naamaसुल्ह-नामा

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

صُلْح نامَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • باہمی مصالحت کا عہد نامہ، راضی نامہ

Urdu meaning of sulh-naama

  • Roman
  • Urdu

  • baahamii musaalahat ka ahdnaamaa, raazii naama

English meaning of sulh-naama

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • treaty of peace, deed of compromise

सुल्ह-नामा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • शांति संधि, राज़ी नामा, समझौता करने का काम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُلْح

میل ملاپ، مصالحت، آشتی، سمجھوتا، جنگ کی ضد

صُلْح وَر

مصالحت کرنے والا، امن پسند

صُلْحِ کُل

مصالحت پسند، جس کی طبیعت میں آشتی ہو سب کے ساتھ رواداری برتنے والا، امن پسند شخص

صُلْح پَسَنْد

صلح جو، امن پسند، وہ جو جھگڑے فساد کو پسند نہ کرے، مصالحت پسند

صُلْح دوسْت

صلح پسند، پُرامن، صلحِ کل، آشتی پسند، امن خواہ

صُلْح جُو

میل جول سے رہنے والا، لڑائی جھگڑا کو ناپسند کرنے والا، صلح پسند، صلح کا متلاشی، صلح کا خواہاں

صُلْح خُو

जिसके स्वभाव में मेल-जोल से रहना हो।

صُلْحی

آشتی سے رہنے والا ، لڑائی جھگڑے سے گریز کرنے والا ، مصالحت پسند ، صلح جُو.

صُلْح و جَنْگ

लड़ाई और मेल, युद्ध और संधि।

صُلْح کُنِنْدَہ

(فریقین میں) صلح کرانے والا ، آشتی قائم کرنے والا ؛ مصالحت کرنے والا ، دوستی کرنے والا.

صُلْح جُوئی

صلح و آشتی سے رہنا، مصالحت کرنا

صُلْح کار

peaceful, peace-making, amicable, conciliatory, peace-maker

صُلْح بازی

دوستی ، میل ، ملاپ ، ربط ضبط .

صُلْح آمیز

صلح سے پیوستہ، پُرامن، صلح پسندانہ

صُلْح کاری

صلح و آشتی سے رہنا، مصالحت کرنا

صلح دوستی

peace of friendship

صُلْحِ حُدَیبِیَہ

سن ۶ ہجری میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے قریش سے حدیبیہ کے مقام پر ایک معاہدہ کیا تھا جو صلحِ حدیبیہ کے نام سے معروف ہے.

صُلْح ساماں

६. ‘सुलूहदोस्त'।

صُلْح شِکَنی

صلح کا عہد توڑ دینا، عہد شکنی، صلح کا معاہدہ توڑ دینا

صُلْح پَسَنْدی

امن پسندی، میل ملاپ، مصالحت کیشی

صُلْحِ چَند روزہ

armistice

صُلْحِ کامِل

(اپنے پرائے) سب سے رواداری برتنا ، مستحکم مصالحت ، مکمل صلح ، پختہ مفاہمت .

صُلْح نامَہ

باہمی مصالحت کا عہد نامہ، راضی نامہ

صُلْح جُویانَہ

صلح جوئی کا ، مصالحت پسندانہ ، امن پسندانہ.

صُلْح سامانی

दे. ‘सुल्ह- दोस्ती'।

صُلْح و آشْتی

باہم مصالحت ، دوستی ، بھائی چارہ.

صُلْحِ اِخْتِیاری

voluntary reconciliation or compromise

صُلْح آمیز گُفْتُگو

ایسی باتیں جس سے صلح مقصود ہو، میل ملاپ کی باتیں

صُلْحَہ

friendship

صُلْح سے

تصفیہ کی وجہ سے

صُلْحاً

آشتی سے ، دوستانہ طور پر ، آپس داری کے طور پر.

صُلْح ہونا

مصالحت ہونا، میل جول ہونا، دوستی ہونا، جنگ نہ کرنے کا عہد ہونا

صُلْح دینا

اصلاح دینا ، درست کرنا ، خامیاں دور کرنا ؛ مشورہ دینا.

صُلْح کَرنا

لڑائی یا دشمنی کا خاتمہ کرنا ، تعلقات بحال کرنا ، باہمی موافقت قائم کرنا ، دوستی کرنا.

صُلْح کَرانا

مصالحت کرانا ، فریقین میں جھگڑا ختم کرانا ، ربط ضبط قائم کرانا .

صُلْح ٹَھیرْنا

تصفِیہ ہو جانا ، ملاپ ہونا ، لڑائی کے بعد میل ہونا ، سمجھواتا ہونا.

صُلْح کَروانا

رک : صلح کردینا .

صُلْح ہو جانا

مصالحت ہونا ، میل جول ہونا ، دوستی ہونا ، جنگ نہ کرنے کا عہد ہونا.

صُلْح ٹَھہَرنا

تصفِیہ ہو جانا ، ملاپ ہونا ، لڑائی کے بعد میل ہونا ، سمجھواتا ہونا.

صُلْح کَر دینا

(فریقین میں) جھگڑا ختم کرنا ، امن قائم کرنا ، ربط ضبط بحال کرنا.

جَشْنِ صُلْح

दो राष्ट्रों में संधि होने का जश्न, संधि-उत्सव।।

موتَمَرِ صُلْح

وہ کانفرنس یا جلسہ جس میں فریقین کے درمیان صلح صفائی کرائی جائے

دَعْوَتِ صُلْح

call for peace

نا قابِلِ صُلْح

दे. 'नाक़ाविले मुसालहत' ।।

قَرار دادِ صُلْح

peace treaty

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُلْح نامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُلْح نامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone