اردو، انگلش اور ہندی میں شَمْس کے معانیدیکھیے
شَمْس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سورج، آفتاب، مہر، خورشید، نیراعظم
- ایک وضع کا گلے کا ہار
- چشمہ
- ایک قدیم بت
- ایک قبیلے کا جد اعلیٰ
شعر
پھول گل شمس و قمر سارے ہی تھے
پر ہمیں ان میں تمہیں بھائے بہت
نہیں دنیا میں آزادی کسی کو
ہے دن میں شمس اور شب کو قمر بند
English meaning of shams
Noun, Masculine
- someone most prominent or bright
- sun
- the sun
शम्स के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अर्क, मिहिर, मार्तण्ड, अरुण, तरणि, भानु, सूर्य, रवि, सूरज
- एक प्रकार का गले का हार
- चशमा
- एक प्राचीन मूर्ति
- एक क़बीले के पुरखा
شَمْس کے مترادفات
شَمْس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَمْس)
شَمْس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔