تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُبُک دوش ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سُبُک دوش ہونا کے معانیدیکھیے

سُبُک دوش ہونا

subuk-dosh honaaसुबुक-दोश होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سُبُک دوش ہونا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • ۱. کنارہ کش ہونا ، علیحدگی اَختیار کرنا ، فراغت پا لینا .
  • ۲ . مُدّتِ متعیّنہ کے بعد مُلازمت سے فارغ ہونا ، ذِمہ داری سے فارغ ہونا .

Urdu meaning of subuk-dosh honaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. kanaaraakash honaa, alaihadgii iKhatiyaar karnaa, faraaGat pa lenaa
  • ۲ . muddat-e-mati.iXaanaa ke baad mulaazmat se faariG honaa, zimmaadaarii se faariG honaa

English meaning of subuk-dosh honaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • retire (from service or professional activity), be relieved of responsibility

सुबुक-दोश होना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • एक निश्चित अवधी के नौकरी से मुक्त होना, अवकाशप्राप्त होना, दायित्व से मुक्त होना, किनारा कर लेना, अलग होना जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُبُک دوش ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُبُک دوش ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone