تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَنِیدَہ کے بُوَد مانِند دِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش دینا

tip, reward

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

بَخْشائِشں

بخشوانے اور بخشش رکانے کا عمل .

بَخْشائِش

گناہ سے معافی، نادم، شرمندہ

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

بَخْشائِش گَر

بخشنے والا، خداے کریم کے لئے ' الرّحیم' کے معنی مستعمل.

بَخْشائِشی

رک : بخشائش.

وَسِیلَۂ بَخْشائِش

ذریعہء نجات ؛ بخشش کا ذریعہ ۔ شاید یہی ان کا وسیلہء بخشائش بن جائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شَنِیدَہ کے بُوَد مانِند دِیدَہ کے معانیدیکھیے

شَنِیدَہ کے بُوَد مانِند دِیدَہ

shuniida ke buvad maanind diidaशुनीदा के बुवद मानिंद दीदा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

شَنِیدَہ کے بُوَد مانِند دِیدَہ کے اردو معانی

  • فارسی کہاوت اردو میں مستعمل ، جو کچھ دیکھا ہو اس کے مقابلے میں سنی ہوئی بات کا اعتبار کیوں کر ہو سکتا ہے کہاں آنکھوں دیکھی اور کہاں سنی سنائی بات

Urdu meaning of shuniida ke buvad maanind diida

  • Roman
  • Urdu

  • faarsii kahaavat urduu me.n mustaamal, jo kuchh dekhaa ho is ke muqaable me.n sunii hu.ii baat ka etbaar kyo.n kar ho saktaa hai kahaa.n aa.nkho.n dekhii aur kahaa.n sunii sunaa.ii baat

English meaning of shuniida ke buvad maanind diida

  • seeing is believing, hearsay is not at par with observation

शुनीदा के बुवद मानिंद दीदा के हिंदी अर्थ

  • फ़ारसी कहावत उर्दू में मुस्तामल, जो कुछ देखा हो इस के मुक़ाबले में सुनी हुई बात का एतबार क्यों कर हो सकता है कहाँ आँखों देखी और कहाँ सुनी सुनाई बात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش دینا

tip, reward

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

بَخْشائِشں

بخشوانے اور بخشش رکانے کا عمل .

بَخْشائِش

گناہ سے معافی، نادم، شرمندہ

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

بَخْشائِش گَر

بخشنے والا، خداے کریم کے لئے ' الرّحیم' کے معنی مستعمل.

بَخْشائِشی

رک : بخشائش.

وَسِیلَۂ بَخْشائِش

ذریعہء نجات ؛ بخشش کا ذریعہ ۔ شاید یہی ان کا وسیلہء بخشائش بن جائے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَنِیدَہ کے بُوَد مانِند دِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَنِیدَہ کے بُوَد مانِند دِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone