تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِتارَہ بُلَنْد ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہونا

پکنا ، پک کر تیار ہونا

ہونا نَہ ہونا

۔موجودگی عدم موجودگی ۔استاد کا دباؤ بچوں پر نہیں ہے تو اس کا ہونا نہ ہونا برابر ہے۔

ہونا ہُوانا

نقصان ہونا یا فائدہ پہنچنا نیز کسی فعل کا بااثر یا سرزد ہونا، کسی عمل کا کوئی نتیجہ نکلنا، کچھ حاصل ہونا

ہونا اَور نَہ ہونا

عدم اور وجود، موجودگی اور غیر موجودگی، ہست و نیست، زندگی اور موت

ہونا نَہ ہو بَرابَر

رک : ہونا نہ ہونا (دونوں) برابر ۔

ہونا نَہ ہونا بَرابَر

موجود ہونا اور ناموجود ہونا دونوں حالتیں یکساں ہیں ، ہونے اور نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا (اُس وقت مستعمل جب کسی سے کوئی فائدہ نہ پہنچے) ۔

ہونا نَہ ہونا خُدا کے ہاتھ میں، مار مار تو کِیے جاؤ

اپنی طرف سے کوشش ہونی چاہیے نتیجہ خدا پر چھوڑنا چاہیے

ہونا ہو سو ہو

چاہے کچھ ہو

ہو نَہ ہو

۔۱۔ایسے شک کے لئے مستعمل ہے۔ جو یقین کے قریب ہو۔غالبا۔(فقرہ) ہو نہ ہو زید تمہارا بھائی ہے۔یقینا کی جگہ۔(فقرہ) یہ بشر تو نہیں ہو نہ ہو ایک معزز فرشتہ ہے۳۔ہو یا نہ ہو کی جگہ۔؎

ہَوَن ہونا

ہوم کی مذہبی رسم ادا ہونا ۔

ہونہار بِروا

وہ بچہ جس میں قابلیت نظر آئے یا ترقی کے آثار پائے جائیں ، ذہین بچہ

ہونِْہار ہو کے ٹَلے

شدنی ہو کر رہتی ہے

ہونْہار کَب مِٹْنا ہے

ہونے والی بات ہوکر رہتی ہے ، مقدر کا لکھا ٹلتا نہیں ہے

اوناماسی نہ آوے، مَیّا پوتھی لا دے

الف ب آتی نہیں ماں کو کہے کتاب لا دے، پڑھے لکھے ہیں نہیں کتاب مانگتے ہیں

ہونِہاری

لیاقت ، صلاحیت ، قابلیت ، ذہانت

ہونِہارا

ہونہارا، ہونے والا

ہُونہاں

رک : ہوں ہاں نیز ہوہا

ہونْہار بِرْوے کے چِکْنے چِکْنے پات

رک : ہونہار بروے کے چکنے چکنے پات

ہونْہار بِرْوا کے چِکنے چِکنے پات

صاحب اقبال بچپن ہی سے معلوم ہو جاتا ہے ، لیاقت اور قابلیت کے آثار پہلے ہی سے نظر آ جاتے ہیں

اُونہے

انھیں، ان کو

اُونہاں

ان سے

ہونْہار

ہونے والا، وہ ضرور واقع ہو یا پیش آنے والا ہو، نازل ہونے والا، شدنی، ہونی

ہُونہاہَٹ

ہوں ہاں ہونے کی کیفیت ؛ آواز جو واضح نہ ہو اور ہوں ہاں سی محسوس ہو ، غیر واضح الفاظ یا باتیں ؛ شور ، غل ۔

اُونہہ

کسی بات سے استغنا بے پروائی یا نفرت وغیرہ ظاہر کرنے کے لیے، مترادف : بلاسے، بہت چھوٹی سی بات ہے، (اس کی) کیْا پروا ہے، وغیرہ

عَونِ اِلٰہِی

خدائی مدد، تائید غیبی

عَونِ اِلٰہ

رک : مدد الٰہی ، اللہ تعالٰی کی مدد ، مدد خدا.

کائی ہونا

ٹکرے ٹکرے ہونا ، ریزہ ریزہ ہونا ، تتّر بتّر ہونا ، نیست و نابود ہونا

ہو ہونا

دو لشکروں کا تعداد میں اس طرح برابرہوجانا کہ ایک دوسرے پر غلبہ نہ پاسکے، لڑائی میں دونوں فریقوں کا برابر رہنا، نیز ایسی جنگ جس میں فریقین کا پلہ برابر ہو.

ہائی ہونا

بدنامی ہونا ، رسوائی کا باعث ہونا ۔

سُو ہونا

(اضطراب کے بعد) مطمئن ہو جانا.

نَیا ہونا

سب کچھ بدل جانا، تبدیلی آجانا

نَہ ہونا

نہ پایا جانا ، حاصل نہ ہونا ، موجود نہ ہونا (ہونا (رک) کی ضد)

طَے ہونا

طے کرنا کا لازم، عبور ہونا

نَہِیں ہونا

انکار ہونا

سایہ ہونا

آسیب کا اثر ہونا

میں ہونا

مدعا ہونا، خواہش ہونا، تمنا ہونا

کَہْنا ہونا

بات پوری ہو جانا ، بات کا اثر ہونا.

عَطا ہونا

بخشا جانا، عنایت ہونا، مرحمت ہونا

لِئے ہونا

خودداری قائم رکھنا

دِل ہونا

خواہش ہونا ، طلب ہونا ، جی چاہنا .

پَے ہونا

پیچھے پڑنا ، در پے ہونا .

پِئے ہونا

شراب کے نشے میں ہونا .

عَیاں ہونا

آشکار ہونا، ظاہر ہونا

کُچْھ ہونا

کچھ بھی ہو جانا ، فیصلہ ہونا یا نہ ہونا ؛ کوئی پروا نہیں ہونا ؛ خوش ہونا یا ناخوش ہونا.

گُو ہونا

بے کار ہونا ، ضول ہونا ، بے قیمت ہونا ؛ ضائع ہونا ؛ میلا ہونا .

دیکْھنا ہونا

رک : جھلک نظر آنا.

غِیں ہونا

نشے میں چور ہونا.

ہَر ہونا

بے وفا ہونا ، کسی ایک معشوق کا پابند نہ ہونا ۔

پِھر ہونا

لَگی ہونا

۔۱۔دُھن ہونا۔ محبت ہونا۔ ۲۔ناجائز تعلق ہونا۔ آشنائی ہونا۔ ؎

لَگاؤ ہونا

تعلق ہونا ، میلان ہونا ، محبت ہونا.

چَلْتا ہونا

بغیر کہے سُنے اپنا مطلب پورا کر کے چلے جانا ، کام بنا کر اپنا رستہ لینا .

چَلْنی ہونا

بارش کی وجہ سے چھت کا بہت زیادہ ٹپکنا، سوراخ سوراخ ہو جانا

چَلْتے ہونا

غائب ہوجانا ، روانہ ہو جانا ؛ مر جانا ، دنیا سے اٹھ جانا .

گَھر ہونا

جگہ ہونا ، جا ہونا.

طُرَّہ ہونا

اضافہ ہونا، بڑھ جانا، غالب ہوجانا، سبقت لے جانا، فائق ہونا

طَرَح ہونا

مشاعرے کے لیے مصرع طرح کا مقرر ہونا ، مصرع طرح دیا جانا.

نَظَر ہونا

مخمور ہونا، متوالا ہونا، نشے میں چور ہونا

سَتی ہونا

(ہندو) اپنے شوہر کی چتا میں زندہ جل کر جان دینا ، قربان ہونا ، جان قربان کرنا ، مرنا .

وَحی ہونا

وحی آنا یا اُترنا، الہام ہونا، علم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِتارَہ بُلَنْد ہونا کے معانیدیکھیے

سِتارَہ بُلَنْد ہونا

sitaara buland honaaसितारा बुलंद होना

محاورہ

سِتارَہ بُلَنْد ہونا کے اردو معانی

  • طالع کا یاور ہونا، ستارے کا اوج پر ہونا، بہت خوش نصیب اور خوش قسمت ہونا

English meaning of sitaara buland honaa

  • (of stars) to become very high, be very fortunate

सितारा बुलंद होना के हिंदी अर्थ

  • सितारे का ऊँचाई पर होना, बहुत भाग्यशाली और भाग्यवान होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِتارَہ بُلَنْد ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِتارَہ بُلَنْد ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words