تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَب" کے متعقلہ نتائج

شَب

غروب آفتاب سے صبح تک كاوقت، رات، لیل، رین

شَبْنَم

وہ رطوبت جو پانی یا پانی کی چھوٹی چھوٹی بوندوں کی شکل میں رات کو ہوا میں سے زمین پر نمودار ہوتی ہے

شَبَرَہ

شَبَکَہ

یا سجت وغیرہ کے تاروں کا جال ، شکاری کا جال.

شَب پَرَہ

چمگادڑ ، خفّاش ، شپرّہ.

شَبَہ

ایک سیاہ چمکدار پتھر، سیاہ کم قیمت مون٘گا، پوت، شیشے کا گول ٹکڑا، شیشے کا موتی

شَبِیہ

مثل، نظیر، ہم شکل (شخص یا شے)

شَبانَہ

رات کو، رات کا، رات والا رات سے متعلق، باسی

شَباب

سن بلوغ سے تیس یا چالیس برس کی عمر تک کا زمانہ جوانی، جوبن

شَبِینَہ

شب کی طرف منسوب، رات کا

شَب مُرْدَہ

شَب گاہ

رات کو کوئی چیز رکھنے کی جگہ، رات کا وقت

شَباہَت

شکل و صورت کی مماثلت، مشابہت، شُبہہ، صورت، شکل، روپ، مثل، عکس

شَبْکِیچَہ

بصری خلیہ.

شَب جامہ

رات کو سوتے وقت پہننے کے کپڑے، رات کو پہننے کا لباس

شَبّابَہ

بانسری ، نے.

شَباہات

شباہتیں ، متشابہات ، مماثلتیں.

شَب زادَہ

رات کا زائیدہ ؛ (مجازاً) ظلم و جہالت کا پرستار یا حامی .

شَبَکِیَّہ

آنکھ کا جالدار پردہ جو عصبہ مجوفہ کا پھیلاؤ ہوتا ہے اور سب چیزوں کا عکس اسی پردے پر منعکس ہوتا ہے

شَبعان

شَب عَرَقی

(طب) رات کو پسینہ آنا جیسے کہ مرضِ سل و دِق میں آیا کرتا ہے ، عرق لیلی .

شَبا

شب خون

شَبی

شَب سے منسوب یا متعلق، رات کا یا رات کی

شَبِیہِیَّت

مشابہت، تصوراتی شباہت، تمثال

شَب ماہْتاب

چاندی رات

شَب مانْدَہ

رات کی باسی چیز، رات کا رکھا ہوا کھانا

شَب بَسَر ہونا

رات گزرنا ، رات تمام ہونا.

شَب گِیر ہونا

(پچھلی رات) سفر درپیش ہونا.

شَب پَر

چمگادڑ، خفّاش، شپرّہ

شَب بھاری ہونا

مصیبت اور تكلیف كی رات كا كاٹے نہ كٹنا ، بیمار كے لیے رات كو جان كا خطرہ ہونا.

شَب باش ہونا

رات كو ہم صحبت ہونے كے واسطے رہنا.

شَبْنا

خواب ، سپنا.

شَب رَو

۱. رات کو چلنے والا ، رات کو سفر کرنے والا .

شَبْد

آواز، صوت

شَبِ عَیش

وصل کی رات

شَب گَز

لمحۂ فکریہ، لمحے کا درد

شَبَح

پیولا، مدھم نقش

شَبْن

گدبدا اور خوب صورت لڑکا.

شَبَک

ہر وہ چیز جس میں کثرت سے شگاف، سوراخ یا چھید ہوں جیسے جال، جالی دار کھڑکی یا کپرا وغیرہ

شَبانگَہ

شام کا وقت

شَب گَِراں ہونا

رات بھاری ہونا ، تکلیف اور مصیبت کی رات کا کاٹے نہ کٹنا ، مشکل میں راگ گزرنا.

شَبَق

جنسی خواہش ، خواہشِ جماع ، حد سے زیادہ جسنی خواہش ، خواہش جو شہوت کی طرح تُند و تیز ہو.

شَبِ ہِجْرَت

۲. جدائی کی رات ، فراق کی رات.

شَب کور

وہ جسے رات میں دکھائی نہ دے، رتون٘دھیا

شَب کوش

ایک قسم کا پھول.

شَب دیغ

وہ سالن جو رات بھر دم دے کر پکایا جائے ، اس سے مراد ایک خوش ذائقہ سالن ہوتا ہے جس کو زیادہ سلونا اور خوشبودار بنانے کے لیے شلجم کی بٹیاں اور قیمے کے مسالے دار کبابا بھی شریک کر دیے جاتے ہیں .

شَب دَرْمِیان ہونا

بیچ میں ایک رات کا وقفہ ہونا .

شَب بَسے كی راہ

رات بسے كا رستہ یعنی وہ رستہ جس كے طے كرنے میں ایک رات بیچ میں رہنا پڑے ، چار پہر بھر كا رستہ.

شَبْری

راماین میں درج شبر ذات یا قبیلہ کی ایک رام بھگت عورت جس نے ساری بیریاں چکھ چکھ کر انہیں کھلائی تھیں، شبر ذات کی عورت

شَب خیز

رات کو اُٹھنے والا، شب بیدار، رات کو جاگ کر عبادت کرنے والا

شَبِ ماہ

چان٘دنی رات

شَبْکی

شبکہ (رک) کی تصغیر.

شَبْنَمی

شبنم کی طرف منسوب، شبنم جیسا نرم اور سفید، شبنم کا، شبنم آلود

شَب رَنگ

رات کے رنگ کا، مراد : سیاہ، کالا، کالا گھوڑا، مشکی گھوڑا

شَب پَرَک

رک : شب پر ، چمگادڑ ، خفاش.

شَبّ

پھٹکری

شَب راں

شَبِیہ کَش

تصویر کھین٘چنے والا، تصویر بنانے والا.

شَبان گاہ

شام کا وقت، شام

شَبْرُم

ایک روئیدگی ہے گرہ دار، ہاتھ بھر تک لمبی وہتی ہے اور نے کی طرح اسکا درخت ہوتا ہے، باغوں اور کھیتیوں میں جمتی ہے، رونگٹے اس پر ہوتے ہیں، اس میں سے دودھ نکلتا ہے، پتے طبرخوں کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اور دانے مسور کی طرح ہوتے ہیں اور "منتہی االارب" میں چنے کی طرح بتائے گئے ہیں، رنگ سپیدی و زردی مائل ہوتا ہے پھول کا رنگ نیلا ہوتا ہے، جڑ اس کی موٹی ااور پرشِیر ہوتی ہے، اس کو گائے کھاتی ہے تو مر جاتی ہے بکری نہیں مرتی

اردو، انگلش اور ہندی میں شَب کے معانیدیکھیے

شَب

shabशब

وزن : 2

جمع: شَبان

اشتقاق: شَبَّ

شَب کے اردو معانی

فارسی - اسم، مؤنث، واحد

  • غروب آفتاب سے صبح تک كاوقت، رات، لیل، رین

    مثال - وہ ہمیشہ روزے رکھتی اور شب بیدار رہتی

  • اندھیرا، تاریکی، ظلمت
  • (تصوّف) عالم غیب اور عالم ربوبیت اور عالم حروف كو كہتے ہیں اور شب كو شب بوجہ تفرقہ اور ظلمت ہونے كی كہتے ہیں جس سے، مراد: كثرت ہے

عربی - اسم، مذکر

  • پھٹکری، یمنی پھٹکری

شعر

English meaning of shab

Persian - Noun, Feminine, Singular

Arabic - Noun, Masculine

शब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • सूर्यास्त से सूर्योदय तक का वक़्त, रात, रात्रि, रैन

    उदाहरण - वह हमेशा रोज़े रखती और शब बेदार (जागती) रहती

  • अंधेरा, तार

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words