تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِفْلی عِلْم" کے متعقلہ نتائج

سِفْلی

پستی سے منسوب، نیچے کا، زمین کا، ارضی

سِفْلِین

(ہیئت) زہرہ ، عطارد اور قمر تین سیّارے جو آفتاب سے نِیچے ہیں .

سِفْلی اَجْسام

ارضی ، زمینی چیزیں ؛ مراد : کمتر درجے کی اشیا ، معمولی درجے کی چیزیں .

عِلْمِ سِفْلی

पिशाचविद्या, भूत- विद्या ।

عَمَلِ سِفْلی

جادو ٹونا وغیرہ ، بدروحوں ، بھوت پریت یا دیو جن پَری وغیرہ سے استمداد کا طریقہ ۔

اُمَّہاتِ سِفْلی

(لفظاََ) وہ بنیادی چیزیں جو عالم ِ ظاہر سے تعلق رکھتی ہیں ،(مراداََ) اربعہ ء عناصر : پانی ، مٹی ، آگ ، ہوا

اَجْرامِ سِفْلی

زمین پر پائے جانے والے جسم، وہ اجسام جو خطہ ارض سے تعلق رکھتے ہیں

خَصْمانِ سِفْلی

عناصر اربع

عَلائِقِ سِفْلی

دنیا کے مال و دولت کی حرص و ہوس

اردو، انگلش اور ہندی میں سِفْلی عِلْم کے معانیدیکھیے

سِفْلی عِلْم

siflii-'ilmसिफ़ली-'इल्म

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

سِفْلی عِلْم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جادو ٹونے اور گنڈوں کا عِلم، جھاڑ پُھونک

Urdu meaning of siflii-'ilm

  • Roman
  • Urdu

  • jaaduu Tone aur gunDo.n ka ilm, jhaa.D phuunk

English meaning of siflii-'ilm

Noun, Masculine

सिफ़ली-'इल्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जादू टोने और गंडों का ज्ञान, झाड़ फूँक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِفْلی

پستی سے منسوب، نیچے کا، زمین کا، ارضی

سِفْلِین

(ہیئت) زہرہ ، عطارد اور قمر تین سیّارے جو آفتاب سے نِیچے ہیں .

سِفْلی اَجْسام

ارضی ، زمینی چیزیں ؛ مراد : کمتر درجے کی اشیا ، معمولی درجے کی چیزیں .

عِلْمِ سِفْلی

पिशाचविद्या, भूत- विद्या ।

عَمَلِ سِفْلی

جادو ٹونا وغیرہ ، بدروحوں ، بھوت پریت یا دیو جن پَری وغیرہ سے استمداد کا طریقہ ۔

اُمَّہاتِ سِفْلی

(لفظاََ) وہ بنیادی چیزیں جو عالم ِ ظاہر سے تعلق رکھتی ہیں ،(مراداََ) اربعہ ء عناصر : پانی ، مٹی ، آگ ، ہوا

اَجْرامِ سِفْلی

زمین پر پائے جانے والے جسم، وہ اجسام جو خطہ ارض سے تعلق رکھتے ہیں

خَصْمانِ سِفْلی

عناصر اربع

عَلائِقِ سِفْلی

دنیا کے مال و دولت کی حرص و ہوس

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِفْلی عِلْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِفْلی عِلْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone