تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَباب" کے متعقلہ نتائج

بِیاہ

شادی، عروسی، نکاح کی وہ تقریب جب رخصتی کی رسم بھی ادا کی جائے

بیْاہ دینا

لڑکی کی شادی کردینا

بیْاہ بَرات

شادی اور اس کے متعلقات.

بیْاہ بارات

شادی اور اس کے متعلقات.

بیاہ مانگنا

(دلھن کے گھر والوں سے) شادی کی تاریخ ٹھہرانا ، (دلہن کے ہاں) لگن بھیجنا.

بیْاہ لانا

شادی کرکے دلہن لے آنا

بیْاہ کا جوڑا

وہ کپڑے جو دولہا دلہن شادی کے موقع پر پہنتے ہیں

بیْاہ رَچانا

دھوم دھام سے شادی کرنا، شادی کی رسمیں شروع کرنا، شادی کرنا

بیْاہ رَچا دیکھ

کسی کا بیاہ کرکے دیکھو تو معلوم ہو کہ کتنا روپے کا صرف نکلتا چلا آئے گا

بیْاہا

جس کی شادی ہوگئی ہو، جو کنْوارا نہ ہو، جورو والا

بیاہْتا

وہ عورت جو دستور کے مطابق بیاہ کرکے لائی گئی ہو، پہلی بیوی، شادی شدہ عورت

بیاہلی

نئی شادی شدہ عورت، دلھن

بیْاہْنا

شادی کرنا، کتخدا بتانا

بیْاہْلا

(ہنود) کسی دیوتا کی شادی کا راگ

بِیَاْہ پِیْچھِے بَرات

وقت گزر جانے کے بعد تدبیر سوجھنا

بِیاہ پِیچھے بَڈھار

موقع نکل جانے کے بعد بھول چوک یا غفلت پر پچھتاوا

بیْاہ نَہِیں کِیا بَرات تو دیکھی ہیں

خود کسی کام کو نہیں کیا، مگر دوسروں کے ہاں ہوتے تو دیکھا ہے جس کی بنا پر اس کا تجربہ ہے.

بیْاہ نَہِیں کِیا بَرات تو دیکھی ہے

خود کسی کام کو نہیں کیا، مگر دوسروں کے ہاں ہوتے تو دیکھا ہے جس کی بنا پر اس کا تجربہ ہے.

بیْاہ میں بِیچ کا لیکھا

ایک کام میں دوسرا بے محل کام

بیاہ میں کھائی بُور، پِھر کیْا کھائے گی دُھور

اگر شادی میں سب خرچ کردیا تو پھر اوقات بسر کیوں کر ہو گی

بیاہ پیچھے پتل بھاری ہوتا ہے

بہت خرچ کرنے کے بعد تھوڑا خرچ بھی بڑا معلوم ہوتا ہے

بیْاہَت

پیداوار ، نشو و نما

بیْاہَن

بیاہ کرنے یا ہونے کا عمل، شادی

بیْاہ کِیے کی لاج

اپنے کیے کو نباہنا پڑتا ہے

بیْاہی تھائی

بیاہا تیاہا (رک) کی تانیث

بیْاہی تھیائی

بیاہا تیاہا (رک) کی تانیث

بیْاہا تھیاہا

شادی شدہ

بیْاہا تیْاہا

شادی شدہ

بیْاہی تیاہی

بیاہا تیاہا (رک) کی تانیث

بیْاہْنےآئی بَرات دُلَھن کو لَگی ہَگاس

ضروری کام کے وقت حیلے حوالے

بِیاہی نَہ بَرات چَڑھِی ڈُولی میں بَیٹھی نَہ چُوں چُوں ہوئی

ابھی تک شادی ہی نہیں ہوئی، جس بات کو دیکھا ہی نہیں، اس کا پتہ ہی کیا ہو

بیْاہی بیٹی کا رَکْھنا ہاتھی کا باندْھنا ہے

شادی کرنے کے بعد بیٹی کا اپنے گھر رکھنا مصارف وغیرہ کے لحاظ سے اتنا ہی بھاری ہے جتنا ہاتھی پالنا مشکل ہوتا ہے.

بَیْاہْنے کو بَیٹھی ہے

جوان ہوئی ، اس قابل ہے کہ بیاہ کردیا جائے.

من موتیوں بیاہ، من چاولوں بیاہ

بیاہ تو ہو ہی جاتا ہے موتی لٹاؤ چاہے صرف چاول پکاؤ

راچَّھس بِیاہ

بے قاعدہ شادی

پِریم بِیاہ

محبت کی شادی

گُڈّے گُڑِیا کا بیاہ

child-play, anything done hurriedly without due consideration

گُڑیا گُڈّے کا بِیاہ

a simple wedding ceremony

بِیاہ بَدْنا

بیاہ کرنا .

گَدّھی گَدھے کا بِیاہ

جب دھوپ نکلی ہوئی ہو اور بارش ہو جائے تو بچّے اس موقع کی مناسبت سے کہتے ہیں

گَدھا گَدھی کا بِیاہ

ass' wedding, symbolized by sunshine and rain also fox's wedding, jackal's wedding

گَدھے گَدھی کا بِیاہ

جب دھوپ می بارش ہو تو بچّے کہتے ہیں .

چَٹ مَنگنی پَٹ بِیاہ

کسی کام کو جلد سے جلد اور بغیر سوچے سمجھے کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

بِیاہ مانڈْنا

بیاہ کرنا

چَٹ میری منْگْنی پَٹ میرا بِیاہ، ٹُوٹ گَئی ٹَنْگڑی رَہ گَیا بِیاہ

انسانی کاموں کی یا دنیا کی بے ثباتی اور مستقبل کی بےاعتباری ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں کہ وقت یا زمانہ بدلتے دیر نہیں لگتی، آدمی منصوبے بناتا ہے، پر مستقبل میں کیا ہوگا، کوئی نہیں جانتا

آج میری منْگْنی کل میرا بِیاہ، ٹُوٹ گَئی ٹَنْگڑی رَہ گَیا بِیاہ

بِیاہ آنا

شادی کے بعد رخصت ہو کر دلہن کا سسرال میں آنا

بِیاہ کِرنا

marry

بیٹی بیاہ کَر سونا

بیٹی کے بیاہ کی طرح کا ضروری کام یا فرض منصبی انجام دے کر بے فکر ہوجانا

مَنگنی نَہ ٹَنْگنی، گُڑیا کا بِیاہ

شادی یا منگنی کا محض نام ہی ہے ورنہ ایک کھیل سا ہے، وہاں کہتے ہیں جہاں شادی کا نرا آرام ہی آرام ہو

بیاہی بیٹی پَڑوسَن داخِل

شادی کرنے کے بعد بیٹی پر کچھ اختیار نہیں رہ جاتا، صرف اسی قدر تعلق رہتا ہے جتنا پڑوسن سے

بِیاہْنے چَڑْھنا

دولھا بن کر بیاہ کے لیے جانا، دلھن کے گھر دولھا کا برات لے کر جانا

بِیاہ نَہیں کِیا بارات تو دیکھی ہے

observation is comparable to personal experience

بیچ بیچ میری پکھنی کا بیاہ

جب ساری جائیداد بیچ کر لڑکی کا بیاہ کیا جائے تو کہتے ہیں

کانڑے کے بیاہ کے سَو سَو جوکھوں

عیب دار شے کے لئے ہر جگہ مشکل ہوتی ہے.

بُڈّھا بِیِاہ کَرکے پَڑوسِیوں کو سُکھ ہوئے

بڑھاپے کے بیاہ پر طنز ہے، پڑوسی مزے اڑاتے ہیں

کنویں کا بیاہ گیت گاویں مسیت کا

بے موقع بات یا کام کرنا

تالْیاں بَجا لے بَنّو بِیاہ ہوگا

چھوٹی لڑکیوں کو کہتے ہیں جب وہ تالیاں بجاتی ہیں.

کوے کے بیاہ میں گیت گاوت سسیت کے

نالائق کے سامنے قابلیت کی باتیں کرنا بے محل ہیں

دھوبی کے بِیاہ گَدھے کے ماتھے مور

دھوبیوں کے بیاہ ہو تو گدھے کو سجاتے ہیں، غریب کی بھی کبھی نہ کبھی سُنی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شَباب کے معانیدیکھیے

شَباب

shabaabशबाब

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: شَبَّ

  • Roman
  • Urdu

شَباب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سن بلوغ سے تیس یا چالیس برس کی عمر تک کا زمانہ جوانی، جوبن

    مثال فیض کا اساقی دیا دل کے تئین حب کا شرابطبع دیا ہو نسیم فہم کے گگل کوں شباب (۱۵۲۸ ، مشتاق بیدری (اُردو ، اکتوبر، ۱۹۵۰ء : ۴۰ )). تم بہشتی کر ندا آتا ہے سے خانہ میں تھے خوش طہورا مے تمی پیوو کہ ہے وقتِ شباب (۱۶۱۱ ، قلی قطب شاہ ، ک ، ۲ : ۳۸ ). کام ہے میرا تغیر نام ہے میرا شباب میرا نعرہ انقلاب و انقلاب و انقلاب (جوشؔ، دیوان)

  • کسی شے کی عمدہ حالت، حسن
  • نقطۂ عروج، درجہ کمال، عروج کا زمانہ

    مثال اس سال فروری مہینے میں بھی سردی شباب پر ہے

  • (تصوف) سرعت سیر کو کہتے ہیں اور مقامات پر تصفیہ باطن کو بھی نیز شباب سے مراد حد بلوغ کو پہنچنا ہے
  • (موسیقی) ایران میں رائج ایک راگ

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of shabaab

  • Roman
  • Urdu

  • san baluuG se tiis ya chaaliis baras kii umr tak ka zamaana javaanii, joban
  • kisii shaiy kii umdaa haalat, husn
  • nuqta-e-uruuj, darja kamaal, uruuj ka zamaana
  • (tasavvuf) sraat sair ko kahte hai.n aur muqaamaat par tasfiiyaa-e-baatin ko bhii niiz shabaab se muraad had baluuG ko pahunchnaa hai
  • (muusiiqii) i.iraan me.n raa.ij ek raag

English meaning of shabaab

Noun, Masculine

  • youthfulness, prime of manhood (supposed to be the state from sixteen to thirty-two), prime of life, youth
  • the middle state of a thing in which it appears to be very pretty or graceful, much beautiful
  • acme, zenith

    Example Is saal February mahine mein bhi sardi shabab par hai

  • (Mysticism) the purification of the inner soul and it also means to reaching maturity
  • (Music) name of a note in Persian music

शबाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उठती जवानी, तरूणाई, युवाकाल, यौवनकाल, युवावस्था, जवानी, यौवन, तारुर्म्य, किसी वस्तु या भाव की उत्तम अवस्था
  • किसी वस्तु की वह मध्य की अवस्था जिसमें वह बहुत अच्छा या सुंदर जान पड़े, बहुत अधिक सौंदर्य
  • चरम सीमा, शीर्षबिंदु

    उदाहरण इस साल फ़रवरी महीने में भी सर्दी शबाब पर है

  • (तसव्वुफ़) अंतरआत्मा की शुद्धि को भी कहते हैं तथा इससे तात्पर्य परिपक्वता एवं प्रौढ़ता को पहुँचना भी है
  • (संगीत) ईरान में प्रचलित एक राग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِیاہ

شادی، عروسی، نکاح کی وہ تقریب جب رخصتی کی رسم بھی ادا کی جائے

بیْاہ دینا

لڑکی کی شادی کردینا

بیْاہ بَرات

شادی اور اس کے متعلقات.

بیْاہ بارات

شادی اور اس کے متعلقات.

بیاہ مانگنا

(دلھن کے گھر والوں سے) شادی کی تاریخ ٹھہرانا ، (دلہن کے ہاں) لگن بھیجنا.

بیْاہ لانا

شادی کرکے دلہن لے آنا

بیْاہ کا جوڑا

وہ کپڑے جو دولہا دلہن شادی کے موقع پر پہنتے ہیں

بیْاہ رَچانا

دھوم دھام سے شادی کرنا، شادی کی رسمیں شروع کرنا، شادی کرنا

بیْاہ رَچا دیکھ

کسی کا بیاہ کرکے دیکھو تو معلوم ہو کہ کتنا روپے کا صرف نکلتا چلا آئے گا

بیْاہا

جس کی شادی ہوگئی ہو، جو کنْوارا نہ ہو، جورو والا

بیاہْتا

وہ عورت جو دستور کے مطابق بیاہ کرکے لائی گئی ہو، پہلی بیوی، شادی شدہ عورت

بیاہلی

نئی شادی شدہ عورت، دلھن

بیْاہْنا

شادی کرنا، کتخدا بتانا

بیْاہْلا

(ہنود) کسی دیوتا کی شادی کا راگ

بِیَاْہ پِیْچھِے بَرات

وقت گزر جانے کے بعد تدبیر سوجھنا

بِیاہ پِیچھے بَڈھار

موقع نکل جانے کے بعد بھول چوک یا غفلت پر پچھتاوا

بیْاہ نَہِیں کِیا بَرات تو دیکھی ہیں

خود کسی کام کو نہیں کیا، مگر دوسروں کے ہاں ہوتے تو دیکھا ہے جس کی بنا پر اس کا تجربہ ہے.

بیْاہ نَہِیں کِیا بَرات تو دیکھی ہے

خود کسی کام کو نہیں کیا، مگر دوسروں کے ہاں ہوتے تو دیکھا ہے جس کی بنا پر اس کا تجربہ ہے.

بیْاہ میں بِیچ کا لیکھا

ایک کام میں دوسرا بے محل کام

بیاہ میں کھائی بُور، پِھر کیْا کھائے گی دُھور

اگر شادی میں سب خرچ کردیا تو پھر اوقات بسر کیوں کر ہو گی

بیاہ پیچھے پتل بھاری ہوتا ہے

بہت خرچ کرنے کے بعد تھوڑا خرچ بھی بڑا معلوم ہوتا ہے

بیْاہَت

پیداوار ، نشو و نما

بیْاہَن

بیاہ کرنے یا ہونے کا عمل، شادی

بیْاہ کِیے کی لاج

اپنے کیے کو نباہنا پڑتا ہے

بیْاہی تھائی

بیاہا تیاہا (رک) کی تانیث

بیْاہی تھیائی

بیاہا تیاہا (رک) کی تانیث

بیْاہا تھیاہا

شادی شدہ

بیْاہا تیْاہا

شادی شدہ

بیْاہی تیاہی

بیاہا تیاہا (رک) کی تانیث

بیْاہْنےآئی بَرات دُلَھن کو لَگی ہَگاس

ضروری کام کے وقت حیلے حوالے

بِیاہی نَہ بَرات چَڑھِی ڈُولی میں بَیٹھی نَہ چُوں چُوں ہوئی

ابھی تک شادی ہی نہیں ہوئی، جس بات کو دیکھا ہی نہیں، اس کا پتہ ہی کیا ہو

بیْاہی بیٹی کا رَکْھنا ہاتھی کا باندْھنا ہے

شادی کرنے کے بعد بیٹی کا اپنے گھر رکھنا مصارف وغیرہ کے لحاظ سے اتنا ہی بھاری ہے جتنا ہاتھی پالنا مشکل ہوتا ہے.

بَیْاہْنے کو بَیٹھی ہے

جوان ہوئی ، اس قابل ہے کہ بیاہ کردیا جائے.

من موتیوں بیاہ، من چاولوں بیاہ

بیاہ تو ہو ہی جاتا ہے موتی لٹاؤ چاہے صرف چاول پکاؤ

راچَّھس بِیاہ

بے قاعدہ شادی

پِریم بِیاہ

محبت کی شادی

گُڈّے گُڑِیا کا بیاہ

child-play, anything done hurriedly without due consideration

گُڑیا گُڈّے کا بِیاہ

a simple wedding ceremony

بِیاہ بَدْنا

بیاہ کرنا .

گَدّھی گَدھے کا بِیاہ

جب دھوپ نکلی ہوئی ہو اور بارش ہو جائے تو بچّے اس موقع کی مناسبت سے کہتے ہیں

گَدھا گَدھی کا بِیاہ

ass' wedding, symbolized by sunshine and rain also fox's wedding, jackal's wedding

گَدھے گَدھی کا بِیاہ

جب دھوپ می بارش ہو تو بچّے کہتے ہیں .

چَٹ مَنگنی پَٹ بِیاہ

کسی کام کو جلد سے جلد اور بغیر سوچے سمجھے کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

بِیاہ مانڈْنا

بیاہ کرنا

چَٹ میری منْگْنی پَٹ میرا بِیاہ، ٹُوٹ گَئی ٹَنْگڑی رَہ گَیا بِیاہ

انسانی کاموں کی یا دنیا کی بے ثباتی اور مستقبل کی بےاعتباری ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں کہ وقت یا زمانہ بدلتے دیر نہیں لگتی، آدمی منصوبے بناتا ہے، پر مستقبل میں کیا ہوگا، کوئی نہیں جانتا

آج میری منْگْنی کل میرا بِیاہ، ٹُوٹ گَئی ٹَنْگڑی رَہ گَیا بِیاہ

بِیاہ آنا

شادی کے بعد رخصت ہو کر دلہن کا سسرال میں آنا

بِیاہ کِرنا

marry

بیٹی بیاہ کَر سونا

بیٹی کے بیاہ کی طرح کا ضروری کام یا فرض منصبی انجام دے کر بے فکر ہوجانا

مَنگنی نَہ ٹَنْگنی، گُڑیا کا بِیاہ

شادی یا منگنی کا محض نام ہی ہے ورنہ ایک کھیل سا ہے، وہاں کہتے ہیں جہاں شادی کا نرا آرام ہی آرام ہو

بیاہی بیٹی پَڑوسَن داخِل

شادی کرنے کے بعد بیٹی پر کچھ اختیار نہیں رہ جاتا، صرف اسی قدر تعلق رہتا ہے جتنا پڑوسن سے

بِیاہْنے چَڑْھنا

دولھا بن کر بیاہ کے لیے جانا، دلھن کے گھر دولھا کا برات لے کر جانا

بِیاہ نَہیں کِیا بارات تو دیکھی ہے

observation is comparable to personal experience

بیچ بیچ میری پکھنی کا بیاہ

جب ساری جائیداد بیچ کر لڑکی کا بیاہ کیا جائے تو کہتے ہیں

کانڑے کے بیاہ کے سَو سَو جوکھوں

عیب دار شے کے لئے ہر جگہ مشکل ہوتی ہے.

بُڈّھا بِیِاہ کَرکے پَڑوسِیوں کو سُکھ ہوئے

بڑھاپے کے بیاہ پر طنز ہے، پڑوسی مزے اڑاتے ہیں

کنویں کا بیاہ گیت گاویں مسیت کا

بے موقع بات یا کام کرنا

تالْیاں بَجا لے بَنّو بِیاہ ہوگا

چھوٹی لڑکیوں کو کہتے ہیں جب وہ تالیاں بجاتی ہیں.

کوے کے بیاہ میں گیت گاوت سسیت کے

نالائق کے سامنے قابلیت کی باتیں کرنا بے محل ہیں

دھوبی کے بِیاہ گَدھے کے ماتھے مور

دھوبیوں کے بیاہ ہو تو گدھے کو سجاتے ہیں، غریب کی بھی کبھی نہ کبھی سُنی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَباب)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَباب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone