تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیاہ دانَہ" کے متعقلہ نتائج

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیاہ دانَہ کے معانیدیکھیے

سِیاہ دانَہ

siyaah-daanaसियाह-दाना

اصل: فارسی

وزن : 12122

  • Roman
  • Urdu

سِیاہ دانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ۱. کالا دانہ جو نظرِ بد سے بچنے کے واسطے جلایا جاتا ہے ، اسپند ، کلون٘جی .
  • ۲. دھنیا ، سون٘ف کا پھول ؛ کالے تِل .

Urdu meaning of siyaah-daana

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. kaala daana jo nazar-e-bad se bachne ke vaaste jalaayaa jaataa hai, spand, kalaunjii
  • ۲. dhanya, saumph ka phuul ; kaale tal

English meaning of siyaah-daana

Noun, Masculine, Singular

  • black grain which is lit to avoid evil eyes, onion seed, coriander, fennel flower

सियाह-दाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • काला दाना जो बुरी नज़र से बचने के वास्ते जलाया जाता है, इस्पंद, कलौंजी, प्याज़ का बीज, धनिया, सौंफ का फूल, काले तिल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیاہ دانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیاہ دانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone