تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَبْنَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَبْنَم کے معانیدیکھیے
شَبْنَم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
وہ رطوبت جو پانی یا پانی کی چھوٹی چھوٹی بوندوں کی شکل میں رات کو ہوا میں سے زمین پر نمودار ہوتی ہے
مثال - صبح صبح ننگے پاؤں باغیچوں میں چہل قدمی کرنے پر پیروں میں شبنم کی تری سے سکون کا احساس ہوا
- (تصوف) شبنم فیض حق کو کہتے ہیں جس سے تصفیہ طاہری اور باطنی ہوتا ہے اور شگفتگی قلب حاصل ہوتی ہے
- رات کی نمی، اوس
- ایک سفید اور باریک کپڑا، اسناد اور مرکبات کے لیے
اسم، مذکر
-
ایک وضع کا سفید اور نہایت مہین کپڑا، ایک باریک ململ
مثال - ہندوستانی اور ولایتی کپڑے کہ اصل اُن کی روئی سے ہے سادہ اور نقش دار جیسے شبنم اور ململ
شعر
شبنم کے آنسو پھول پر یہ تو وہی قصہ ہوا
آنکھیں مری بھیگی ہوئی چہرہ ترا اترا ہوا
پوچھو نہ عرق رخساروں سے رنگینئ حسن کو بڑھنے دو
سنتے ہیں کہ شبنم کے قطرے پھولوں کو نکھارا کرتے ہیں
ان کے رخسار پہ ڈھلکے ہوئے آنسو توبہ
میں نے شبنم کو بھی شعلوں پہ مچلتے دیکھا
English meaning of shabnam
Noun, Feminine
-
night-moisture, dew
Example - Sub.h-sub.h nange paanv baghichon mein chahal-qadmi karne par pairon mein shabnam ki tari se sukoon ka ehsas hua
Noun, Masculine
- a kind of fine linen, a very fine muslin
शबनम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
रात के समय फूल पौधों पर जमने वाली नमी, आकाश-जल, ओस, शीत
उदाहरण - सुबह-सुबह नंगे पाँव बाग़ीचों में चहल-क़दमी करने पर पैरों में शबनम की तरी से सुकून का एहसास हुआ
- (सूफ़ीवाद) शबनम ख़ुदा की मेहरबानी और अंतर्ज्ञान को कहते हैं जिससे स्वच्छता अशुद्धता से मुक्त और आंतरिक होती है और मन की कोमलता प्राप्त होती है
- रात की नमी, ओस
- एक सफ़ेद और बारीक कपड़ा
संज्ञा, पुल्लिंग
-
एक ढंग का सफ़ेद और बहुत महीन कपड़ा, एक बारीक मलमल
उदाहरण - हिंदुस्तानी और विलायती कपड़े कि अस्ल उनकी रूई से है सादा और नक़्शदार (बेल-बूटेदार) जैसे शबनम और मलमल
شَبْنَم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَبْنَم)
شَبْنَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔