تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِفارِش" کے متعقلہ نتائج

تَحَفُّظ

حفاظت، محفوظ کرنا

تَحَفُّظ پَسَندی

تَحَفُّظِ اَنوْاع

نسل کی حفاظت ، نسل کو ختم ہونے سے بچانا .

تَحَفُّظِ حُقُوق

تَحَفُّظِ ذات

(نفسیات) انسان کا اپنی جان بچانے کا وہ فطری جذبہ جو دوسرے جذبوں پر حاوی ہوتا ہے .

تَحَفُّظِ اَراضی

تَحَفُّظِ اَشْجار و شِکار

تَحَفُّظِ اَثْمار

تَحَفُّظاتی

تحفظات (رک) سے منسوب ؛ بچانے والے ، مضرات سے بچاؤ والے .

تَحَفُّظات

تحفظ کی جمع، ذہن میں پہلے سے محفوظ خیالات وغیرہ، یاد داشتیں، ہر طرح کی حفاظت کی یقین دہانیاں، حفاظتی مراعات

نَفسِیاتی تَحَفُّظ

(نفسیات) ذہنی مضرات سے بچاؤ ، قلبی اطمینان ۔

عَدَمِ تَحَفُّظ

حفاظت کا نہ ہونا، غیر محفوظ ہونا

بَہرِ تَحَفّظ

حفاظت کے لئے

اردو، انگلش اور ہندی میں سِفارِش کے معانیدیکھیے

سِفارِش

sifaarishसिफ़ारिश

اصل: فارسی

وزن : 122

سِفارِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اچھا یا ضروری سمجھتے ہوئے کسی بات کی تجویز، وضاحت، تصدیق کرنا
  • مدد، سہارا
  • کسی کی بھلائی یا مطلب برآری کے لیے دوسرے سے کلمات خیر کہنا، شفاعت، سعی، کوشش
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sifaarish

Noun, Feminine

  • recommendation, intercession, a proposal as to the best course of action, formal or official request, suggestion
  • undue favour or influence

सिफ़ारिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी से कही जानेवाली कोई ऐसी बात जिससे अपना या किसी दूसरे का उपकार या भलाई होती हो
  • कोई ऐसी बात जो किसी का अपराध क्षमा कराने के लिए किसी अधिकारी से कही जाय।
  • अभिस्ताव, अनुशंसा, काम करवाने के लिये सक्षम व्यक्ति से ज़ोर लगवाना
  • किसी व्यक्ति का कोई काम कर देने के लिए किसी अन्य व्यक्ति से अनुरोध करना
  • मदद, सहारा
  • स्वयं किसी व्यक्ति या वस्तु की श्रेष्ठता की स्वीकृति देते हुए उसके पक्ष में अन्य किसी व्यक्ति या संस्थान से स्वीकृति का आग्रह करना; संस्तुति
  • अच्छा या ज़रूरी समझते हुए किसी बात की पुष्टि करना

سِفارِش کے مترادفات

سِفارِش کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِفارِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِفارِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words