تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَوْق سے" کے متعقلہ نتائج

کِبْرِیا

بزرگی، عظمت، بڑائی

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَرِیمِ کِبْرِیا

(تصوف) اس سے مراد ذات الٰہی ہے، بعض کے نزدیک عالم امرکو کہتے ہیں، جو بے مادّہ و بے موت ہے اور یہ آستانہ ہے مرتبہ و احدیت کا، جس کو جبروت کہتے ہیں اور وہ اعیان ثابت ہیں، علمِ قدیم کے حق میں

مَحبُوب کِبْرِیا

محبوب خدا، خدا کا پیارا یعنی پیغمبر محمد

واصِلِ کِبْرِیا

رک : واصل ِحق ؛ اللہ سے واصل ؛ مراد : عارف کامل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شَوْق سے کے معانیدیکھیے

شَوْق سے

shauq seशौक़ से

مادہ: شَوق

  • Roman
  • Urdu

شَوْق سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بلا روک ٹوک، بے دھڑک، بے خوف اور بے پروا ہوکر
  • خوشی سے، خواہش سے، اپنی خواہش کے مطابق، جوش یا سرگرمی سے، رضا مندی کے ساتھ
  • رغبت سے، جس طرح دل چاہے

Urdu meaning of shauq se

  • Roman
  • Urdu

  • bala rok Tok, bedha.Dak, bekhauph aur beparva hokar
  • Khushii se, Khaahish se, apnii Khaahish ke mutaabiq, josh ya sargarmii se, rajaamandii ke saath
  • raGbat se, jis tarah dil chaahe

English meaning of shauq se

Adverb

  • without let or hindrance, unchecked
  • with (great) pleasure certainly, with alacrity, with pleasure, gladly, cheerfully
  • at pleasure, according to (one's) wish or desire

शौक़ से के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • बिना रोक-टोक, बे-धड़क, निर्भय और बेपरवाह हो कर
  • ख़ुशी से, इच्छा से, अपनी इच्छा के अनुसार, उत्साह के साथ
  • रुचि से, जिस तरह दिल चाहे, स्वेच्छा से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِبْرِیا

بزرگی، عظمت، بڑائی

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَرِیمِ کِبْرِیا

(تصوف) اس سے مراد ذات الٰہی ہے، بعض کے نزدیک عالم امرکو کہتے ہیں، جو بے مادّہ و بے موت ہے اور یہ آستانہ ہے مرتبہ و احدیت کا، جس کو جبروت کہتے ہیں اور وہ اعیان ثابت ہیں، علمِ قدیم کے حق میں

مَحبُوب کِبْرِیا

محبوب خدا، خدا کا پیارا یعنی پیغمبر محمد

واصِلِ کِبْرِیا

رک : واصل ِحق ؛ اللہ سے واصل ؛ مراد : عارف کامل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَوْق سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَوْق سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone