تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِراکَت" کے متعقلہ نتائج

تَقَرُّب

نزدیکی، قرب، قربت، نزدیک ہونا

تَقَرُّبُ اِلٰی اللہ

(عبادت و ریاضت کے ذریعے) خدا کے قریب ہونا، بارگاہ الہٰی میں قربت کی سعی کرنا.

تَقَرُّب ڈُھونڈنا

قربت تلاش کرنا، نزدیک ہونے کی کوشش کرنا

تَقَرُّب حاصِل کَرنا

have or obtain access or closeness in relationship

تَقْدِیر بَنْنا

مقدر سن٘ورنا ، حالات بہتر ہونا ، تقدیر بنانا (رک) کا لازم.

تَقْرِیر بَگھارْنا

اترا اترا کر بولنا، تقریر کا کمال دکھانا، باتیں بنانا، بڑھ چڑھ کر بولنا.

تَقْدِیر بَنانا

قسمت سن٘وارنا ، حالات کو بہتر بنانا.

تَقْدِیری بات

رک : تقدیری امر.

تَقْدِیر بَگھارْنا

قسمت کی اچھائی برائی کے بارے میں بتانا ، مقدر کے متعلق پیش گوئی کرنا ، مقدر بگاڑنا ، قسمت خراب کرنا.

تَقْدِیر بُجْھنا

رک : تقدیر الٹی ہونا.

تَقْدِیر بَھلی ہونا

مقدر کا یاور ہونا ، قسمت کا موافق ہونا.

تَقْدِیر بَر خِلاف ہونا

مقدر برگشتہ ہونا، بخت کا خلاف ہونا.

تَقدِیر بِگَڑنا

أمقدر کا ناموافق ہونا۔ ادبار ہونا۔ بداقبالی ہونا۔

تَقدِیر بِگَڑ جانا

رک : تقدیر الٹی ہونا.

توڑے دار بَندوق

وہ بندوق جو فتیلے کے ذریعے سے چھوڑی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں شِراکَت کے معانیدیکھیے

شِراکَت

shiraakatशिराकत

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: کرکٹ قانونی

اشتقاق: شَرِكَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شِراکَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. حصّہ داری ، ساجھا ، اشتراک .
  • ۲. شریک یا شامل ہونے کا عمل ، شمولیت ، شریک ہونا .
  • ۳. (قانون) کاروبار کی ایسی تنظیم جس میں دو یا زیادہ اشخاص بہ حیثیتِ مجموعی کاروبار کرتے ہیں ، سب افراد مقررہ شرائط اور معاہدے کے مطابق ایک خاص نسبت سے زمین ، محنت اور سرمایہ فراہم کرتے ہیں اور باہمی طور پر کاروبار کے انتظامی امور سنبھالتے ہیں نفع یا نقصان حصص کے تناسب سے تقسیم ہوتا ہے .
  • ۴. کمپنی ، شرکا کی جماعت .
  • ۵. (کرکٹ) جیت کے لیے دو بلّے بازوں کی متفقہ کوشش .

شعر

Urdu meaning of shiraakat

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. hissaadaarii, saajhaa, ishtiraak
  • ۲. shariik ya shaamil hone ka amal, shamuuliiyat, shariik honaa
  • ۳. (qaanuun) kaarobaar kii a.isii tanziim jis me.n do ya zyaadaa ashKhaas bah haisiyat-e-majmuu.ii kaarobaar karte hai.n, sab afraad muqarrara sharaa.it aur mu.aahide ke mutaabiq ek Khaas nisbat se zamiin, mehnat aur sarmaaya faraaham karte hai.n aur baahamii taur par kaarobaar ke intizaamii umuur sa.nbhaalate hai.n nafaa ya nuqsaan hisas ke tanaasub se taqsiim hotaa hai
  • ۴. kampnii, shurakaa kii jamaat
  • ۵. (krikeT) jiit ke li.e do ballebaazo.n kii muttafiqa koshish

English meaning of shiraakat

Noun, Feminine

  • contribution, indulgence, partnership, a business alliance

शिराकत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भागीदारी, हिस्सेदारी, साझा, योगदान, सहभागी, भाग लेने वाला या शामिल होने का कार्य, शिराकत

شِراکَت کے مترادفات

شِراکَت کے مرکب الفاظ

شِراکَت سے متعلق دلچسپ معلومات

شراکت عام طور پر اول مفتوح کے ساتھ بولا جاتا ہے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہاں اول مکسور ہونا چاہئے، کیونکہ عربی میں’’شرکت‘‘ اول مکسور کے ساتھ ہے۔ لیکن’’شراکت‘‘ توعربی میں ہے ہی نہیں، اردو فارسی والوں کا بنایا ہوا ہے۔ لہٰذا اس کے تلفظ پرعربی نافذ کرنا بے معنی ہے۔ پلیٹس نے اس لفظ کو فارسی بتایا ہے اور اس خیال سے کہ یہ عربی سے لیا گیا ہے، (حالانکہ یہ استدلال بے معنی ہے) اسے اول مکسور سے لکھا ہے۔ پلیٹس نے یہ بھی لکھا ہے کہ اول مفتوح سے بھی رائج ہے، لیکن یہ تلفظ عامیانہ ہے۔شان الحق حقی نے بھی اول مفتوح لکھا ہے اور کہا کہ ’’اصلاً شِرکت‘‘ [اول مکسور] ہے۔ لیکن واقعہ یہ ہے کہ ’’شرکت‘‘ سے ’’شراکت‘‘ بننے کا کوئی اصول نہیں۔اغلب یہ ہے کہ اردو فارسی والوں نے اسے’’شرافت‘‘ (اول مفتوح) پر قیاس کرلیا ہے۔ ’’آصفیہ‘‘ نے اول مفتوح اور مکسور دونوں صحیح قرار دیا ہے۔ اس کی وجہ غالباً یہ ہے کہ فارسی میں اول مکسور ہے۔ مختصر یہ کہ اب اردو میں اول مفتوح سے رائج ہے اور یہی مرجح بھی ہے۔ اول مکسور کہنے سے خواہ مخواہ شرک کی طرف دھیان جاتا ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَقَرُّب

نزدیکی، قرب، قربت، نزدیک ہونا

تَقَرُّبُ اِلٰی اللہ

(عبادت و ریاضت کے ذریعے) خدا کے قریب ہونا، بارگاہ الہٰی میں قربت کی سعی کرنا.

تَقَرُّب ڈُھونڈنا

قربت تلاش کرنا، نزدیک ہونے کی کوشش کرنا

تَقَرُّب حاصِل کَرنا

have or obtain access or closeness in relationship

تَقْدِیر بَنْنا

مقدر سن٘ورنا ، حالات بہتر ہونا ، تقدیر بنانا (رک) کا لازم.

تَقْرِیر بَگھارْنا

اترا اترا کر بولنا، تقریر کا کمال دکھانا، باتیں بنانا، بڑھ چڑھ کر بولنا.

تَقْدِیر بَنانا

قسمت سن٘وارنا ، حالات کو بہتر بنانا.

تَقْدِیری بات

رک : تقدیری امر.

تَقْدِیر بَگھارْنا

قسمت کی اچھائی برائی کے بارے میں بتانا ، مقدر کے متعلق پیش گوئی کرنا ، مقدر بگاڑنا ، قسمت خراب کرنا.

تَقْدِیر بُجْھنا

رک : تقدیر الٹی ہونا.

تَقْدِیر بَھلی ہونا

مقدر کا یاور ہونا ، قسمت کا موافق ہونا.

تَقْدِیر بَر خِلاف ہونا

مقدر برگشتہ ہونا، بخت کا خلاف ہونا.

تَقدِیر بِگَڑنا

أمقدر کا ناموافق ہونا۔ ادبار ہونا۔ بداقبالی ہونا۔

تَقدِیر بِگَڑ جانا

رک : تقدیر الٹی ہونا.

توڑے دار بَندوق

وہ بندوق جو فتیلے کے ذریعے سے چھوڑی جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِراکَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِراکَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone