تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُبُک دوشی" کے متعقلہ نتائج

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سُبُک دوشی کے معانیدیکھیے

سُبُک دوشی

subuk-doshiiसुबुक-दोशी

اصل: فارسی

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

سُبُک دوشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گوشہ نشینی، فراغت، فرصت، بری الذمّہ ہونے کی حالت
  • نجات، خلاصی
  • بے تعلقی، تجّرد، آزادگی
  • بلا تکّلف، آسانی، سہولت
  • ملازمت سے علحیدگی، فرائض منصبی سے الگ ہونا

شعر

Urdu meaning of subuk-doshii

  • Roman
  • Urdu

  • gosha nashiinii, faraaGat, fursat, barii ulazmaa hone kii haalat
  • najaat, Khalaasii
  • betaalluqii, tajarrud, aazaadgii
  • bala takalluf, aasaanii, sahuulat
  • mulaazmat se alhiidgii, faraa.iz mansbii se alag honaa

English meaning of subuk-doshii

Noun, Feminine

सुबुक-दोशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मोक्ष, मुक्ति, मोक्ष प्राप्ति, दायित्वों से मुक्त होना, पिशिन, निवृत्ति, सेवानिवृत्त, कांधो पर से बोझ उतरना, सेवा निवृत्त होना ,पद मुक्त होना

سُبُک دوشی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُبُک دوشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُبُک دوشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone