تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُکھ میں رَب کو یاد کرے تو دُکھ کاہے ہو" کے متعقلہ نتائج

آذار

روسی وشامی سال كا چھٹا مہینہ (مارچ یا چیت كے مطابق)، بہار كے مہینے كا نام

آزار

ایذا، تكلیف، رنج، دكھ، درد

آزاری

(تركیب میں جزو اول كے ساتھ مل كر) ستانا، دكھ دینا

آزاریدہ

ستایا ہوا، دکھ پہونچایا ہوا، مصیبت زدہ، دکھی

آزارندہ

ستانے والا، دکھ دینے والا

آزارْنا

ستانا، دكھ پہنچانا، تكلیف دینا۔

آزار دہ

تكلیف پہْنچانے والا، ستانے والا، دكھ دینے والا

آزار آنا

(كسی عمل وغیرہ میں) خلل پڑنا، كسی بات یا كام پرآنچ آنا

آزار طلب

وہ جسے غم اور دکھ میں رہنا پسند ہو، غم پسند شخص

آزار لگنا

بیمار ہونا

آزار پانا

آزار اُٹھانا، صدمہ برداشت كرنا، دكھ درد جھیلنا، تكلیف سہنا

آزار كھانا

مصیبت اٹھانا، تكلیف سہنا، دكھ جھیلنا

آزار لگانا

روگ لگانا، بیمار کر دینا

آزار رَساں

تكلیف پہنچانے والا، ستانے والا، رنج و غم میں مبتلا كرنے والا۔

آزار پَڑنا

مرض عارض ہونا، روگ لگنا

آزار کھینچنا

تکلیف برداشت کرنا، سختی جھیلنا، مصیبت اٹھانا

آزار پھیلانا

بیماری پھیلانا

آزار پہچاننا

تشخیص کرنا، مرض کا پہچاننا

آزارِ عِشْق

affliction of love

آزار لگ جانا

بیمار ہونا

آزار اُٹھانا

صدمہ برداشت كرنا، دكھ درد جھیلنا، تكلیف سہنا

آزارِ سَماعَت

torment of hearing

آزار پیٹ میں ہونا

پیٹ میں ایسی بیماری ہونا، جس کی سمجھ نہ آئے

آزار پَہُنْچانا

دكھ دینا، ستانا، تکلیف دینا، نقصان پہنچانا

آزار پَہُنچْنا

صدمہ پہنچنا، دكھ درد جھیلنا، تكلیف ہونا

آزار اڑ کے لگ جانا

بیماری کا ایک دوسرے کو لگ جانا

آزاری كَرنا

ستانا، ظلم و جور كرنا، تکلیف دینا

جاں آزار

फा. वि. सतानेवाला, दुःखदायी।

جان آزار

کسی کو تکلیف پہنْچانے والا ، تکلیف دہ ، رک : جاں آزاری.

کالا آزار

کھٹمل کے کاٹے سے پیدا ہونے والی ایک بیماری جس میں بخار بے قاعدہ طور پر آتا ہے، طحال اور جگر بڑھ جاتے ہیں، جلد پرورم ہوجاتا ہے، اکثر جلد پر سفید دھبے گچھے کی شکل میں نمودار ہوتے ہیں اور یہ دھبے بڑھ کر چنے کے دانے کے برابر ہوجاتے ہیں جو عموماً گردن یا چہرے پر پائے جاتے ہیں

بے آزار

جس سے کسی کو ضرر نہ پہنچے، نہ ستانے والا

دِل آزار

دل دُکھانے والا، ظالم، تکلیف دینے والا، دل توڑنے والا

کَم آزار

جو تکلیف کم دے، جو کم ستائے، کم دکھ دینے والا

بَڑا آزار

سل یا دق کی بیماری، تپ کہنہ

عالَم آزار

دنیا کو تکلیف دینے والا، نہایت تکلیف دہ

بُرا آزار

دل یا سل کی بیماری .

خاطِر آزار

دل دکھانے والا .

راحَت آزار

دوسروں کا آرام کھونے والا

خَلْق آزار

لوگوں کو تنگ کرنے والا ، ظالم .

آدَمْ آزار

لوگوں کو ستانے والا، ظالم ، مردم آزار

مُسْلِم آزار

مسلمانوں کو دُکھ دینے والا ، مسلمانوں کو اذیت یا نقصان پہنچانے والا ۔

رَعِیَّت آزار

رعیّت کو تکلیف دینے ولا، ظالم

درپئے آزار

جھکا ہوا، پریشان کن، مبتلا، پریشان کرنے کی طرف مائل

جان کا آزار

رک : جان کا روگ.

موڑ کا آزار

بواسیر کا مرض

لقوے کا آزار

فالج جس میں اعضا ٹیڑھے ہو جاتے ہیں

کوکھ کا آزار

اسقاط کا مرض ، بچّوں کا جیتا نہ بچنا ، مرجانے کا مرض ، پیٹ کی نظر

اَبْرِ آذار

ماہ آذار (چیت یا مارچ کے لگ بھگ) میں اُٹھنے والی گھٹا ، آغاز بہار کا بادل .

صاحِبِ آزار

بیمار

مَہِ آذار

ایک شامی یا سریانی مہینے کا نام جو چیت سے مطابق ہے ، مارچ کا مہینہ ، بہار کا مہینہ ۔

مُوجِدِ آزار

تکلیف اور پریشانی پیدا کرنے والا

باعِثِ آزار

cause of sickness, affliction

سوُکھے کا آزار

سُوکھا ، مرضِ دق ، بڑی بیماری ، بڑا آزار ڻ

پَسْلی کا آزار

رک : پسلی کا خلل .

کَنکْرے کا آزار

گردے، پتّے یا مثانے وغیرہ میں پتھری پیدا ہو جانا، پتھری کی بیماری

کُسُم کا آزار

متواتر حیض آنے کا مرض.

بے سَبَب آزار

विना कारण के कष्ट देनेवाला, अकारण-द्रोही ।

پَرْوَر کا آزار

جنونِ عشق ، سودائے محبّت.

پیٹ میں آزار ہونا

پیٹ میں کوئی ایسی بیماری ہونا جو سمجھ میں نہ آئے.

رونے کا آزار ہونا

رونے کی عادت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُکھ میں رَب کو یاد کرے تو دُکھ کاہے ہو کے معانیدیکھیے

سُکھ میں رَب کو یاد کرے تو دُکھ کاہے ہو

sukh me.n rab ko yaad kare to dukh kaahe hoसुख में रब को याद करे तो दुख काहे हो

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سُکھ میں رَب کو یاد کرے تو دُکھ کاہے ہو کے اردو معانی

  • اگر آرام کے زمانے میں خدا کو یاد کریں تو کبھی تکلیف نہ ہو .

Urdu meaning of sukh me.n rab ko yaad kare to dukh kaahe ho

  • Roman
  • Urdu

  • agar aaraam ke zamaane me.n Khudaa ko yaad kare.n to kabhii takliif na ho

सुख में रब को याद करे तो दुख काहे हो के हिंदी अर्थ

  • अगर आराम के ज़माने में ख़ुदा को याद करें तो कभी तकलीफ़ ना हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آذار

روسی وشامی سال كا چھٹا مہینہ (مارچ یا چیت كے مطابق)، بہار كے مہینے كا نام

آزار

ایذا، تكلیف، رنج، دكھ، درد

آزاری

(تركیب میں جزو اول كے ساتھ مل كر) ستانا، دكھ دینا

آزاریدہ

ستایا ہوا، دکھ پہونچایا ہوا، مصیبت زدہ، دکھی

آزارندہ

ستانے والا، دکھ دینے والا

آزارْنا

ستانا، دكھ پہنچانا، تكلیف دینا۔

آزار دہ

تكلیف پہْنچانے والا، ستانے والا، دكھ دینے والا

آزار آنا

(كسی عمل وغیرہ میں) خلل پڑنا، كسی بات یا كام پرآنچ آنا

آزار طلب

وہ جسے غم اور دکھ میں رہنا پسند ہو، غم پسند شخص

آزار لگنا

بیمار ہونا

آزار پانا

آزار اُٹھانا، صدمہ برداشت كرنا، دكھ درد جھیلنا، تكلیف سہنا

آزار كھانا

مصیبت اٹھانا، تكلیف سہنا، دكھ جھیلنا

آزار لگانا

روگ لگانا، بیمار کر دینا

آزار رَساں

تكلیف پہنچانے والا، ستانے والا، رنج و غم میں مبتلا كرنے والا۔

آزار پَڑنا

مرض عارض ہونا، روگ لگنا

آزار کھینچنا

تکلیف برداشت کرنا، سختی جھیلنا، مصیبت اٹھانا

آزار پھیلانا

بیماری پھیلانا

آزار پہچاننا

تشخیص کرنا، مرض کا پہچاننا

آزارِ عِشْق

affliction of love

آزار لگ جانا

بیمار ہونا

آزار اُٹھانا

صدمہ برداشت كرنا، دكھ درد جھیلنا، تكلیف سہنا

آزارِ سَماعَت

torment of hearing

آزار پیٹ میں ہونا

پیٹ میں ایسی بیماری ہونا، جس کی سمجھ نہ آئے

آزار پَہُنْچانا

دكھ دینا، ستانا، تکلیف دینا، نقصان پہنچانا

آزار پَہُنچْنا

صدمہ پہنچنا، دكھ درد جھیلنا، تكلیف ہونا

آزار اڑ کے لگ جانا

بیماری کا ایک دوسرے کو لگ جانا

آزاری كَرنا

ستانا، ظلم و جور كرنا، تکلیف دینا

جاں آزار

फा. वि. सतानेवाला, दुःखदायी।

جان آزار

کسی کو تکلیف پہنْچانے والا ، تکلیف دہ ، رک : جاں آزاری.

کالا آزار

کھٹمل کے کاٹے سے پیدا ہونے والی ایک بیماری جس میں بخار بے قاعدہ طور پر آتا ہے، طحال اور جگر بڑھ جاتے ہیں، جلد پرورم ہوجاتا ہے، اکثر جلد پر سفید دھبے گچھے کی شکل میں نمودار ہوتے ہیں اور یہ دھبے بڑھ کر چنے کے دانے کے برابر ہوجاتے ہیں جو عموماً گردن یا چہرے پر پائے جاتے ہیں

بے آزار

جس سے کسی کو ضرر نہ پہنچے، نہ ستانے والا

دِل آزار

دل دُکھانے والا، ظالم، تکلیف دینے والا، دل توڑنے والا

کَم آزار

جو تکلیف کم دے، جو کم ستائے، کم دکھ دینے والا

بَڑا آزار

سل یا دق کی بیماری، تپ کہنہ

عالَم آزار

دنیا کو تکلیف دینے والا، نہایت تکلیف دہ

بُرا آزار

دل یا سل کی بیماری .

خاطِر آزار

دل دکھانے والا .

راحَت آزار

دوسروں کا آرام کھونے والا

خَلْق آزار

لوگوں کو تنگ کرنے والا ، ظالم .

آدَمْ آزار

لوگوں کو ستانے والا، ظالم ، مردم آزار

مُسْلِم آزار

مسلمانوں کو دُکھ دینے والا ، مسلمانوں کو اذیت یا نقصان پہنچانے والا ۔

رَعِیَّت آزار

رعیّت کو تکلیف دینے ولا، ظالم

درپئے آزار

جھکا ہوا، پریشان کن، مبتلا، پریشان کرنے کی طرف مائل

جان کا آزار

رک : جان کا روگ.

موڑ کا آزار

بواسیر کا مرض

لقوے کا آزار

فالج جس میں اعضا ٹیڑھے ہو جاتے ہیں

کوکھ کا آزار

اسقاط کا مرض ، بچّوں کا جیتا نہ بچنا ، مرجانے کا مرض ، پیٹ کی نظر

اَبْرِ آذار

ماہ آذار (چیت یا مارچ کے لگ بھگ) میں اُٹھنے والی گھٹا ، آغاز بہار کا بادل .

صاحِبِ آزار

بیمار

مَہِ آذار

ایک شامی یا سریانی مہینے کا نام جو چیت سے مطابق ہے ، مارچ کا مہینہ ، بہار کا مہینہ ۔

مُوجِدِ آزار

تکلیف اور پریشانی پیدا کرنے والا

باعِثِ آزار

cause of sickness, affliction

سوُکھے کا آزار

سُوکھا ، مرضِ دق ، بڑی بیماری ، بڑا آزار ڻ

پَسْلی کا آزار

رک : پسلی کا خلل .

کَنکْرے کا آزار

گردے، پتّے یا مثانے وغیرہ میں پتھری پیدا ہو جانا، پتھری کی بیماری

کُسُم کا آزار

متواتر حیض آنے کا مرض.

بے سَبَب آزار

विना कारण के कष्ट देनेवाला, अकारण-द्रोही ।

پَرْوَر کا آزار

جنونِ عشق ، سودائے محبّت.

پیٹ میں آزار ہونا

پیٹ میں کوئی ایسی بیماری ہونا جو سمجھ میں نہ آئے.

رونے کا آزار ہونا

رونے کی عادت ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُکھ میں رَب کو یاد کرے تو دُکھ کاہے ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُکھ میں رَب کو یاد کرے تو دُکھ کاہے ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone