تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِپِہْر" کے متعقلہ نتائج

فَلَق

۱. پھاڑنا ، شگاف کرنا ، اندھیرے کو چاک کرنا ، سپیدۂ سحر ، صبح کو روشنی ، صبح کا اُجالا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِپِہْر کے معانیدیکھیے

سِپِہْر

sipihrसिपिह्र

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

سِپِہْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آسمان، فلک، گگن، قسمت، وقت، دنیا

Urdu meaning of sipihr

  • Roman
  • Urdu

  • aasmaan, falak, gagan, qismat, vaqt, duniyaa

English meaning of sipihr

Noun, Masculine

सिपिह्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

سِپِہْر سے متعلق دلچسپ معلومات

لفظ 'پہر' اور 'پہرے دار' کا کیا تعلق ہے ۔ قدیم ہندوستان میں وقت ناپنے کا پیمانہ پہر ہوا کرتے تھے۔ دن رات کے آٹھ پہر تھے، اور ہر پہر تین گھنٹے کا ہوا کرتا تھا۔ ہر پہر کے دوران پہرے دار چوکسی پر رہتے تھے اور ہر گھنٹہ پورا ہونے پر دھات کے بنے گھنٹے پر چوٹ دے کر اعلان کرتے تھے کہ وہ پہرے پر ہیں اور دوسرے یہ بھی پتہ چلتا تھا کہ وقت کیا ہوا ہے ۔ پہر سنسکرت لفظ پرہر سے بنا ہے ۔ اب تو پہرے دار کا مطلب صرف سنتری، محافظ یا چوکی دار رہ گیا ہے۔ اردو شاعری میں 'آٹھوں پہر'، 'رات کا پچھلے پہر' اور 'سہ پہر' کا بہت ذکر رہتا ہے ۔ سہ پہر ہی سے کوئی شکل بناتی ہے یہ شام خود جو روتی ہے مجھے بھی تو رلاتی ہے یہ شام 'سہ' فارسی میں تین کو کہتے ہیں ۔ دن کے تیسرے پہر کو سہ پہر بھی کہتے ہیں۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَلَق

۱. پھاڑنا ، شگاف کرنا ، اندھیرے کو چاک کرنا ، سپیدۂ سحر ، صبح کو روشنی ، صبح کا اُجالا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِپِہْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِپِہْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone