اردو، انگلش اور ہندی میں شَرِیر کے معانیدیکھیے
شَرِیر کے اردو معانی
اسم, مذکر
- انسان یا حیوان کا سر سے پاؤں تک سبھی اعضاؤں کا مجموعہ، بدن، جسم، قالبِ خاکی
- روح نفسانی، مخلوق
- جسمانی طاقت
- جسم مردہ، لاش
صفت
- شرارت کرنے والا، چھیڑ چھاڑ کرنے والا، فسادی، بے لگام، بدطنیت، بد ذات، سرکش
- شوخ، بے باک، کھلاڑی بچہ
شعر
طلسم توڑ دیا اک شریر بچے نے
مرا وجود اداسی کا استعارا تھا
کوئی دماغ سے کوئی شریر سے ہارا
میں اپنے ہاتھ کی اندھی لکیر سے ہارا
English meaning of shariir
Adjective
- mischief-monger, a naughty person, mischief-maker, a playful person, wicked, evil, bad, corrupt
- naughty, mischievous
शरीर के हिंदी अर्थ
شَرِیر کے مترادفات
شَرِیر کے متضادات
شَرِیر کے مرکب الفاظ
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَرِیر)
شَرِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔